Sign in

Chaudhary Amir Nawaz

@chaudharyamir85.bsky.social
201 followers 26 following 221 posts

Journalist | YouTube Channel, Chaudhary Amir Nawaz |

PostsRepliesMedia
Chaudhary Amir Nawaz @chaudharyamir85.bsky.social · 13/05/2025
000
Chaudhary Amir Nawaz @chaudharyamir85.bsky.social · 18/02/2025
000
Chaudhary Amir Nawaz @chaudharyamir85.bsky.social · 18/02/2025
000
Chaudhary Amir Nawaz @chaudharyamir85.bsky.social · 18/02/2025
یہ صورتحال کس طرف جا رہی ہیں؟
000
Chaudhary Amir Nawaz @chaudharyamir85.bsky.social · 06/02/2025
میں واپس آؤں گا، عمران خان
000
Chaudhary Amir Nawaz @chaudharyamir85.bsky.social · 31/01/2025
000
Chaudhary Amir Nawaz @chaudharyamir85.bsky.social · 31/01/2025
‏ہومیوپیتھک اور عمران خان کی ایکس پوسٹ شیئر نہ کرنے والے راہنما فارغ؟ اگر کوئی خوفزدہ ہیں یا انسانی حقوق کی جنگ نہیں لڑنا چاہتے ہیں تو پھر گھر بیٹھ جانا چاہیے، سلمان اکرم راجہ
000
Chaudhary Amir Nawaz @chaudharyamir85.bsky.social · 25/01/2025
آٹھ فروری کو ملک بھر میں یوم سیاہ منانے کی تیاری کی جائے۔ اس دن عوامی مینڈیٹ چھین کر 1971 کی یاد تازہ کی گئی، عمران خان
000
Chaudhary Amir Nawaz @chaudharyamir85.bsky.social · 24/01/2025
000
Chaudhary Amir Nawaz @chaudharyamir85.bsky.social · 21/01/2025
سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، آئینی بینچ کا مقدمہ جسٹس منصور علی شاہ کے ریگولر بینچ کے سامنے سماعت کے لیے مقرر کرنے پر ایڈیشنل رجسٹرار نذر عباس کو عہدے سے فارغ کر دیا۔
000
Chaudhary Amir Nawaz @chaudharyamir85.bsky.social · 21/01/2025
‏مسلط حکومت نے نظام کو تباہ کر دیا ہے۔ اپنی آمرانہ حکومت بچانے کے لیے یہ صرف پی ٹی آئی کو کرش کرنا چاہتے ہیں، عمران خان
000
Chaudhary Amir Nawaz @chaudharyamir85.bsky.social · 21/01/2025
اگر ملک میں عدالتیں آزاد ہوں تو پھر آپ کو ملک میں 9 مئی اور 26 نومبر کے حادثات نہیں دیکھنے پڑتے، عمران خان
000
Chaudhary Amir Nawaz @chaudharyamir85.bsky.social · 21/01/2025
‏سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ میں تعصب موجود ہے۔ کچھ ججز ضرورت سے زیادہ اختیارات استعمال کر رہے ہیں، جبکہ کچھ کم۔ ہم آزاد اور مضبوط عدلیہ کے حامی ہیں۔ عمران خان
000
Chaudhary Amir Nawaz @chaudharyamir85.bsky.social · 20/01/2025
‏"عمران خان یاد رکھیں کہ انہوں نے کوئی ڈیل یا خفیہ مفاہمت کی تو ان کا انجام نواز شریف جیسا ہو گا۔ مذاکرات ضرور کریں لیکن تحریک انصاف کے لئے نہیں بلکہ آئین کی بحالی کے لئے کریں جسے مذاق بنا دیا گیا ہے۔ یہ مذاق بند نہ ہوا تو پاکستان کو سنبھالنا مشکل ہو جائے گا۔"حامد میر
000
Chaudhary Amir Nawaz @chaudharyamir85.bsky.social · 20/01/2025
‏26ویں ترمیم کے خلاف درخواستیں سماعت کے لیے سپریم کورٹ میں مقرر! 26ویں ترمیم کے نتیجے میں بننے والا آئینی بنچ 27 جنوری کو سماعت کرے گا،
000
Chaudhary Amir Nawaz @chaudharyamir85.bsky.social · 20/01/2025
‏اپوزیشن کے صرف جائز مطالبات مانے جائیں، نواز شریف #imrankhan #nawazsharif
