Sign in

abdulahad62.bsky.social

@abdulahad62.bsky.social
337 followers 254 following 0 posts
PostsRepliesMedia
Reposted by @abdulahad62.bsky.social
malikzain.bsky.social @malikzain.bsky.social · 04/09/2025
022
Reposted by @abdulahad62.bsky.social
malikzain.bsky.social @malikzain.bsky.social · 09/04/2025
012
Reposted by @abdulahad62.bsky.social
malikzain.bsky.social @malikzain.bsky.social · 09/04/2025
022
Reposted by @abdulahad62.bsky.social
Shayan Ali @shayanalipti.bsky.social · 17/02/2025
Who are you? Asim Munir be like: منافق عمران خان نے اس منافق کے بارے میں بہت پہلے ہی قوم کو بتا دیا تھا۔
22919
Reposted by @abdulahad62.bsky.social
malikzain.bsky.social @malikzain.bsky.social · 17/02/2025
111
Reposted by @abdulahad62.bsky.social
malikzain.bsky.social @malikzain.bsky.social · 17/02/2025
032
Reposted by @abdulahad62.bsky.social
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 13/02/2025
"سیاست وڈیروں کے ہاتھوں سے نکل کر 25-30 سال کے نوجوانوں کے ہاتھ میں آگئی ہے جن کے ہاتھ میں سمارٹ فون ہے اور وہ سب کو دیکھتے، سنتے اور سمجھتے ہیں، وہ سیاست کو لیڈ کر رہے ہیں۔"بیرسٹر سلمان اکرم راجہ
03112
Reposted by @abdulahad62.bsky.social
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 12/02/2025
جب آئی ایم ایف مجھ سے ملنے آیا تھا، تو میں نے کہا کہ فری اینڈ فیئر الیکشن ضروری ہیں، لیکن اب حالات دیکھ لیں، موجودہ حکومت کے پاس عوام کا مینڈیٹ ہی نہیں، انسانی حقوق سے متعلق معاملات انتہائی خراب ہیں۔ عمران خان
03510
Reposted by @abdulahad62.bsky.social
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 12/02/2025
🤔🤔🤔
063
Reposted by @abdulahad62.bsky.social
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 05/02/2025
یہ تھا وہ خط جو نواز شریف نے اسوقت کے آرمی چیف جنرل مشرف کو لکھا جس میں وہ وعدہ کررہا ہے کہ اسے جس ملک میں بھیجا جارہا ہے، وہ وہاں چپ چاپ منہ بند کرکے بیٹھا رہے گا اور سیاست میں ملوث نہیں ہوگا اس ڈاکومنٹ کا دوسرا پیراگراف پڑھیں آپ کو اندازہ ہوگا کہ جرنیل کس قسم کے غلام سیاستدانوں کو ڈیل کرتے آئے ہیں
0227
Reposted by @abdulahad62.bsky.social
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 05/02/2025
اگر عمران خان کو رہا نہ کیا گیا تو پاکستان کے دیوالیہ ہونے کا خطرہ ہے۔"زلمے خلیل زاد
1214
Reposted by @abdulahad62.bsky.social
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 05/02/2025
ایک جنگ آزادی کے لیے اور لڑنی پڑی گی۔
191
Reposted by @abdulahad62.bsky.social
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 05/02/2025
چیئرمین عمران خان دنیا میں کشمیر کی نمائندہ آواز ہیں انھوں نے بطور وزیراعظم ہر بین الاقوامی فورم پر کشمیر کے مسئلے پر آواز اٹھائی اور کشمیریوں کی جدوجہد کو سراہا، کشمیر کی عوام بھی ان کے اسی مؤقف کی بدولت انھیں سفیر کشمیر مانتی ہے۔ #KashmirSolidarityDay
2103
Reposted by @abdulahad62.bsky.social
Pakistan Tehreek-e-Insaf (M.Khan) @mkpti.bsky.social · 05/02/2025
