Zubair Khan Alpa @zka95.bsky.social · 08/12/2024سوال یہ نہیں ہے کہ فوج کی پراڈکٹس کا بائیکاٹ کیا جائے یا نہیں۔سوال یہ ہے کہ فوج کی اتنی پراڈکٹس کیوں ہیں۔محکمہ تعلیم محکمہ صحت محکمہ ریلوے اور دیگر سرکاری اداروں کی کیوں نہیں ہیں۔اتنی بڑی کاروباری سلطنت کس آئین اور قانون کے تحت کھڑی ہوئی؟ 010