Sign in

Zubair Khan Alpa

@zka95.bsky.social
207 followers 39 following 123 posts

Teacher, Internet Service Provider (ISP)

PostsRepliesMedia
Zubair Khan Alpa @zka95.bsky.social · 14/12/2025
یزید کے دربار میں بھی سرکاری ملاوں نے بیعت کی تھی، لیکن حق خیمے میں تھا! آج بھی حق دربار میں نہیں، زندان میں ہے۔ مولانا نسیم علی شاہ
000
Reposted by Zubair Khan Alpa
PTI UK @ukptiofficial.bsky.social · 12/12/2025
UN Special Rapporteur on torture Dr. Alice J Edwards warns that Imran Khan's "inhumane & undignified" detention conditions, including prolonged solitary confinement (23 hrs/day) in a small, unventilated cell, amounts to torture. Read the full OHCHR press release. #ImranKhan #Pakistan #HumanRights
ohchr.org
Pakistan: Imran Khan’s solitary confinement and inhumane detention conditions must end, UN expert says
GENEVA – The UN Special Rapporteur on torture, Alice Jill Edwards, today urged the Government of Pakistan to take immediate and effective action to address reports of inhumane and undignified detentio...
021
Zubair Khan Alpa @zka95.bsky.social · 13/11/2025
قومی ہیرو تاحیات فیل مارشل اور تاحیات استثناء
000
Zubair Khan Alpa @zka95.bsky.social · 16/03/2025
بہت سارے بہروپیے کہتے رہے کہ وہ ہار جائے گا ڈر جائے گا مگر مولانا طارق جمیل صاحب کے بقول انہیں عمران خان پر بھروسہ تھا۔ بہروپیے غلط اور مولانا صاحب درست ثابت ہوئے۔
000
Zubair Khan Alpa @zka95.bsky.social · 16/03/2025
000
Zubair Khan Alpa @zka95.bsky.social · 16/03/2025
ان کا جرم کیا تھا ؟؟؟ان کو کیوں شہید کیا گیا ؟؟؟
000
Reposted by Zubair Khan Alpa
Zubair Khan Alpa @zka95.bsky.social · 16/03/2025
😂
001
Zubair Khan Alpa @zka95.bsky.social · 16/03/2025
😂
001
Zubair Khan Alpa @zka95.bsky.social · 14/02/2025
میں آئی ایس پی آر سے کہتا ہوں کہ جھوٹا بیانیہ نہ دیا کریں۔ بار بار یہ کہنا کہ فوج سیاست میں مداخلت نہیں کرتی، قوم کی عقل کی توہین ہے۔ عمران خان کا آرمی چیف کو تیسرا کھلا خط
000
Zubair Khan Alpa @zka95.bsky.social · 10/02/2025
000
Zubair Khan Alpa @zka95.bsky.social · 10/02/2025
چلو جی اب تو ہمارے جھنڈے کی تکلیف پڑوس ملک پہنچ گئ
000
Zubair Khan Alpa @zka95.bsky.social · 01/01/2025
جماعت اسلامی کو کسی نے چابی بھری ہے اور یہ چابی والا کھلونا عمران خان کے خلاف بولنا شروع ہوگیا ہے۔ سب جانتے ہیں کہ اچانک اسکا غزہ کا درد کیسے جاگ گیا لیکن جب سینیٹر مشتاق غزہ کے لیے احتجاج کرتے تھے تو انکو گرفتار کرلیا جاتا تھا
000
Zubair Khan Alpa @zka95.bsky.social · 01/01/2025
000
Zubair Khan Alpa @zka95.bsky.social · 01/01/2025
اس کا کیا مطلب ہے ؟
000
Zubair Khan Alpa @zka95.bsky.social · 01/01/2025
کراچی کے پر امن دھرنے میں قرآن کریم کی تلاوت کے دوران پولیس اور رینجرز کی جانب سے برزگ عالم دین علامہ سید حسن ظفر نقوی پر قاتلانہ حملے کی شدید مذمت کرتا ہوں،وزیر اعلیٰ سندھ اور بلاول بھٹو زداری اس شرمناک واقعہ کا ذمہ دار ہے۔
000
