Sign in

IMraN khaN

@teamlegacyleavers.bsky.social
320 followers 302 following 7 posts
PostsRepliesMedia
Reposted by IMraN khaN
evekhan.bsky.social @evekhan.bsky.social · 11/02/2025
‏‎قرار دے کر بھی , بے قرار کر دے گی نگاہِ یار ہے کوئی مزاق تھوڑی ہے،🍁🍁
2132
Reposted by IMraN khaN
evekhan.bsky.social @evekhan.bsky.social · 11/02/2025
چاند حاصل ہوجاۓ تو چاند کہاں لگتا ہے۔۔۔ 💔
3122
Reposted by IMraN khaN
Sanam Javaid Khan @sanamjavaidkhan.bsky.social · 20/12/2024
پشاور سے حفاظتی ضمانت ،بدھ کو پنڈی سے قبل از گرفتاری ضمانت ،جمعرات کو لاہور میں جیل ٹرائل اور آج سرگودھا پیشی اس سب سے ہمیں تھکیں گے نہیں کیونکہ ہم اُس لیڈر کے سپورٹر ہیں جس نے ۲۰۰ کیس بننے کے بعد بھی ہار نہیں مانی جو پوری شان سے جیل کاٹ رہا ہے نہ بھاگا نہ بیمار ہوا جو اندر بیٹھا سارے مافیا کو دن
4186
Reposted by IMraN khaN
NomanQaiser Sulaimani @nomanqaisers.bsky.social · 20/12/2024
گڈ مارننگ گڈ ایوننگ۔۔۔۔ شام بخیر۔۔۔۔ 🌴🪴🌿🌿🌴🍀🥀🪴🌿
062
Reposted by IMraN khaN
Value brief👉💯 FB @amirashfaq.bsky.social · 08/12/2024
آزاد کشمیر ۔ کوہالہ مذکرات کو حتمی شکل دی جا رہی ہے عوام جلد خوشخبری سنے گئی
063
Reposted by IMraN khaN
ملک صابر عباس جوڑا @sabirabbas786.bsky.social · 07/12/2024
0155
Reposted by IMraN khaN
abidmasoom283e.bsky.social @abidmasoom283e.bsky.social · 04/12/2024
میرے پاکستانیو! آپ صرف پاکستانی رہنا ہے۔یہ آپ کو آپ کے مسلک او فرقے یاد دلائیں گے۔ نسل اور اصل میں الجھائیں گے۔ لہجے اور زبان کو بنیاد بنائیں گے،مگر جب تک آپ ایک جھنڈے تلے متحد رہیں گے،یہ اپنے ناجائز قبضے کے لیے بھونڈی دلیلیں ہی گھڑ سکیں گے اور جلد اپنے گناہوں کے بوجھ سے غرقاب ہوجائیں گے۔مراد سعید
siasat.pk
023
Reposted by IMraN khaN
Ayesha @2dil.bsky.social · 26/11/2024
‏آپ کی زندگی کتنی بھی مشکل ہو اپنے آپ کو تھپکی دیں____خود کو وقت دیں_____مضبوط بنیں___لڑنا سیکھیں_____!!!!! ایک زندگی ہے دکھوں کو دور کرنے کی کوشش کریں__اور خوش رہیں_! @legacyleaver.bsky.social @teampti.bsky.social @teamlegacyleavers.bsky.social @teamipians.bsky.social @shobi7.bsky.social
12314
Reposted by IMraN khaN
SaleeM @hamtum.bsky.social · 24/11/2024
‏Together, we demand a leader who prioritizes our nation: Imran Kha.! ‎ #عوام_کا_طوفان_لائیگا_عمران @legacyleaver.bsky.social @teamlegacyleavers.bsky.social
11411
IMraN khaN @teamlegacyleavers.bsky.social · 23/11/2024
The spirit of the nation is strong, and our unity will bring Imran Khan back to us. #عوام_کا_طوفان_لائیگا_عمران @teamlegacyleavers.bsky.social
1116
Reposted by IMraN khaN
Zafar Khan PTI @zafar804.bsky.social · 23/11/2024
