Reposted by عینی پاکستانی

جس دن پی ٹی آئی عمران نیازی کو لگنے والی گولی کی صحیح جگہ اور ڈائریکشن بتا دے گی، اس دن کسی اور کی غلطی کی بات ہو گی۔ مہاتما اپنی مالی کرپشن اور صادق و امین کے چولے میں بددیانتی پر اندر ہے۔ سب سے بڑی غلطی نیازی کا پیدا ہو جانا ہے۔
اس شخص کو شرم نہیں آتی کہ درود پاک پڑھ کر جھوٹ اور لغو بات کرتا ہے۔