ایک بات بولنا چاہتا ہوں۔ ہم جیسے لوگ پارٹی میں اتے ہیں اور چلے جاتے ہیں، جسے اپ پسند کرتے ہیں، اسے پیار کرتے ہیں،جسے پسند نہیں کرتے اسے دھتکار دیتے ہیں،اور یہ بہت اچھی بات ہے۔ بس یاد رکھیں کہ اپ کا رشتہ صرف خان کے ساتھ ہے،اور خان کا رشتہ صرف اپ کے ساتھ ہے۔ ہم جیسوں کے انے جانے سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔
124
Reposted by @abdulahad62.bsky.social
Pakistan Tehreek-e-Insaf (M.Khan) @mkpti.bsky.social · 05/02/2025
مینڈیٹ چور بیشرم اردلی حکومت! #آٹھ_فروری_یوم_وفا #اردلی_حکومت_نامنظور
011
Reposted by @abdulahad62.bsky.social
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 05/02/2025
شہید جمہوریت ملک ادریس، احمد ولی محمد اور ملک سردار علی کی فیملیز سے ملئیےتحریک انصاف کے ورچوئل جلسے میں۔ -5 فروری رات آٹھ بجے تحریک انصاف کے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر۔ آئیں اپنے شہداء کو خراج تحسین پیش کریں مل کر ان کی قربانیاں یاد کریں اور عہد کریں کہ ان کے حق کے لئے آواز اٹھائیں گے۔
0217
Reposted by @abdulahad62.bsky.social
Pakistan Tehreek-e-Insaf (M.Khan) @mkpti.bsky.social · 05/02/2025
حفیظ اللہ نیازی صاحب احترام کے ساتھ اپ کہتے ہیں کہ خان کی اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ڈیل ہو گئی ہے تو حیرت کی بات یہ ہے کہ خان اپنے بھانجےاوراپ کے بیٹے کو ڈیل کے تحت کیوں نہیں نکال پا رہے؟کیوں بشرا بی بی کو وہ نہیں نکال پا رہے؟اپ جیسے لوگوں پر بہت حیرت ہوتی ہے جو سچ دیکھتے ہیں، سنتے ہیں اور جھوٹ بولتے ہیں۔
023
Reposted by @abdulahad62.bsky.social
malikzain.bsky.social @malikzain.bsky.social · 05/02/2025
053
Reposted by @abdulahad62.bsky.social
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 06/02/2025
Good Morning Insafies Have a wonderful day. 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
151
Reposted by @abdulahad62.bsky.social
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 02/02/2025
🔥🔥🔥
1199
Reposted by @abdulahad62.bsky.social
shahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 03/02/2025
کہا تو بالکل صحیح ہے اس نے۔۔۔
262
Reposted by @abdulahad62.bsky.social
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 02/02/2025
🔥🔥🔥‏ اگر خیبر پختون خواہ میں ہمارے ورکرز کو ہاتھ لگایا گیا تو پہلے ہم اس تھانے کے باہر دھرنا دیں گے اُس کے بعد بھی اگر رہا نا ہوا تو پھر پورے خیبر پختون خواہ کو کال دوں گا اور آئی جی کے دفتر کے باہر دھرنا ہوگا میں باتیں کرنے والا نہیں عمل کرنے والا بندہ ہوں۔ ‏جنید اکبر خان
1103
Reposted by @abdulahad62.bsky.social
shahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 03/02/2025
جنید اکبر بالکل معقول اور جائز بات کر رہے ہیں پارٹی میں جن کا رویہ معذرت خوانا ہے ان کو اپنی جگہ خالی کر دینی چاہیے.. سلمان اکرم راجہ تو خالی کروائیں نا، ایسے مردہ مینڈکوں کو فارغ کریں اور ان حالات میں دلیری کے ساتھ لڑنے والے کارکنان کو آگے لائیں۔
061
Reposted by @abdulahad62.bsky.social
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 01/02/2025
If so, quiet the job from Geo.