13012
Reposted by IMraN khaN
𝑰𝑲☪ 𝐤𝐚𝐩𝐭𝐚𝐧✍☽ @shahwalipti.bsky.social · 23/11/2024
پاکستان کے آئین میں لکھا ہے کہ طاقت کا سرچشمہ عوام ہے۔ اور وہ طاقت دکھانے کا وقت آن پہنچا ہے۔ پاکستانیوں! آپ کی ہمت کسی انٹرنیٹ یا موٹروے کی محتاج نہیں۔ آپ نے ہمیشہ خان کی آواز پر لبیک کہا ہے۔ آج بھی بھرپور انداز میں آپ کو پرامن انداز میں اپنا احتجاج ریکارڈ کروانا ہے۔ خان کی خاطر۔ ۔۔ پاکستان
0136
Reposted by IMraN khaN
OnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 23/11/2024
فوج امن دشمنوں کا نہیں بلکہ اپنے ہر مفاد کے خلاف اٹھنے والی آواز اور مفاد کے خلاف اٹھنے والی انگلی کا شکار کرے گی
0207
Reposted by IMraN khaN
ایکس ون X1 @ranan786.bsky.social · 21/11/2024
پہلے بات سن لیں پھر وجد میں آئیں “سعودیہ بارے تمام باتیں باجوہ اور اس کی فیملی نے کیں جو ایجنسیز نے خان کو رپورٹ کیں” پھر سُن لیں اور ویڈیو آخر تک دیکھیں
043
Reposted by IMraN khaN
IMraN khaN @teamlegacyleavers.bsky.social · 21/11/2024
It’s time to rise for what’s right. Join the call to action on November 24 and demand justice for all.!! #آخری_معرکے_کیلئے_نکلو @TeaMLegacyLeavers.bsky.social
11710
Reposted by IMraN khaN
IMraN khaN @teamlegacyleavers.bsky.social · 21/11/2024
Together, we can make a difference. Stand up for your rights and freedom on November 24 and demand the rule of law.! #آخری_معرکے_کیلئے_نکلو @TeaMLegacyLeavers
02210
IMraN khaN @teamlegacyleavers.bsky.social · 21/11/2024
It’s time to rise for what’s right. Join the call to action on November 24 and demand justice for all.!! #آخری_معرکے_کیلئے_نکلو @TeaMLegacyLeavers.bsky.social
11710
IMraN khaN @teamlegacyleavers.bsky.social · 21/11/2024
Together, we can make a difference. Stand up for your rights and freedom on November 24 and demand the rule of law.! #آخری_معرکے_کیلئے_نکلو @TeaMLegacyLeavers
02210
Reposted by IMraN khaN
IMraN khaN @teamlegacyleavers.bsky.social · 20/11/2024
‏آپ کو ہمیشہ ان لوگوں سے اپنی آزادی کی حفاظت کرنی چاہیے جو آپ پر حکومت کرتے ہیں۔ ‎#LetUsBreathe @imranky.bsky.social
01611
IMraN khaN @teamlegacyleavers.bsky.social · 20/11/2024
‏آپ کو ہمیشہ ان لوگوں سے اپنی آزادی کی حفاظت کرنی چاہیے جو آپ پر حکومت کرتے ہیں۔ ‎#LetUsBreathe @imranky.bsky.social
01611
Reposted by IMraN khaN
IMraN khaN @teamlegacyleavers.bsky.social · 20/11/2024
‏تیری نا محرم محبت سے ، میرا ہر محرم روٹھ گیا مجھ سے ، @imranky.bsky.social
0126
IMraN khaN @teamlegacyleavers.bsky.social · 20/11/2024
‏تیری نا محرم محبت سے ، میرا ہر محرم روٹھ گیا مجھ سے ، @imranky.bsky.social
