Reposted by Zahid Abid Hussainعینی پاکستانی @anipakistani.bsky.social · 22/11/2024🙂❤ @zahidabid.bsky.social @autamanleaf01.bsky.social @subhani56.bsky.social @rubabkhan.bsky.social 273
Reposted by Zahid Abid HussainMian junaid @jmian1090.bsky.social · 22/11/2024 جب آپ بازار سے دھنیہ کی جگہ پودینہ اٹھا لائیں #نیازی_پنکی_مانگے_این_آر_او 2187
Reposted by Zahid Abid HussainMohsin Hijazee @mohsinhijazee.bsky.social · 22/11/2024فتنہ جڑ سے ختم ہونے جا رہا ہے۔ 10203
Reposted by Zahid Abid HussainBushra Awan @bushra585.bsky.social · 22/11/2024دشمنوں کے دلوں جو بستا ہے میں وہ خوف ہوں 061
Reposted by Zahid Abid HussainAbsar Alam Haider @absaralam.bsky.social · 22/11/2024Thank you #PTA for forgetting switch off @bsky.app today 😂 2423339
Reposted by Zahid Abid HussainAmjad @amjadid.bsky.social · 21/11/2024جھلیا عشق کمانا اوکھا کسے نوں یار بنانا اوکھا پیارپیار تے ہر کوئی کوُکے کرکے پیار .... نبھانا اوکھا ہر کوئی دُکھاں تے ہس لیندااے کسے دا درد ........ ونڈانا اوکھا گلاں نال نہیں رُتبے ملدے جوگی بھیس وٹانا اوکھا کوئی کسے دی گل نئیں سن دا لوکاں نوں .... سمجھانا اوکھا 0133
Reposted by Zahid Abid Hussainعینی پاکستانی @anipakistani.bsky.social · 21/11/2024ہم سا ہوتو سامنے آۓ😏🔥 362
Zahid Abid Hussain @zahidabid.bsky.social · 21/11/2024بشریٰ بی بی کی باقی سب باتوں کی اہمیت اپنی جگہ ( وہ صحیح ہیں یا غلط ہیں ) مجھے یہ بات سب سے اہم لگی کہ " سعودی حکمرانوں کو بھی اس بات کا بخوبی علم تھا کہ عمران خان عوام کی طاقت سے نہیں بلکہ جنرل باجوہ کی مدد سے اقتدار میں آیا ہے " بہت خوب بشریٰ بی بی 👌 041
Zahid Abid Hussain @zahidabid.bsky.social · 19/11/2024شبِ فُرقت کا جاگا ہوں فرشتو اب تو سونے دو کبھی فُرصت میں کر لینا حساب آہستہ آہستہ شب بخیر ! 251
Reposted by Zahid Abid HussainHackerBoy111222 @hackerboy111222.bsky.social · 19/11/2024میرا اور آپ کا پاکستان 🇵🇰 زندہ باد #HackerBoy111222 15399
Reposted by Zahid Abid HussainSanam Jamali @sanamjamali.bsky.social · 18/11/2024اور اپنے پروردگار کی خاطر صبر سے کام لو۔ ﴿سورۃ المدثر، ۷﴾ 618824
Reposted by Zahid Abid HussainDr Farhan Virk @farhankvirk.bsky.social · 19/11/2024 بھائیوں بہنوں! الحمداللہ اپنی کمٹمنٹ پوری کی ہے۔ انگوٹھے درد کر رہے ہیں لیکن آپ سب 3100 بھائیوں بہنوں کا شکریہ۔ ہم نے سب کو فالو بیک دیا ہے۔ ایک کو نہیں چھوڑا رات 12 بجے تک آج کیمپین چلے گی پھر کل سے کام شروع ہوجائے گا۔ کوئی بھائی بہن رہ گیا ہے تو اب بھی بتا دیں۔ 18364279
Reposted by Zahid Abid HussainDr Farhan Virk @farhankvirk.bsky.social · 19/11/2024الحمداللہ! ✌️🇵🇰 پاکستان سٹاک ایکسچینج ریکارڈ توڑ چکی ہے! عمران خان اس سٹاک ایکسچینج کو 38000 پر چھوڑ کر گیا تھا جو آج بڑھ کر 95800 ہوچکی ہے۔ یہی وہ سیاسی استحکام ہے جسے تحریک فساد تباہ کرنا چاہتی ہے۔ 24356115
Reposted by Zahid Abid HussainDr Farhan Virk @farhankvirk.bsky.social · 19/11/2024بلیو سکائی پر آج ہمارا فالورز کیمپین کا آخری دن ہے 🚨🚨 سب دوست ایک دوسرے سے ریپلائی میں connect ہوجائیں۔ رات 12 بجے تک جو بھائی بہن فالو کریں گے سب کو فالو بیک دیا جائے۔ کچھ اہم انسٹرکشنز آپ کو بتا رہے ہیں تاکہ آپ اس پلیٹ فارم کا زیادہ اچھا استعمال کرسکیں۔ 201815211