000
Chaudhary Amir Nawaz @chaudharyamir85.bsky.social · 18/01/2025
26 نومبر کو ڈی چوک پر پی ٹی آئی کا احتجاج کور کیوں کیا! آج مجھے اور نگار خان نیازی کو اسلام آباد کے سیکٹر جی 11 مرکز سے اسلام آباد کی سی آئی اے پولیس نے حراست میں لیا، مجھے کچھ پوچھ گچھ کے بعد چھوڑ دیا اور نگار خان کو ساتھ سی آئی اے سنٹر لے گئے، ابھی رہا کیا ہے۔ شکریہ سب بھائیوں کا۔
000
Chaudhary Amir Nawaz @chaudharyamir85.bsky.social · 18/01/2025
میری خبر اہم نہیں ہے!! ن لیگ کی خواتین کا سیاست پر لیکچر سمجھنا اڈیالہ جیل کے باہر بہت اہم! ہم دو پہلے پہنچ گئی ہیں یہ لاہور سے آئی ہے، اصل میں جو پولیٹیکل ورکرز میں سیاسی جہدوجہد ہونی چاہیے وہ اب نہیں ہے، اصل میں دانیال سیاست کا رخ مڑ گیا ہے گالی اور انتشار کی جانب۔
000
Chaudhary Amir Nawaz @chaudharyamir85.bsky.social · 18/01/2025
آج تو بڑے صحافی آئے ہوئے ہیں، کوئی پِک اینڈ چوز تو نہیں ہوا، فیصلے کے دن بندر بھی آئے ہوئے ہیں۔ عمران خان
000
Chaudhary Amir Nawaz @chaudharyamir85.bsky.social · 15/01/2025
پوری پارٹی کو ہدایت کرتا ہوں کہ 8 فروری کو یوم سیاہ منایا جائے۔ اس کی تیاریاں آج سے ہی شروع کی جائیں، عمران خان
000
Chaudhary Amir Nawaz @chaudharyamir85.bsky.social · 14/01/2025
عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان کے سابق ملٹری سیکرٹری بریگیڈیئر محمد احمد اور ڈپٹی ملٹری سیکرٹری کرنل ریحان آئندہ سماعت پر بیان قلمبند کرانے کیلئے طلب، سماعت 16 جنوری تک ملتوی۔۔۔
000
Chaudhary Amir Nawaz @chaudharyamir85.bsky.social · 10/01/2025
بشریٰ بی بی کا کسی سے کوئی رابطہ نہیں ہے۔ یہ محض پراپیگنڈا ہے۔ ہماری مذاکراتی کمیٹی ہی ان معاملات کو دیکھ رہی ہے۔ بشریٰ بی بی کے خلاف سوشل میڈیا کمپین کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں، عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو
000
Chaudhary Amir Nawaz @chaudharyamir85.bsky.social · 10/01/2025
شہباز کا اڈیالہ جیل میں تذکرہ، عمران خان نے اپنا وفادار ساتھی قرار دے دیا۔ @shahbazgill.bsky.social
010
Chaudhary Amir Nawaz @chaudharyamir85.bsky.social · 08/01/2025
000
Chaudhary Amir Nawaz @chaudharyamir85.bsky.social · 07/01/2025
000
Chaudhary Amir Nawaz @chaudharyamir85.bsky.social · 03/01/2025
‏مذاکراتی کمیٹی کے دوسرے اجلاس کے بعد مزید دو بڑے دعوے کہ پارلیمنٹ کے علاوہ بھی خفیہ مذاکرات چل رہے ہیں، جبکہ پی ٹی آئی اور حکومت نے خفیہ مذاکرات کی تردید کی ہے۔ @shahbazgill.bsky.social @pti.bsky.social #dialogue #government #pti
000
Chaudhary Amir Nawaz @chaudharyamir85.bsky.social · 03/01/2025
‏مذاکراتی کمیٹی کے دوسرے دور سے پہلے مذاکرات کے بارے میں دو بڑی خبر @pti.bsky.social @shahbazgill.bsky.social
000
Chaudhary Amir Nawaz @chaudharyamir85.bsky.social · 02/01/2025
‏فوجی عدالتوں سے 9 مئی واقعات میں سزا پانے والے 19 مجرمان کی سزائیں معاف کر دی گئیں، آئی ایس پی آر
000
Chaudhary Amir Nawaz @chaudharyamir85.bsky.social · 01/01/2025