0126
Reposted by IMraN khaN
Ayesha @2dil.bsky.social · 20/11/2024
‏ السلام علیکم! ﻣﺎﯾﻮﺳﯿﺎﮞ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮨﻮﻧﮯ ﻟﮕﯿﮟ ﺗﻮ ﻣﮩﺮﺑﺎﻧﯿﺎﮞﮔﻨﻨﺎ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮ ﺩﯾﮟ الله ﮐﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯽ ﻣﭩﮭﺎﺱ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮨﻮﻧﮯ ﻟﮕﮯ ﮔﯽ ﺍﻭﺭ ﺩﻝ ﺳﮑﻮﻥ ﺳﮯ ﻟﺒﺮﯾﺰ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ۔ ‎#آخری_معرکے_کیلئے_نکلو @misskhn.bsky.social @iloveyouik.bsky.social @shobi7.bsky.social @salmankh.bsky.social @mrkhany.bsky.social
11811
Reposted by IMraN khaN
Ayesha @2dil.bsky.social · 19/11/2024
‏آپ ہم سے ہمکلام ہونے کا ارادہ تو کیجیے_____!!! یہ دنیا داری کے سارے کام پھر رفع دفع____! 🔥 🔥 @shobi7.bsky.social @sanamkhan.bsky.social @mrkhany.bsky.social @salmankh.bsky.social
21410
Reposted by IMraN khaN
Shakeel @teampti.bsky.social · 19/11/2024
3. The political landscape in Pakistan has been dramatically reshaped by Khan’s relentless pursuit of reform. #واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ
11311
Reposted by IMraN khaN
warriors @teamipians.bsky.social · 19/11/2024
@‏اگر آپ مجھ سے حقیقت میں ملیں گے تو میں آپ کو بہت سنجیدہ مزاج اور کم گو لگوں گی۔ اگر آپ مجھ سے فیس بک پر ملیں گے تو آپ کو میری پوسٹس فنی ، رومانوی اور میری زبان پٹر پٹر چلتی ہوئی ملے گی۔ میں اپنی زندگی اسی دو قومی نظریے پر چلا رہی ہوں 🫠
0139
Reposted by IMraN khaN
Ayesha @2dil.bsky.social · 19/11/2024
محبت کیا ہے؟ مُحبت جسم کی سرحد سے ہو کر جب کسی کی رُوح کی وادی میں چُپکے سے اُترتی ہے تو پھر الفاظ بے معنی ہیں تمہیں اپنے عمل سے مُجھ کو یہ اکثر بتانا ہے میں جو بھی ہوں میں جیسی ہوں مکمل ہوں کبھی جب لوگ میری بات کو پاگل پن کہہ کر نظر انداز کرتے ہوں تو میری بات سُن لینا مجھے تُم چھوڑ کر ہرگز نہ جاؤ گے
11310
Reposted by IMraN khaN
SaLmaN @hallagulla.bsky.social · 19/11/2024
‏ہمسائیوں کا مرغا پکڑا 💪 ہے۔۔۔ اب سمجھ 😵‍💫 نہیں آ رہا اس کا کیا بناؤں۔۔۔؟🥹 ممبران مشورہ 💡 دیں۔۔۔ اسکی بریانی 🥣 بنے گی یا سوپ۔۔🍵۔؟ جلدی بتائیں کہیں مر مرا ہی نا جائے۔۔۔ @saLmaNkh @shobi7.bsky.social
01411
Reposted by IMraN khaN
warriors @teamipians.bsky.social · 19/11/2024
‏السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🇵🇰 ❤️ ‎#اياك_نعبدُ_ؤاياك_نستعىن یارب ھماری اور کُل امت مسلمہ کی اصلاح فرمادے اللہ ھمیں حکمت عطا کر ، علم نافع کے حصول میں مشغول کردے ھمیں نعمتوں کی قدردانی کی توفیق عطا کر اللہ زوال نعمت سے محفوظ رکھ ۔ آمین ثم آمین 🤲🌹 @sanamkhan.bsky.social
21311