Sign in

Haidar.ابو کرار

@zeshanhadair.bsky.social
794 followers 831 following 34 posts

فرزند حیدر ع امید اخر ع 🌹

PostsRepliesMedia
Haidar.ابو کرار @zeshanhadair.bsky.social · 18/09/2025
پاکستان پر قرضہ سعودی عرب پر قرضہ تصور کیا جائے گا 😅 (منقول)
011 0
Haidar.ابو کرار @zeshanhadair.bsky.social · 03/09/2025
010 0
Haidar.ابو کرار @zeshanhadair.bsky.social · 12/06/2025
پناہ مانگا کرو غربت سے یہ تمام رشتے ختم کر دیتی ہے
000 0
Haidar.ابو کرار @zeshanhadair.bsky.social · 07/06/2025
Eid Mubarak Everyone You love me You not A love me Not a Problem IT'S OK Eid Mubarak And Allah Bless You Eid Mubarak All Muslim Community💞💞
010 0
Haidar.ابو کرار @zeshanhadair.bsky.social · 18/05/2025
It's been three years since I left home, but even today I don't feel like going back.
010 0
Haidar.ابو کرار @zeshanhadair.bsky.social · 26/04/2025
مجھے لگتا ہے جب میں اپنے برے وقت سے لڑ کر جینے کے لیے تیار ہو جاؤں گا عین اسی وقت یہ زندگی مجھے دھوکہ دے دے گی
000 0
Haidar.ابو کرار @zeshanhadair.bsky.social · 23/04/2025
میرے متعلق اپ جیسا مرضی سوچیں میں دنیا میں اپ کو راضی کرنے ایا ہی نہیں
000 0
Haidar.ابو کرار @zeshanhadair.bsky.social · 20/04/2025
جوانی ایسی پاک رکھو کل کو بیٹی پیدا ہو تو افسوس نہ ہو !
000 0
Haidar.ابو کرار @zeshanhadair.bsky.social · 16/04/2025
شکریہ! میرے اللّه کا جس نے ہرحالات کا سامنا کرنے کی ہمت دی؛ الحمدللہ Thank you! To my God who gave me the courage to face all situations; Alhamdulillah
010 0
Haidar.ابو کرار @zeshanhadair.bsky.social · 12/04/2025
If you think girls only care about money, then go earn some- IT'S Not Like You'd marry your own sister to an unemployed guy.
000 0
Haidar.ابو کرار @zeshanhadair.bsky.social · 20/03/2025
ایام علی ابن ابی طالب علیہ السلام ساری اولاد زخمی باپ کے پاس کھڑی تھی مگر وہ باپ کا لاڈلا الگ کھڑا تھا انکھوں میں غضب تھا اور ہاتھ میں تلوار تھی نظر باپ کے چہرے پر تھی کب باپ اشارہ کرے اور قاتل کا سر اتار دے مگر یہ تو صبر کی پہلی منزل تھی باپ نے انکھیں کھولی اور کہا عباس میرے قاتل کو شربت پلاؤ
000 0
Haidar.ابو کرار @zeshanhadair.bsky.social · 19/03/2025
عبادت کرتے ہیں لیکن لوگوں کو تکلیف بھی دیتے ہیں صدقہ و خیرات کرتے ہیں مگر ان پر احسان بھی جتلاتے ہیں اپنی نیکیاں ایسے برتن میں جمع نہ کریں جس میں سوراخ ہو !! They worship but also cause pain to people. They give charity but also show favor to them. Do not collect your good deeds in a vessel that !
