Reposted by @abdul7393.bsky.socialRani Javed @ranijaved.bsky.social · 03/03/2025✍🏻 `جب اللّٰہ کو کسی انسان کا سجدہ کرنا پسند آجاتا ہے *تب اللّٰہ خود ایسے اسباب بناتا ہے کہ انسان سجدہ کرنے پر مجبور ہوجائے ، اور اگر اُس چیز کا خیال اللّٰہ آپ کے دل سے نہیں نکال رہا ،جسے آپ بھولنا چاہتے ہیں تو سمجھ جائیں کہ وہ آپ سے اُس کے ذریعے رابطہ رکھنا چاہتا ہے ، کیونکہ اُس رب کو آپکی آواز بھا گئی ہے 381
Reposted by @abdul7393.bsky.socialPTI KPK @ragnar90.bsky.social · 23/02/2025اس نالائق حکومت نےسیاست تباہ کردیا، معیشت بھی تباہ، تجارت کاروبار بھی تباہ، انٹرنیٹ بھی تباہ، آئین عدالت اور کرکٹ بھی تباہ کردی اتنے منحوص لوگ جہنم میں بھی نہیں ملنگے۔ 102
Reposted by @abdul7393.bsky.socialMark Cuban @mcuban.bsky.social · 23/02/2025Dear Dems. This is a reminder that Donald Trump rescinded the ethics rules preventing gifts to executive branch employees. Now would be a good time to propose legislation formalizing the prevention into a law Time to do things that make him react to you. apnews.com/article/trum...apnews.comTrump has canceled Biden's ethics rules. Critics call it the opposite of 'drain the swamp'Donald Trump took office eight years ago pledging to “drain the swamp” of the dominance of Washington influence peddlers. 24856900117890
Reposted by @abdul7393.bsky.socialZahirullah khan PTI @zahirkh396.bsky.social · 13/02/2025السلام علیکم ورخمت اللہ وبراکتہ صبح بخیر پاکستان تمام مسلمانوں کو جمعہ کا یہ مبارک دن مبارک ہو۔ 121
Reposted by @abdul7393.bsky.socialPTI KPK @ragnar90.bsky.social · 14/02/2025فوج اپنی آئینی حدود میں واپس جائے، سیاست سے خود کو علیحدہ کرے اور اپنی متعین کردہ ذمے داریاں پوری کرے، یہ کام فوج کو خود کرنا ہو گا ورنہ عوام اور فوج میں بڑھتی خلیج قومی سلامتی کی اصطلاح میں فالٹ لائنز بن جائیں گی، عمران خان کا آرمی چیف کو تیسرا خط۔۔!! 286
Reposted by @abdul7393.bsky.socialPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 14/02/2025"میری بزرگ والدہ سے کہا گیا کہ اپنی بیٹی کو کہو سیاست چھوڑ دے، فیملی کو کہا گیا کہ سٹامپ پیپر لکھیں اور لاتعلقی کا اعلان کریں۔ رات کے اندھیرے میں میرے ورکرز کے گھر چھاپے مارے گئے ہیں، انہیں گرفتار کیا گیا۔ یہ کون ہوتے ہیں ہمیں بتانے والے کہ ہم نے سیاست کرنی ہے یا نہیں؟"۔ صائمہ کنول 04317
Reposted by @abdul7393.bsky.socialPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 05/02/20258 فروری 2024 کے تاریخی دن کی یاد میں پاکستان تحریک انصاف سوشل میڈیا ٹیم کی جانب سے ورچوئل جلسہ آج رات 8 بجے ہوگا، پروگرام تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر نشر کیا جائے گا۔ #PTIVirtualJalsa 0124
Reposted by @abdul7393.bsky.socialPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 05/02/2025شہید جمہوریت ملک ادریس، احمد ولی محمد اور ملک سردار علی کی فیملیز سے ملئیےتحریک انصاف کے ورچوئل جلسے میں۔ -5 فروری رات آٹھ بجے تحریک انصاف کے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر۔ آئیں اپنے شہداء کو خراج تحسین پیش کریں مل کر ان کی قربانیاں یاد کریں اور عہد کریں کہ ان کے حق کے لئے آواز اٹھائیں گے۔ 0217