Reposted by Zahid Abid HussainZymal🌸 @zyml.bsky.social · 19/11/2024For you, a million times over 🇵🇰 031
Reposted by Zahid Abid HussainAli Dar @alimdar82.bsky.social · 17/11/2024”کیا ہم غلام ہیں؟“ ہاں، تم غلام ہو! 88732
Reposted by Zahid Abid Hussainصحرائی گرداب @mrsumart.bsky.social · 17/11/2024کبھی جو فرصت ملے تو چائے پر ملیں گے کچھ تمہاری سنیں گے کچھ اپنی سنائیں گے- 1122
Reposted by Zahid Abid HussainAdeel Asif 🇵🇰 @adeelasif.bsky.social · 17/11/2024انشاءاللہ یہاں پر بھی پاکستان کی سلامتی کے لیے کام جاری رہے گا۔ 8727
Reposted by Zahid Abid Hussainmuzamil @muzamil.bsky.social · 17/11/2024بلیو سکائی ٹویٹر کے اولین دنوں کی یاد تازہ کر رہا تب بھی بھاگ بھاگ کر نوٹیفکیشن اور فالورز دیکھنے پڑتے تھے اب بھی ویسے ھی ھو رہا 🤣 2305
Reposted by Zahid Abid Hussainمیاں عامر 🦁 @legimian.bsky.social · 17/11/2024الحمدللہ پہلے بھی کبھی دل میں بڑے اکاؤنٹ ، فیمس اکاؤنٹ ، یا سلیبرٹی والی فیلنگز نہ کبھی سوچی ، نہ رکھی، اور نہ کبھی آنے دی ہم سب برابر ہیں سب ایکدوسرے کو سپورٹ کریں فالو کریں فالو بیک لیں جو نخرے کرتا اسے انفالو کھڑکائیں💪🏻 6736263
Reposted by Zahid Abid Hussainmuzamil @muzamil.bsky.social · 17/11/2024@legimian.bsky.social ٹویٹر کی آن بان شان میاں عامر صاحب بھی تشریف لے آئے ہیں سب فالو کر لیں 4182
Reposted by Zahid Abid Hussainmuzamil @muzamil.bsky.social · 17/11/2024سیاپہ تو ویسے ھے کبھی ایکس کو دیکھنا پڑتا کبھی سکائی کو 131
Reposted by Zahid Abid HussainRaza Butt @socialdigitally.com · 16/11/2024الیکشن سے پہلے یہ بات واضح تھی کہ اگر اکثریت نہیں ملتی تو میں وزیراعظم کا امیدوار نہیں ہوں گا۔ عمران خان موجودہ ملکی حالات کی بنیادی وجہ ہیں، ان کا دورِ حکومت بدترین تھا۔ بھارتی کرکٹ ٹیم کو پاکستان آنا چاہیے، اس سے تعلقات میں بہتری آئے گی۔ میاں نواز شریف @thursdaytimes.bsky.socialthursdaytimes.comعمران خان موجودہ ملکی حالات کی بنیادی وجہ ہیں، ان کا دورِ حکومت بدترین تھا۔ نواز شریفالیکشن سے پہلے یہ بات واضح تھی کہ اگر اکثریت نہیں ملتی تو میں وزیراعظم کا امیدوار نہیں ہوں گا۔ عمران خان موجودہ ملکی حالات کی بنیادی وجہ ہیں، ان کا دورِ حکومت بدترین تھا۔ پاکستان اور بھارت ہمسائے ہیں ... 165
Reposted by Zahid Abid HussainHabib Sultan Rajoya @habibsultan.bsky.social · 17/11/2024میں تم اور دو کپ چائے نتھیا گلی کی ٹھنڈ 121
Reposted by Zahid Abid HussainS. @skh4.bsky.social · 17/11/2024ٹوئٹر باسیوں کی چغلیاں یہاں کی جا سکتی ہیں، بہت اچھا موقع ہے ... 142
Reposted by Zahid Abid Hussainmuzamil @muzamil.bsky.social · 17/11/2024پٹوار خانہ ادھر پہنچا شروع ھو گیا ھے جلد ھی ادھر بھی ھاسیاں کھیڈیاں ھوا کریں گی شٹے ٹیون 1113
Reposted by Zahid Abid Hussainmuzamil @muzamil.bsky.social · 17/11/2024بلیو سکائی کا منظر بھی سکائی جیسا ھی ھے کبھی کبھار کوئی اُڑتی عبارت نظر آ جاتا ورنہ خالی سکائی ھی نظر آتا رہتا 131