Zubair Khan Alpa @zka95.bsky.social · 01/01/2025
سپریم کورٹ میں جسٹس منیر اور قاضی کی باقیات جسٹس امین الدین جیسوں کی شکل میں موجود ہیں
000
Reposted by Zubair Khan Alpa
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 15/12/2024
شہدا کا لہو پوچھ رہا یے کہ گولی کیوں چلائی؟
310450
Reposted by Zubair Khan Alpa
ISF Official @isf-official.bsky.social · 15/12/2024
‏یوم شہداء ہر انکھ اشکبار 🥺🥺
0178
Zubair Khan Alpa @zka95.bsky.social · 12/12/2024
پہلے نکاح پہ اعتراض تھا اب طلاق چاہیئے ، تم یہ بتاؤ تمہیں کیا چاہئیے 🙏
000
Reposted by Zubair Khan Alpa
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 12/12/2024
‏جب اپنے حلف سے غداری کرتے ہوئے آئین اور قانون کو پامال کر کے نہتے معصوم پاکستانیوں پر گولیاں چلاو گے تو سوال تو ہو گا ‎#گولی_کیوں_چلائی
29153
Reposted by Zubair Khan Alpa
ISF Official @isf-official.bsky.social · 11/12/2024
‏جو سب سے بڑا سبق ہم نے سیکھا کہ کوشش انسان کی محنت انسان کی کامیابی اللہ کی طرف سے
0126
Reposted by Zubair Khan Alpa
ISF Official @isf-official.bsky.social · 11/12/2024
‏انسانیت کی خدمت کرنا جرم بن گیا۔۔۔ ‎
14522
Zubair Khan Alpa @zka95.bsky.social · 10/12/2024
کیا آپ کو معلوم تھا کہ آپ کی مذہبی تعلیم کے ڈی جی بھی ریٹائرڈ میجر جنرل غلام قمر صاحب ہیں؟؟؟🤔 نہیں میں نہیں جانتا تھا۔
000
Zubair Khan Alpa @zka95.bsky.social · 10/12/2024
الیکشن میں دھاندلی سے جو مسائل پیدا ہوتے ہیں، وہ ملکوں کو لے کر بیٹھ جاتے ہیں۔ 2024 کے الیکشن میں ہوئی دھاندلی کو چھپانے کے لیے قانون بدلے گئے، جج بدلے گئے، سب کچھ بدل لیا گیا، مگر اس کا تعفن کراچی سے پشاور تک پھیل چکا ہے۔ حبیب اکرم
011
Zubair Khan Alpa @zka95.bsky.social · 10/12/2024
آپ کے بچے اور آنے والی نسلیں بھی آپ سے یہی سوال کریں گی کہ #گولی_کیوں_چلائی
010
Zubair Khan Alpa @zka95.bsky.social · 10/12/2024
کیا گولی چلانے والوں کے گھروں میں کسی نے پوچھا ہے کہ بیٹا تم نے #گولی_کیوں_چلائی ؟
010
Zubair Khan Alpa @zka95.bsky.social · 10/12/2024
ان زہنوں میں بھی سوال اٹھتے ہیں، وہ چور نہیں تھے، ڈاکو نہیں تھے، اسلحہ نہیں تھا، یہ جنگ نہیں تھی نہ ہی بارڈر تھا۔ تو پھر پاپا #گولی_کیوں_چلائی
010
Zubair Khan Alpa @zka95.bsky.social · 09/12/2024
000
Zubair Khan Alpa @zka95.bsky.social · 08/12/2024
سوال یہ نہیں ہے کہ فوج کی پراڈکٹس کا بائیکاٹ کیا جائے یا نہیں۔سوال یہ ہے کہ فوج کی اتنی پراڈکٹس کیوں ہیں۔محکمہ تعلیم محکمہ صحت محکمہ ریلوے اور دیگر سرکاری اداروں کی کیوں نہیں ہیں۔اتنی بڑی کاروباری سلطنت کس آئین اور قانون کے تحت کھڑی ہوئی؟
010
Zubair Khan Alpa @zka95.bsky.social · 08/12/2024
اب تقریبا تین سال ہونے کو ہیں، کبھی اغوا، کبھی لا پتہ، کبھی شیلنگ اور اب سنائپر کے ذریعے سرعام قتل!!! اس سب کے بعد، کیا آپ کامیاب ہو گئے؟ مہربانی کرکے اس سوال کا جواب ڈھونڈیں، اگر جواب ناں میں ہے تو اپنی پالیسی کو ظلم کے بجائے انصاف سے بدل کر دیکھ لیں۔ #گولی_کیوں_چلائی
000
Zubair Khan Alpa @zka95.bsky.social · 08/12/2024
x.com/QasimKhanSur...
