صحرائی گرداب @mrsumart.bsky.social · 17/06/2025شاعرچپ نےعالم چپ نے سجن،بیلی، بالم چپ نے حق دےدشمن نھیرےپاون سب دھرماں دےعالم چپ نے ظلم نوں روکن والا کوئی نئیں ملک دےدشمن ظالم چپ نے سچ آکھےگا کون ایتھے جی لکھن والے کالم، چپ نے 020
صحرائی گرداب @mrsumart.bsky.social · 25/05/2025نہیں کوئی ایسا اہل جگر جو خدید پائے مزاج میرا محبت اور نفرت دونوں میں بے مثال ہوں میں 010
صحرائی گرداب @mrsumart.bsky.social · 24/05/2025اپنا موقف ہمیشہ واضح رکھیں۔ تاکہ دوست کو دوستی اور دشمن کو دشمنی کرنے میں آسانی رہے شام بخیر 040
صحرائی گرداب @mrsumart.bsky.social · 24/05/2025دنیا میں نناوے فیصد انسان ایک پنجرے میں قید ہیں ، اور پنجرے پر لکھا ہوا ہے " لوگ کیا کہیں گے 010
صحرائی گرداب @mrsumart.bsky.social · 23/05/2025پاکپتن والے بابا اتنے پہنچے ہوئے ہیں قیدی نمبر 804 نے 2 بار متھا ٹیکا آج تک جیل میں ہے 😂 121
صحرائی گرداب @mrsumart.bsky.social · 23/05/2025گرمی چاہے جتنی بھی ہو ، کلیجے میں اصل ٹھنڈ تو چائے پی کے ہی پڑتی ہے۔ شب بخیر 🤣🤣🤣 020
صحرائی گرداب @mrsumart.bsky.social · 23/05/2025تلخ حقائق ڈپریشن کوئی قدرتی بیماری نہیں انسان کی بےجا خواہشات، ہروقت دوسروں سے موازنہ اور آپکی زندگی میں آنے والے کچھ گھٹیا لوگوں کا تحفہ ہے 010
صحرائی گرداب @mrsumart.bsky.social · 23/05/2025اچھے کام کرو تو نظر لگتی ہے برے کام کرو تو بد دعا لگتی ہے اس لے میں سارا دن کچھ نہیں کرتی 🙈🤭😂 . 150
صحرائی گرداب @mrsumart.bsky.social · 23/05/2025خواہشوں کو بے لگام مت چھوڑیں یہ باغی ہو جائیں تو حرام اور حلال جائز اور ناجائز کچھ بھی نہیں دیکھتیں 010
صحرائی گرداب @mrsumart.bsky.social · 23/05/2025چاۓ وہ خاموش ساتھی ہے ☕ جو ہر بات بنا کہے سمجھ جاتی ہے💕 021
صحرائی گرداب @mrsumart.bsky.social · 23/05/2025صوفی تبسم کہتے ہیں کہ بہاولپور میں کل پاکستان مشاعرہ تھا ریل گاڑی کے ذریعے بہاولپور کے لیئے روانہ ہوئے احمد ندیم قاسمی سمیت بہت شعرا شامل تھے گاڑی بہاولپور کے ریلوے سٹیشن پہ رکی نیچے اترے تو سامن بڑا سا بینر لگا ہوا تھا جس پہ لکھا تھا۔ میلہ مویشیاں و شاعراں اب ہم نہ آگے جا سکتے تھے اور نہ پیچھے 221
صحرائی گرداب @mrsumart.bsky.social · 23/05/2025زندگی اس وقت بہتر ہو جاتی ہے جب آپ کو لوگوں میں دلچسپی نہ ہو۔ شام بخیر 010
صحرائی گرداب @mrsumart.bsky.social · 23/05/2025سکوں دیں گے ہمارے شعر، پڑھنا اگر ہوجائے کچھ،،، مثلا،،ً محبت شام بخیر 010
صحرائی گرداب @mrsumart.bsky.social · 23/05/2025ایک بندی کو انباکس میں شدید گالیاں دینے کو بہت دل کر رہا ہے 331
Reposted by صحرائی گردابKashif Kiran @kashifkiran.bsky.social · 23/05/2025نیند لوٹی قرار لے اڑے دلِ تباہ کو دلدار لے اڑے غافل ہوئی پل بھر نگاہ سب تماشہ فنکار لے اڑے خمار عشق سے مسرور ہم تمام صہبا میخوار لے اڑے بڑھ گئی اور تڑپ مفلس کی لتہ لباس جو غمخوار لے اڑے #کاشف_کرنٓ #رقصِ_سُخن 152
Reposted by صحرائی گردابKashif Kiran @kashifkiran.bsky.social · 23/05/2025کیا کریں ہم اس بات کا گلہ ترکہ سارا رشتے دار لے اڑے مرقد پہ آئے تھے فاتحہ کو جاتے ہوئے میرا مزار لے اڑے گنبد خیر پہلے بھی نہ تھا بچا کچا اک مینار لے اڑے دیوانے نے لکھی ایسی غزل ہوش آپ کا سرکار لے اڑے سادگی میں مفلس رہے کرنٓ مال و زر سارا مکار لے اڑے #کاشف_کرنٓ #رقصِ_سُخن 031