2136
Reposted by @abdulahad62.bsky.social
shahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 31/01/2025
🚨بریکنگ نیوز: سندھ حکومت نے یونیورسٹیوں میں وائس چانسلر کی تعیناتی کیلئے پی ایچ ڈی کی شرط ختم کر دی، بل منظور اب بیوروکریٹس بھی یونیورسٹیوں کے وائس چانسلر بن سکیں گے۔ جئےےےےے بھٹووووو۔۔۔۔۔
031
Reposted by @abdulahad62.bsky.social
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 01/02/2025
اللہ شہادت قبول کریں۔ آمین۔ 😭😭
151
Reposted by @abdulahad62.bsky.social
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 01/02/2025
پاکستان تحریک انصاف سوشل میڈیا ٹیم 5 فروری بروز بدھ رات ۸ بجے 8 فروری 2024 کے خاموش انقلاب کی یاد میں روچوئل جلسے کا انعقاد کررہی ہے، یہ جلسہ تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر براہ راست نشر کیا جائے گا۔ #PTIVirtualJalsa
0136
Reposted by @abdulahad62.bsky.social
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 01/02/2025
اس کے پاس کیا راز ھو سکتے ھیں؟
164
Reposted by @abdulahad62.bsky.social
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 01/02/2025
پروگرام تو وڑ گیا😅😅
161
Reposted by @abdulahad62.bsky.social
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 01/02/2025
اسلام آباد: متحدہ مجلس وحدت مسلمین کے چیرمین علامہ راجہ ناصر عباس اور سابق وفاقی وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور و ممبر قومی اسمبلی علی محمد خان کی چیرمین قائمہ کمیٹی برائے صعنت و پیداوار سینیٹر عون عباس بپی کے دفتر میں ملاقات۔ ملاقات میں مختلف تنظیمی و سیاسی امور زیر غور آے۔
0213
Reposted by @abdulahad62.bsky.social
Shazil @3217706317.bsky.social · 01/02/2025
0123
Reposted by @abdulahad62.bsky.social
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 01/02/2025
شکریہ😅😅😅
262
Reposted by @abdulahad62.bsky.social
shahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 01/02/2025
‏آنکھیں موند کر یعنی تھوڑا بند کر کے دیکھو اور بتاؤ کہ کون نظر آیا ہے؟؟؟
2113
Reposted by @abdulahad62.bsky.social
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 01/02/2025
4125
Reposted by @abdulahad62.bsky.social
Myra pakistan @nayapakistan01.bsky.social · 30/01/2025
چیف جسٹس یحیی آفریدی سے اسلام آباد ہائیکورٹ کے دو ججز کی ملاقات ۔۔ 2 ججز کی ملاقات کے بعد وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ بھی چیف جسٹس سے ملنے چلے گئے۔۔ شہراقتدار میں ایک بار پھر استعفوں کی افواہیں گرم
031
Reposted by @abdulahad62.bsky.social
shahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 30/01/2025
ڈی آئی جی اسلام آباد سید علی رضا کو بھی عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ اس پرانی ٹیم کے ہٹائے جانے کا مطلب سمجھتے ہو کہ کیا ہے؟؟؟
062
Reposted by @abdulahad62.bsky.social
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 30/01/2025
8 فروری صوابی انشا اللہ۔
1104
Reposted by @abdulahad62.bsky.social
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 23/01/2025
ہمیں کسی بیرونی مدد کا انتظار نہیں، عمران خان کی گفتگو
0259
Reposted by @abdulahad62.bsky.social
malikzain.bsky.social @malikzain.bsky.social · 23/01/2025
053
Reposted by @abdulahad62.bsky.social
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 23/01/2025
میں شہزادہ محمد بن سلمان کا شکر گزار ہوں کہ انھوں نے میری اپیل پر 7200 پاکستانیوں کو سعودی جیلوں سے رہا کیا، میں نے ہمیشہ اپنے عہدے کو عام پاکستانیوں کی بہتری کے لیے استعمال کیا اور میں جب تک زندہ ہوں یہ کرتا رہوں گا۔ چیئرمین عمران خان
14920
Reposted by @abdulahad62.bsky.social
malikzain.bsky.social @malikzain.bsky.social · 23/01/2025
065
Reposted by @abdulahad62.bsky.social
abdul25917.bsky.social @abdul25917.bsky.social · 22/01/2025
‏🚨 ڈاکٹر معید پیرزادہ نے 26 نومبر قتل عام کی ہولناک تفصیلات امریکی آفیشلز کے سامنے رکھ دیں معید پیرزادہ ایک ایک بات بیان کررہے ہیں
032
Reposted by @abdulahad62.bsky.social
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 23/01/2025
Exactly.
2177
Reposted by @abdulahad62.bsky.social
malikzain.bsky.social @malikzain.bsky.social · 23/01/2025
0115
Reposted by @abdulahad62.bsky.social
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 23/01/2025
True
12210
Reposted by @abdulahad62.bsky.social
Proud Pakistani @proudpakistani.bsky.social · 21/01/2025
0157
Reposted by @abdulahad62.bsky.social
Khan @khalid7002.bsky.social · 21/01/2025
Kar lu tum minus,,, fouls n idiots,,
022
Reposted by @abdulahad62.bsky.social
صائم طارق چوہدری @chaudhryawois48.bsky.social · 20/01/2025
💐ﺍﻟﺴَّــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ🌹 اے پاک پروردگار ھماری مشکلات کو ختم فرما اور ھمارے لیے وہ راستہ نکال جس پر تیری ذات ھم سے راضی ھو اور جس پر تیرا انعام ھو۔ اے پروردگار ا ہر قدم پر ھماری مدد فرما اور ھماری دعاؤں کو قبول فرما۔ 💐آمین یارب العالمین 🥀
0144
Reposted by @abdulahad62.bsky.social
Catslife @catslife786.bsky.social · 19/01/2025
1154
Reposted by @abdulahad62.bsky.social
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 20/01/2025
2194