x.com
x.com
000
Zubair Khan Alpa @zka95.bsky.social · 08/12/2024
اس میں شاعر اس چیز کی دھمکی لگا رہا ہے کہ اگر بائیکاٹ سِلسلہ اسی طرح جاری رہا تو عسکری اداروں میں سویلین کو نوکری سے نکال دیا جاۓ گا
010
Zubair Khan Alpa @zka95.bsky.social · 08/12/2024
010
Zubair Khan Alpa @zka95.bsky.social · 08/12/2024
020
Reposted by Zubair Khan Alpa
Tayyba Raja @tayybaraja.bsky.social · 07/12/2024
0275
Reposted by Zubair Khan Alpa
rana-waseem.bsky.social @rana-waseem.bsky.social · 06/12/2024
اس شہید کی قبر بھی سوال کر رہی ہے #گولی_کیوں_چلائی
031
Reposted by Zubair Khan Alpa
Umar Jutt @umarjutt.bsky.social · 30/11/2024
عمران خان اڈیالہ جیل میں ہی موجود ہیں،،،ان سے ملاقات کا اختیار جیل انتظامیہ کے پاس نہیں ہے وہ اس وقت پنڈی والے کیس میں جسمانی ریمانڈ پر ہیں اور متعلقہ افسر راشد کیانی کی اجات سے ملاقات ہوسکتی ہے باقی جو خبر وائرل کی جا رہی ہے وہ واٹس ایپ صحافی کر رہے ہیں تاکہ پی ٹی آئی کا فوکس لاشوں سے ہٹایا جائے-
194
Reposted by Zubair Khan Alpa
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 29/11/2024
‏"پولیس نے لاشوں کا پوسٹمارٹم بھی نہیں کرنے دیا ہمارے پاس 55 افراد لائے گئے جنہیں گولیاں لگی تھیں درجنوں زخمی افراد نے کہا کہ ان کا نام رجسٹر میں نہ لکھا جائے کیونکہ پولیس انہیں گرفتار کر لے گی" پمز کے ڈاکٹر کی بی بی سی سے گفتگو ‎#اسلام_آباد_قتل_عام ‎#IslamabadMassacre
411463
Reposted by Zubair Khan Alpa
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 30/11/2024
سوال صرف ایک!
