Sign in

𝒁𝒂𝒌𝒓𝒊𝒚𝒂 𝒋𝒖𝒊

@zakriya.bsky.social
379 followers 360 following 21 posts
PostsRepliesMedia
𝒁𝒂𝒌𝒓𝒊𝒚𝒂 𝒋𝒖𝒊 @zakriya.bsky.social · 08/12/2024
Happy morning! Wishing you a day full of smiles, success, and positivity!
0120
𝒁𝒂𝒌𝒓𝒊𝒚𝒂 𝒋𝒖𝒊 @zakriya.bsky.social · 05/12/2024
صبح ہوتی ہے تو بیدار نظر ہوتا ہوں یہ جہاں خواب سے کچھ اور حسیں لگتا ہے Good morning! May your day be as serene and beautiful as the morning itself.
090
𝒁𝒂𝒌𝒓𝒊𝒚𝒂 𝒋𝒖𝒊 @zakriya.bsky.social · 05/12/2024
"صبح کا وقت نئی امیدوں اور مواقع کا پیغام لے کر آتا ہے۔ اسے ضائع نہ کریں، اپنے دن کا آغاز شکر گزاری، مثبت سوچ، اور ایک مقصد کے ساتھ کریں۔"
020
𝒁𝒂𝒌𝒓𝒊𝒚𝒂 𝒋𝒖𝒊 @zakriya.bsky.social · 05/12/2024
"صبح کا آغاز اللہ کے ذکر اور شکر کے ساتھ کریں، کیونکہ جو دن شکر گزاری اور مثبت سوچ سے شروع ہوتا ہے، وہ کامیابی اور سکون کے ساتھ گزرتا ہے۔" Good morning! Have a blessed and peaceful day ahead.
040
𝒁𝒂𝒌𝒓𝒊𝒚𝒂 𝒋𝒖𝒊 @zakriya.bsky.social · 26/11/2024
Happy morning Wishing you a day filled with joy and positivity. How are you feeling today?
020
𝒁𝒂𝒌𝒓𝒊𝒚𝒂 𝒋𝒖𝒊 @zakriya.bsky.social · 25/11/2024
کبھی دیکھی ہے زندگی میں ایسی اذیت تم نے کوئی آپ کہے ، پھر تم کہے ، پھر تم سے کہے ، تم کون ہو؟
000
𝒁𝒂𝒌𝒓𝒊𝒚𝒂 𝒋𝒖𝒊 @zakriya.bsky.social · 25/11/2024
مرشد یہ لاڈ کسے کہتے ہیں؟ ہمارے تو کبھی اٹھائے نہیں گئے
020
𝒁𝒂𝒌𝒓𝒊𝒚𝒂 𝒋𝒖𝒊 @zakriya.bsky.social · 24/11/2024
سانحہ بگن میں شہداء کی تعداد 26 ہوگئی۔ قومی جرگے کو مارٹر گولے کا نشانہ بنانے کے نتیجے مذید تین آفراد شہید، ممتاز معالج سرجن ڈاکٹر طلا محمد اورکزئی کا اپنی جوان ڈاکٹر بیٹی سمیت لاپتہ، 13 سے زائد مرد خواتین کو مسلح لشکر ساتھ لے گئے ہیں۔مقامی ذرائع۔ ۔۔۔۔
010
𝒁𝒂𝒌𝒓𝒊𝒚𝒂 𝒋𝒖𝒊 @zakriya.bsky.social · 24/11/2024
Good morning! Every sunrise brings new opportunities—make the most of today with positivity and determination. Good morning X Nation
030
𝒁𝒂𝒌𝒓𝒊𝒚𝒂 𝒋𝒖𝒊 @zakriya.bsky.social · 19/11/2024
میں نے پایا ہے قریب رگ گردن تجھ کو طور والوں نے کہیں دور سے دیکھا ہوگا
030
Reposted by 𝒁𝒂𝒌𝒓𝒊𝒚𝒂 𝒋𝒖𝒊
Sami Swati @samiswati.bsky.social · 19/11/2024
بلیو اسکائی پر جمعیۃ علماء اسلام کی منتشر طاقت کو اکھٹا کرنا ہمارا اولین مقصد ہے ، ساتھی اسی جذبے کیساتھ آگے بڑھیں اور دیگر احباب کو بھی مدعو کریں ۔ آج کا ہیش ٹیگ #JamiatUlemaeIslam
25199102
Reposted by 𝒁𝒂𝒌𝒓𝒊𝒚𝒂 𝒋𝒖𝒊
Ababeel @ababeel1.bsky.social · 19/11/2024
ساتھیوں پوسٹ کرکے ہیش ٹیگ پر کلک کریں اور جو بھی ٹرینڈ میں شامل ہو اس کو فالو بیک دیں۔ بلیو سکائی پر آج کا ہیش ٹیگ۔ #JamiatUlemaeIslam