Reposted by @abdul7393.bsky.socialإِيَّاكَ نَعْبُدُوَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ @mahmedlodhi786.bsky.social · 27/01/2025پاک ہے وہ ذات جو اپنے بندے کو راتوں رات مسجدِ حرام سے مسجدِ اقصیٰ تک لے گئی جس کے ماحول پر ہم نے برکتیں نازل کی ہیں، تاکہ ہم اُنہیں اپنی کچھ نشانیاں دِکھائیں۔ بیشک وہ ہر بات سننے والی، ہر چیز دیکھنے والی ذات ہے۔ ﴿سورۃ الاسراء،۱﴾ 022
Reposted by @abdul7393.bsky.socialإِيَّاكَ نَعْبُدُوَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ @mahmedlodhi786.bsky.social · 27/01/2025قالَ ﷺ: جو شخص ہدایت کی طرف بلائے اُس کو ہدایت پر چلنے والوں کا بھی ثواب ملے گا اور چلنے والوں کا ثواب کچھ بھی کم نہ ہوگا، اور جو شخص گمراہی کی طرف بلائے اُس کو گناہ پر چلنے والوں کا بھی گناہ ملےگا اور چلنے والوں کا گناہ کچھ بھی کم نہ ہوگا. مسلم 6804 (ترمذی 2674؛ ابوداؤد 4609) 022
Reposted by @abdul7393.bsky.socialOnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 22/01/2025عمران خان کا کمرہ عدالت میں لاپتہ افراد کے حوالے سے ایمان مزاری کو خراج تحسین 🔥 072
Reposted by @abdul7393.bsky.socialOnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 22/01/2025عمران خان نے کہا واضح طور پر میرا مسیج دو کہ بشری بی بی کے خلاف کسی قسم کے کمپین کو میں برداشت نہیں کروں گا کیونکہ بشری بی بی میری عزت ہے مشال یوسفزئی کی گفتگو 🔥 062
Reposted by @abdul7393.bsky.socialPTI KPK @ragnar90.bsky.social · 18/01/2025International media coverage on Imran khan case decision. 11211
Reposted by @abdul7393.bsky.socialaishaghauri.bsky.social @aishaghauri.bsky.social · 17/01/2025چراغ دل کا، مقابل ہوا کے رکھتے ہیں ہر ایک حال میں تیور بَلا کے رکھتے ہیں ہمیں پسند نہیں جنگ میں بھی مکاری جسے نشانے پہ رکھیں بتا کے رکھتے ہیں 031
Reposted by @abdul7393.bsky.socialSara Mir @saramirgilgity22.bsky.social · 17/01/2025Al Qadir Tust Case || Black Day || Punishment for Imran Khan and Bushra Bibi || 👇 youtube.com/shorts/y-JLf...youtube.comAl Qadir Trust Case || Black Day || Punishment for Khan || £190M Case || #shorts #shortvideo #fypYouTube video by Sara Mir 4258
Reposted by @abdul7393.bsky.socialPTI KPK @ragnar90.bsky.social · 14/01/2025 حکومت پریشان ہے کہ عمران خان مزاکرات میں اپنی رہائی کا کوئی مطالبہ ہی نہیں رکھ رہا، ورنہ ماضی میں نواز شریف صرف لندن بھاگنے کے لئے ڈیل کرتا تھا۔ عمران خان کا صرف مطالبہ ہے کہ ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت میرے باقی کارکنوں کو رہا کیا جائے اور 9 مئی اور 26 نومبر پر آزاد انکوائری کمیشن بنایا جائے۔ 144
Reposted by @abdul7393.bsky.socialSara Mir @saramirgilgity22.bsky.social · 11/01/2025گلگت بلتستان کا وزیر اعلیٰ خالد خورشید میرا بھائی 👇 youtube.com/shorts/2Rr8U...youtube.comMy Brother My CM Khalid Khurshid || #shortvideo #shorts #youtubeshorts #saramir #ptiYouTube video by Sara Mir 0156
Reposted by @abdul7393.bsky.socialPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 09/01/2025پاکستان میں آمریت کا دس سالہ پلان لایا گیا تھا، جس میں سے دو سال گزر چکے ہیں۔ یہاں جو جج یا پولیس والا ظلم کا حصہ بنتا ہے، اس کو ترقی دے دی جاتی ہے۔ عمران خان 03826
Reposted by @abdul7393.bsky.socialOnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 09/01/2025cryotherapy or cryoablation آغا خان اور شوکت خانم دونوں میں موجود ہے۔ محترمہ کو دماغ کے علاج کی ضرورت ہے انکا پورا دن جھوٹ سوچتے ہوۓ یا جھوٹ بولتے ہوۓ گزرتا ہے صبح جھوٹ, دوپہر جھوٹ, شام جھوٹ, اور پھر جھوٹ پہ جھوٹ 083