18857
Reposted by Zubair Khan Alpa
إِيَّاكَ نَعْبُدُوَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ @mahmedlodhi786.bsky.social · 28/11/2024
‏قالَ النبی ﷺ: الله نے مٹی (زمین) کو ہفتے کے دن پیدا کیا، اتوار کے دن اس میں پہاڑ پیدا کئے، پیر کے دن درخت پیدا کئے، مکروہ چیزیں منگل کے دن، بدھ کےدن نور پیدا کیا، جمعرات کے دن اس میں چوپائے پھیلائے اور آدم ؑ کو جمعہ کے دن عصر کے بعد مخلوق میں سب سے آخر پر پیدا کیا. مشکوٰۃ 5734
1106
Reposted by Zubair Khan Alpa
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 28/11/2024
آپ نے ہمت نہیں ہارنی، یہ ملک اپ کا ہے، آپ ہی اس کے مالک ہیں، اپ نے پہلے سے مضبوط ہو کر لڑنا ہے۔ عمران ریاض خان #IslamabadMassacre
1226997
Reposted by Zubair Khan Alpa
Umar Jutt @umarjutt.bsky.social · 28/11/2024
‏مطیع اللہ جان کے دو "جرائم" 1:- 25 اور 26 نومبر کی درمیانی رات کو رینجرز اہلکاروں کے حادثہ میں شکار ہونے پر پروپیگنڈہ شروع ہونے پہلے ہی حقائق سامنے لانا 2:- سانحہ ڈی چوک پر شہدا اور زخمیوں کی کھوج لگانا ہے۔ عمران ریاض خان
089
Reposted by Zubair Khan Alpa
PTI Official USA @ptiusa.bsky.social · 27/11/2024
“The doctor, who requested anonymity for his safety, said there had been an attempt to cover up any fatalities. “All records of dead and injured have been confiscated by authorities. We are not allowed to talk. Senior government officials are visiting the hospital to hide the records,” he said.” 1/2
111
Reposted by Zubair Khan Alpa
PTI Official USA @ptiusa.bsky.social · 27/11/2024
The Guardian confirms that the regime is covering up the #IslamabadMassacre it committed. www.theguardian.com/world/2024/n... 2/2
theguardian.com
Pakistan army and police accused of firing on Imran Khan supporters
Multiple protesters said to have been killed and hundreds injured in Islamabad amid calls for Khan’s release from jail
001
Reposted by Zubair Khan Alpa
إِيَّاكَ نَعْبُدُوَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ @mahmedlodhi786.bsky.social · 27/11/2024
#IslamabadMassacre یہ وہ مظاہرین ہیں جو سیکورٹی فورسز کی براہ راست فائرنگ کے نتیجے میں ہلاک ہوئے۔ شواہد سامنے آنے کے ساتھ ہی ہلاکتوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ یہ ریاستی دہشت گردی کا ایک المناک واقعہ تھا، جو غیر مسلح شہریوں کے خلاف طاقت کے وحشیانہ استعمال کو بے نقاب کرتا ہے۔
21613
Reposted by Zubair Khan Alpa
إِيَّاكَ نَعْبُدُوَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ @mahmedlodhi786.bsky.social · 28/11/2024
مطیع اللہ جان کو گرفتار کرلیا گیا
0127
Reposted by Zubair Khan Alpa
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 28/11/2024
پرامن احتجاج کرتی عوام کو اتنا مان تھا اپنی سیکورٹی فورسز پر کہ وہ اپنی ہی عوام گولیاں نہیں چلائیں گے لیکن بدقسمتی سے پوری دنیا نے دیکھا کہ کیسے اپنے ہی ملک کی سکیورٹی فورسز نے نہتی عوام پر گولیاں برسا کر سرعام قتل و غارت کی۔ یہ وہ سانحہ ہے جو پاکستانی عوام کبھی بھی نہیں بھول پائے گی۔
17264127
Reposted by Zubair Khan Alpa
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 27/11/2024
‏سانحہ 27 نومبر کی ذمہ دار قاتل رجیم : ‎#اسلام_آباد_قتل_عام !
12206111
Reposted by Zubair Khan Alpa
Patriotic Pakistani @baloch786786.bsky.social · 27/11/2024
لاہور اور پنجاب کا بہت شکریہ! ۱۹۲۵ کی بہادری کی کہانی بھی بس کہانی ہی تھی! اب پتہ چلا Moeed pirzada
0107