16224105
Reposted by 𝒁𝒂𝒌𝒓𝒊𝒚𝒂 𝒋𝒖𝒊
Zia ur Rehman @ziaurrehman76.bsky.social · 19/11/2024
ھرظالم سے بغاوت ھر مظلوم کی حمایت #JamiatUlemaeIslam
40332144
𝒁𝒂𝒌𝒓𝒊𝒚𝒂 𝒋𝒖𝒊 @zakriya.bsky.social · 19/11/2024
پروموشن لسٹ نمبر۔1 @zakriya.bsky.social @lasthopejui.bsky.social @editorsjuif.bsky.social @amirnawazjui.bsky.social @juiteam.bsky.social @juinw.bsky.social @qarigul.bsky.social @wahabyousafzai1166.bsky.social @yasirmohmand.bsky.social @inaamulhaqjui.bsky.social @farmanjui.bsky.social
673
𝒁𝒂𝒌𝒓𝒊𝒚𝒂 𝒋𝒖𝒊 @zakriya.bsky.social · 19/11/2024
جمعیت کے ابابیلوں کدر ہو
131
𝒁𝒂𝒌𝒓𝒊𝒚𝒂 𝒋𝒖𝒊 @zakriya.bsky.social · 19/11/2024
یہ اشعار اسلامی نظریے اور اجتماعیت کے فلسفے کا خلاصہ پیش کرتے ہیں۔ اس میں ایک مقصد کو اجاگر کیا گیا ہے کہ انسان کی اجتماعی جدوجہد کا محور خدا کے نظام کو زمین پر نافذ کرنا ہونا چاہیے۔ جمعیت کا مقصد: اجتماعیت، یکجہتی، اور باہمی تعاون کے ذریعے معاشرے میں امن، انصاف، اور مساوات کو فروغ دینا۔
011
𝒁𝒂𝒌𝒓𝒊𝒚𝒂 𝒋𝒖𝒊 @zakriya.bsky.social · 19/11/2024
جمعیت کا مقصد جمعیت کا پیغام خدا کی زمین پر خدا کا نظام #JamiaUlemaeIslam
011
𝒁𝒂𝒌𝒓𝒊𝒚𝒂 𝒋𝒖𝒊 @zakriya.bsky.social · 19/11/2024
بلاخر بلیو سکائی پر بھی جمعیت علماء اسلام پاکستان نے اپنے قدم جمانے شروع کردیئے #JamiaUlemaeIslam
000
Reposted by 𝒁𝒂𝒌𝒓𝒊𝒚𝒂 𝒋𝒖𝒊
Jui Soldier @juisoldier.bsky.social · 19/11/2024
افسوسناک خبر: جمعیت علماء اسلام قلعہ سیف اللہ کے سنئیر رہنما ضلعی مسئول وفاق المدارس جناب مولوی محمد آمان حقانی صاحب طویل علالت کے بعد شفاء انٹرنیشنل ہسپتال میں انتقال کرگئے ۔ اللہ پاک لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔ آمین ثم #نوٹ: جنازے کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ #JamiatUlemaeIslam
02413
Reposted by 𝒁𝒂𝒌𝒓𝒊𝒚𝒂 𝒋𝒖𝒊
Jui Soldier @juisoldier.bsky.social · 19/11/2024
مرد مجاہد کا سٹائل چیک کریں 🥰🔥 #JamiaUlemaeIslam
075
𝒁𝒂𝒌𝒓𝒊𝒚𝒂 𝒋𝒖𝒊 @zakriya.bsky.social · 19/11/2024
جمعیت کے ساتھیوں بلیو سکائی پر بھی اپنا لوہا منوانا ہوگا #KamiatUlemaeIslam
000
Reposted by 𝒁𝒂𝒌𝒓𝒊𝒚𝒂 𝒋𝒖𝒊
Jui Soldier @juisoldier.bsky.social · 19/11/2024
بڑے فخر سے کہتا ہوں سوشل میڈیا پر علماء کا دفاع میری خوش نصیبی ہے اللّٰہ تعالیٰ علماء کرام کا سایہ ہمارے سروں پر قائم رکھیں #KamiatUlemaeIslam
095
𝒁𝒂𝒌𝒓𝒊𝒚𝒂 𝒋𝒖𝒊 @zakriya.bsky.social · 18/11/2024
Assalam oalaikum Bluesky friends! I hope you're all doing well. How’s everyone doing today?
000