000 0
Haidar.ابو کرار @zeshanhadair.bsky.social · 17/03/2025
میں نے کتابیں پھینک کر حالاتوں کی شاگردی کی ہے میں پڑھنے کی جگہ کمانے کو ترجیح دیتا ہوں "
000 0
Haidar.ابو کرار @zeshanhadair.bsky.social · 16/03/2025
تڑپ دکھانی پڑتی ہے تبھی تو زمزم ملتا ہے
000 0
Haidar.ابو کرار @zeshanhadair.bsky.social · 16/03/2025
افسوس کا مقام ہے کہ ہم ہر ماہ 500 سے لے کر2000 تک بغیر سوچے سمجھے انٹرنیٹ پیکج کرتے ہیں اور سال میں ایک بار 300 روپے فطرانے کے بارے میں روزانہ 10 مولویوں سے پوچھتے ہیں
000 0
Haidar.ابو کرار @zeshanhadair.bsky.social · 15/03/2025
عشق کو پہلے "لا" کے وظیفے سے اگاہ کر پھر اسے "الا اللّه " کی رمز سے اشنا کر
000 0
Haidar.ابو کرار @zeshanhadair.bsky.social · 15/03/2025
خود کو "اعتکاف" بٹھا خود کے اندر تیرے وجود سے بڑھ کر کوئی مسجد نہیں
000 0
Haidar.ابو کرار @zeshanhadair.bsky.social · 15/03/2025
000 0
Haidar.ابو کرار @zeshanhadair.bsky.social · 28/02/2025
زمین کے ٹکڑوں میں واحد ٹکڑا میرے نبی کا گھر ہے جس کے دروازے پر عزرائیل پوچھتے ہیں یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اجازت ہو تو اندر ا جاؤں !! ❤️صلی اللہ علیہ وسلم ❤️
000 0
Haidar.ابو کرار @zeshanhadair.bsky.social · 17/02/2025
لوگ دھوکہ نہیں دیتے ؛ لوگ بکتے ہیں اپ سے خریدے نہیں جاتے ! Beautiful Days Do Not Come to You You Must Walk Towards them."
000 0
Haidar.ابو کرار @zeshanhadair.bsky.social · 07/02/2025
Never Lose Patience, Every Big Success Takes Time ..! Prince Sheikh Gzwan Ali Mohammad Al Ghazi 🌹ابو منشد 🌹
010 0
Haidar.ابو کرار @zeshanhadair.bsky.social · 04/02/2025
Waqas Ghori is my aunt's son
010 0
Haidar.ابو کرار @zeshanhadair.bsky.social · 24/01/2025
010 0
Reposted by Haidar.ابو کرار
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 28/12/2024
ان لوگوں نے اپنا گھر میں ہیرا منڈی بنایا ہوا ہے
2223 0
Reposted by Haidar.ابو کرار
Azan Baloch @jangulblch.bsky.social · 29/11/2024
😜 Repost kindly
29324 0
Reposted by Haidar.ابو کرار
ملنگ حضرت 🇵🇰💞 @malanghazrat755.bsky.social · 19/12/2024
‏ن لیگ ختم نبوت ﷺ کی ڈاکو ہے اور ہر بار اقتدار میں آکر ڈاکا مارنا چاہتی ہے لیکن محمود غزنوی کے وارث میدان میں آجاتے ہیں اور ن لیگ واپس قادیانیوں کے ٹٹی خانوں میں چلی جاتی ہے ‎@KhawajaMAsif
1119 0
Reposted by Haidar.ابو کرار
ملنگ حضرت 🇵🇰💞 @malanghazrat755.bsky.social · 21/12/2024
تو ڈاکو تیرے سارے رہنما ڈاکو ‏‎جن کے اباؤ اجداد انگریزوں کے بوٹ پالش کرتے ائے ہو اور اب تک کرتے رہے ہوں ان کو کیا پتہ سلطان محمود غزنوی کون تھے ‎@KhawajaMAsif @CMShehbaz @NawazSharifMNS @MaryamNSharif @AttaTararoffice
162 0
Reposted by Haidar.ابو کرار
ملنگ حضرت 🇵🇰💞 @malanghazrat755.bsky.social · 22/12/2024
‏مسجد میں 20 آدمیوں کی امامت و قیادت کے لیے پرہیز گار کی تلاش ہے ملک میں 25کروڑ کی امامت کے لیے بدکار کی تلاش اس سے بڑی منافقت نہیں ہوسکتی تو اسی لیے اب پوری قوم کی مجبوری ہے ‎#رہبرورہنما_سعدرضوی ہی ضروری ہے
0122 0
Reposted by Haidar.ابو کرار
Sikandar @sikandarasif48.bsky.social · 10/12/2024
باریک بات اور نکتہ سمجھنے کے لیے جس دانش لیاقت اور جوہر کی ضرورت ہوتی ہے وہ اس مخلوق میں تو عنقا ہے جسے بوٹ گیری کے سوا اور کچھ نہ آتا ہو۔انور مقصود صاحب نے جس لطافت سے ہماری سب سے بڑی کثافت کا آپریشن کیا اس پر انہیں سلام جو بھی کر لو اب نہ تو بات واپس ہو سکتی ہے اور نہ اس کا اثر۔
0146 0
Reposted by Haidar.ابو کرار
Rimsha chudhary @rimsha804.bsky.social · 13/12/2024
12710 0
Reposted by Haidar.ابو کرار
Sofia PTI @sofiapti.bsky.social · 12/12/2024
ڈی چوک کو آج کے بعد شہداء چوک لکھا اور پُکارا جائے۔۔۔ عمران خان
43710 0
Reposted by Haidar.ابو کرار
ISF Official @isf-official.bsky.social · 09/12/2024
یہ سوال تو قوم کرے گی تب تک کرتی رہے گی جب تک جواب نہیں مل جاتا #گولی_کیوں_چلائی
02816 0
Reposted by Haidar.ابو کرار
Zahirullah khan PTI @zahirkh396.bsky.social · 06/12/2024
کشمیر کے بہادر نوجوانوں کو دِل سے سلام پیش✌🏽✌🏽 کرتاہوں، کہ اس پاشست عدار اور یزیدوں کے خلاف نکلے،پنجاب کے بزدل عوام کو اس سے سبق سیکھنا چاہئے،کشمیرکے عیور عوام سے۔ #گولی_کیوں_چلائی
0153 0
Reposted by Haidar.ابو کرار
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 05/12/2024
The only Hope.