Reposted by صحرائی گردابKashif Kiran @kashifkiran.bsky.social · 23/05/2025آپ میں اپنا آپ دیکھتے ہیں آپ کو کب جناب دیکھتے ہیں کوئی تعبیر بھی تو کیونکر ہو جاگتے میں خواب دیکھتے ہیں تجھ پہ مرنے کی آرزو لے کے ہر صبح آفتاب دیکھتے ہیں #کاشف_کرنٓ #رقصِ_سُخن 153
Reposted by صحرائی گردابKashif Kiran @kashifkiran.bsky.social · 23/05/2025کوئی جزیہ کوئی فدیہ دیجئے دل کا خانہ خراب دیکھنے ہیں آپ کے دم سے ھے رنگ و نور چاند تارے گلاب دیکھتے ہیں یاد آتی ھے مخمور نگاہی کرنٓ جب یہ جامِ شراب دیکھتے ہیں #کاشف_کرنٓ #رقصِ_سُخن 111
صحرائی گرداب @mrsumart.bsky.social · 23/05/2025وہ شکوے جو میں نے کئے ہی نہیں ساری زندگی قرض رہیں گے تم پر 130
صحرائی گرداب @mrsumart.bsky.social · 23/05/2025ہم مسافر سیاہ راتوں کے وہ اجالوں سے کھیلنے والا اب مری زندگی سے کھیلتا ہے میرے بالوں سے کھیلنے والا۔.... 120
صحرائی گرداب @mrsumart.bsky.social · 23/05/2025بیلو سکائی پر وہی فالو کرے جسکو چائے غیرمشروط طور پر پسند ہو دوسرے لوگ دور رہیں شام بخیر 450
صحرائی گرداب @mrsumart.bsky.social · 23/05/2025میں دوست بن کر چھوڑ جانے کی بجائے دوست بنانے سے ہی گریز کرتی ہوں...!! شام بخیر 250
صحرائی گرداب @mrsumart.bsky.social · 23/05/2025خوبصورت ترین لوگ وہ ہیں جو دوسروں کیلئے ایسے ہی خیر پسند کرتے ہیں جیسے اپنے لئے. شام بخیر 010
صحرائی گرداب @mrsumart.bsky.social · 23/05/2025سعودیہ میں جس تیزی سے سینما کیسینو اور کلب کھل رہے ہیں حج سے واپسی پر حاجی صفائیاں دیا کریں گے 😏 کہ قسمیں صرف حج ای کیتا اے🙄 272
Reposted by صحرائی گردابKashif Kiran @kashifkiran.bsky.social · 23/05/2025کلامِ شاعر بہ زبانِ شاعر!! اہلِ سُخن کی خدمت میں حاضر!! "چھا گیا اندھیرا تو تم یاد آئے" #کاشف_کرنٓ #رقصِ_سُخن ہمارے یوٹیوب چینل "رقصِ سُخن" کو سبسکرائب کیجئے!! لائک کیجئے, کمنٹ کیجئے، شئیر کیجئے۔ اس راہِ سخن میں آپ ہمارے ہمسفر ہیں۔ آپ کا ساتھ ہمارا یہ سفر خوشگوار بنائے گا۔ 🥰🙏💕 youtube.com/watch?v=VQrn...youtube.comChaa Gaya Andhera To Tum Yaad Aye | Kashif Kiran | Raqs-e-SukhanYouTube video by Raqs-e-Sukhan 011
صحرائی گرداب @mrsumart.bsky.social · 23/05/2025واسطہ پڑے تو کردار کھلتا ہے باتوں سے تو ہر شخص فرشتہ لگتا ہے 3102
صحرائی گرداب @mrsumart.bsky.social · 23/05/2025رکشے والوں کا یہ حال ہے لڑکیاں بیٹھیں تو گانا : اتینوں موج کراواں اور لڑکے بیٹھیں تو : دنیا کے اے مسافر منزل تیری قبر ہے 120
صحرائی گرداب @mrsumart.bsky.social · 19/11/2024اسلام و علیکم! صبح بخیر پیارے دوستو! اگر کوئی آپ کی فکر کرتا ہے تو اس کی قدر کریں کیونکہ اس دنیا میں تماشائی زیادہ ہیں مگر فکر کرنے ؤالے کم 120
Reposted by صحرائی گردابImperfect @imperfectfact.bsky.social · 18/11/2024 نی توں مندا کیتا صاحباں میرا ترکش ٹنگیا جھنڈ میری گھوڑی چھڈی آ ٹنگ مینوں باجھ بھرواں ماریا میری ننگی ہوگئی کنڈ گھگی بولے آلنے بجڑا بولے جنڈ اوٹک بھین بھراواں دی جیویں دودھ ایچ رل گئی کھنڈ مرزا صاحباں🍂 041
صحرائی گرداب @mrsumart.bsky.social · 18/11/2024مجھے بھی یہی لگتا ہے کہ محبت دوسرا مسئلہ ہے لیکن پہلا اور جان لیوا مسئلہ ایمویشنلی اٹیچمنٹ ہے 240
صحرائی گرداب @mrsumart.bsky.social · 18/11/2024مریض ہم کو دوائیں بتانے لگتے ہیں بُرا ہو وقت تو سب آزمانے لگتے ہیں نئے امیروں کے گھر بھول کے بھی مت جانا ہر ایک چیز کی قیمت بتانے لگتے ہیں 1100
صحرائی گرداب @mrsumart.bsky.social · 17/11/2024کبھی جو فرصت ملے تو چائے پر ملیں گے کچھ تمہاری سنیں گے کچھ اپنی سنائیں گے- 1122