Reposted by @abdul7393.bsky.socialPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 09/01/2025وقت آ گیا ہے کہ اپنی ذاتی اناؤں اور وقتی مفادات سے ہٹ کر ملکی ترقی اور قوم کی خوشحالی کا سوچا جائے۔ عمران خان 04023
Reposted by @abdul7393.bsky.socialPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 09/01/2025بشریٰ بی بی کے خلاف کمپین کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔ بشریٰ بی بی جو کر رہی ہیں وہ میری ذات کے لیے کر رہی ہیں۔ سنجگانی جیسے شوشے چھوڑ کر اصل معاملات سے توجہ ہٹائی جاتی ہے، عمران خان 24628
Reposted by @abdul7393.bsky.socialSara Mir @saramirgilgity22.bsky.social · 06/01/2025مریم نواز کی یہ حرکت youtube.com/shorts/AqFOl...youtube.comMaryam Nawaz shook hands with Sheikh | Maryam Nawaz Ne Sheikh Se Hath Milalia | #shorts #shortvideoYouTube video by Sara Mir 11710
Reposted by @abdul7393.bsky.socialOnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 06/01/2025عمران خان کا گھر ٹھیک نہیں عمران خان کا نکاح ٹھیک نہیں عمران خان کی نماز ٹھیک نہیں عمران خان کی بیوی ٹھیک نہیں عمران خان کے نا جائز تعلقات ہیں عمران خان کی ناجائز اولاد ہے لیکن یہ شریعت اور ہماری روایات کے عین مطابق ہے😏😏 2167
Reposted by @abdul7393.bsky.socialSara Mir @saramirgilgity22.bsky.social · 06/01/2025Dubai Sheikh youtube.com/shorts/Bzaok...youtube.comDubai sheikh Habibi 😂 || #shorts #shortvideo #youtubeshorts #funny #funnyvideo #funnyshorts #sheikhYouTube video by Sara Mir 0136
Reposted by @abdul7393.bsky.socialPTI KPK @ragnar90.bsky.social · 05/01/2025عمران خان کو اڈیالہ جیل سے رہائی اور اسلام آباد میں انکی رہائش گاہ بنی گالا منتقل کیے جانے کا امکان ہے، ذرائع ھارون الرشید۔ 074
Reposted by @abdul7393.bsky.socialPTI KPK @ragnar90.bsky.social · 05/01/2025پیٹرول 149 روپے سے کم ہو کر 252 روپے ہوگیا ہے بجلی کی قیمت 16 روپے یونٹ سے کم ہو کر 68 روپے ہوگئی ہے گندم 1800 سو روپے سے کم ھو کے 4500 ھو گیا ڈالر 170 روپے سے کم ہو کر 278 روپے ہوگیا ہے Oooooooooo Oooooooooo 097
Reposted by @abdul7393.bsky.socialPTI KPK @ragnar90.bsky.social · 05/01/2025اسٹیبلشمنٹ میں میرے ذرائع کا کہنا ہے کہ ہم نے عمران خان کا جینا مشکل کیا لیکن خان بہت مظبوط اعصاب کا آدمی ہے۔ جیل کا عملہ عمران خان پر کتاب لکھ سکتے ہیں کہ شہزادوں جیسی زندگی گزارنے والے عمران خان نے کمال جیل کاٹی ہے عمران ریاض خان 0114
Reposted by @abdul7393.bsky.socialShayan Ali @shayanalipti.bsky.social · 04/01/2025حسان نیازی نے معافی نامے پر دستخط کرنے سے انکار کر دیا اور کہا کہ وہ انصاف چاہتے ہیں معافی نہیں 🔥🔥 14317
Reposted by @abdul7393.bsky.socialINSAFIANS @insafians.bsky.social · 04/01/2025حسان نیازی نے رحم کی اپیل دائر کرنے سے انکار کر دیا 🔥 عدالت منصفانہ سماعت کرے اور قانون کے مطابق جو بھی فیصلہ ہو، چاہے سزا ہو یا جزا، ہمیں قبول ہے۔ ہمیں انصاف چاہیے، رحم نہیں۔ 084
Reposted by @abdul7393.bsky.socialOnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 04/01/2025بائیکاٹ فوجی مصنوعات🚫 Say No to army products🚫 13114
Reposted by @abdul7393.bsky.socialSara Mir @saramirgilgity22.bsky.social · 04/01/2025youtube.com/shorts/fYL3E...youtube.comEstablish a relationship of friendship and love with Allah Ta'ala | #shortvideo #shorts #youtube ||YouTube video by Sara Mir 094