47238 0
Reposted by Haidar.ابو کرار
ISF Official @isf-official.bsky.social · 05/12/2024
اگر یہ سمجھتے ہیں جو انہوں نے کیا ہم اس پر خاموش رہیں گے تو ایسا نہیں ہوگا، یہ جو بربریت ہوئی ہے دنیا میں کسی جگہ ایسانہیں ہوا ،یہ یحییٰ خان پارٹ ٹو اوپر آکر بیٹھ گیا ہے۔ عمران خان #گولی_کیوں_چلائی
26423 0
Reposted by Haidar.ابو کرار
INSAFIANS @insafians.bsky.social · 04/12/2024
وزیر اعلی علی امین گنڈا پور کی کنٹینر سے گرائے جانے والے کارکن سے ملاقات۔۔۔
2101 0
Reposted by Haidar.ابو کرار
edeath @edithcharles.bsky.social · 29/11/2024
The purpose of art is to reveal the horror of existence in a way that makes everyone horny
431909621 0
Reposted by Haidar.ابو کرار
PTI @pti-media-force.bsky.social · 30/11/2024
Alarming 🚨🚨
34328 0
Reposted by Haidar.ابو کرار
PTI @pti-media-force.bsky.social · 30/11/2024
🚨🚨🚨🚨
22523 0
Reposted by Haidar.ابو کرار
INSAFIANS @insafians.bsky.social · 29/11/2024
🚨 عمران خان کو رہا کرو ورنہ ہم نے پھر میٹنگ کی ہے، اگلی حکمت عملی تیار کرلی ہے، ہم اپنے حق کے لیے لڑیں گے مریں گے اور حق کے لیے ماریں گے بھی علی آمین گنڈاپور کا خطاب
21910 0
Reposted by Haidar.ابو کرار
INSAFIANS @insafians.bsky.social · 29/11/2024
🚨 ہم ان کرسیوں پر لعنت بجھتے ہے تمہارے باپ میں جرات ہے تو لگاؤ گورنر راج چیلنج کرتا ہوں، اس صوبے میں رہ گئے تو ہم اپنے باپ سے پیدا نہیں ہوئے ہوگے علی امین گنڈا پور۔۔۔!!!
1116 0
Reposted by Haidar.ابو کرار
Inayat khan @inayatkhan921.bsky.social · 29/11/2024
حامد میر کا چوکیدار کی نام اہم فیغام
0148 0
Reposted by Haidar.ابو کرار
Syed Farrukh Ali @farrukh1980.bsky.social · 29/11/2024
0153 0
Reposted by Haidar.ابو کرار
Imran Khan Official @habibrehmanmahar.bsky.social · 28/11/2024
"صرف 100 روپے میں خاص آفر! اس پوسٹ کو شیئر کریں اور ہماری گرافک ڈیزائن خدمات پر 50٪ رعایت حاصل کریں۔ جدید اور پروفیشنل ڈیزائنز کے ساتھ آپ کی تخلیقی ضروریات پوری کریں۔ یہ موقع ضائع نہ کریں، آج ہی شیئر کریں اور فوری رعایت کے لیے ہم سے رابطہ کریں!" wa.me/p/8857339801...
053 0
Reposted by Haidar.ابو کرار
Zartaj Gull Wazir @zartajgullwazir.bsky.social · 23/11/2024
‏اب نہیں تو کب، ہم نہیں تو کون؟ 🗓 24 نومبر 2024 📍 اسلام آباد
1328992 0