نیشنل ایکشن پلان ایپکس کمیٹی کا اجلاس طلب نیشنل ایکشن پلان اپیکس کمیٹی کا اجلاس جمعہ کو وزیراعظم شہباز شریف کی صدارت میں ہوگا، اجلاس میں فتنہ الخوارج اور دہشت گردوں کے خلاف کاروائیوں کا جائزہ لیا جائے گا، اجلاس میں اعلیٰ سول اور عسکری قیادت شرکت کرے گی۔۔۔
000
Chaudhary Amir Nawaz @chaudharyamir85.bsky.social · 01/01/2025
‏ضلع کُرم میں 3 ہفتے سے جاری جرگہ ختم، فریقین میں امن معاہدہ! گھروں میں بغیر لائسنس اسلحہ نہیں رکھا جائے گا۔ دونوں اطراف سے 45،45 افراد نے معاہدے پر دستخط کیے۔۔۔
000
Chaudhary Amir Nawaz @chaudharyamir85.bsky.social · 31/12/2024
Happy New Year 2025
000
Chaudhary Amir Nawaz @chaudharyamir85.bsky.social · 31/12/2024
‏"رجیم چینج کا تجربہ نہ صرف قومی معیشت بلکہ ملک کے مکمل نظام پر بہت بھاری پڑا ہے۔ %6 شرح نمو پر ترقی کرتی معیشت کو تباہ کر دیا گیا ہے۔ ملک کو اب تک اس کھلواڑ سے 42 ارب ڈالرز کا نقصان ہو چکا ہے۔ شرح نمو %6.1 سے سکڑ کر %0.17 پر آ چکی ہے، عمران خان۔۔۔
000
Chaudhary Amir Nawaz @chaudharyamir85.bsky.social · 31/12/2024
‏عمران خان نے کہا ہے کہ طالبان سیٹلمنٹ سے متعلق ڈی جی آئی ایس پی آر کا موقف درست نہیں، طالبان سیٹلمنٹ سے متعلق سٹریٹجی جنرل باجوہ نے دی تھی، عمران خان سے ملاقات کے بعد فیصل چوہدری کی گفتگو۔۔۔
000
Chaudhary Amir Nawaz @chaudharyamir85.bsky.social · 31/12/2024
‏عمران خان نے پارا چنار کا مسئلہ فوری حل کرنے کی ہدایت کی ہے، عمران خان سے ملاقات کے بعد فیصل چوہدری ایڈووکیٹ کی اڈیالہ جیل کے باہر گفتگو۔۔۔
000
Chaudhary Amir Nawaz @chaudharyamir85.bsky.social · 30/12/2024
‏مستقبل آئی ٹی کا ہے لیکن آزادی اظہار رائے سے خوفزدہ حکومت نے انٹرنیٹ میں خلل پیدا کر کے نوجوانوں کے روزگار کمانے کا سب سے بڑا ذریعہ متاثر کر دیا ہے اور ہم عالمی مارکیٹ میں مقابلے کے قابل نہیں رہے، وہ سارے کاروبار جو انٹرنیٹ سے منسلک ہیں انہیں تباہ کیا جا رہا ہے،عمران خان۔۔۔
000
Chaudhary Amir Nawaz @chaudharyamir85.bsky.social · 30/12/2024
‏9 مئی کا قصہ عمران خان اور اس کی پارٹی کو کرش کرنے کے لئے کیا گیا، ورنہ جنہوں نے پریس کانفرنس کر دی تھی، انہیں کیوں چھوڑا جاتا؟ سپریم کورٹ کے تین سینئر موسٹ ججز سے اس کی تحقیقات کروائیں،علیمہ خان۔۔۔
000
Chaudhary Amir Nawaz @chaudharyamir85.bsky.social · 30/12/2024
‏عمران خان کی آئینی بنچ پر کڑی تنقید!!! آئینی بنچ نے ملٹری کورٹس کو اجازت دے کر آئین کا مذاق اڑایا، یہ آئینی بنچ بھی قاضی پارٹ ٹو ہے۔۔۔
000
Chaudhary Amir Nawaz @chaudharyamir85.bsky.social · 30/12/2024
000
Chaudhary Amir Nawaz @chaudharyamir85.bsky.social · 28/12/2024
‏سینئیر صحافی و اینکر پرسن عمران ریاض خان کا اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع،اپنے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست دائر کردی،رجسٹرار آفس نے عمران ریاض کی درخواست 31 دسمبر کو سماعت کے لیے مقرر کردی،جسٹس محسن اختر کیانی 31 دسمبر کو عمران ریاض کی درخواست پر سماعت کریں گے۔۔۔
000
Chaudhary Amir Nawaz @chaudharyamir85.bsky.social · 28/12/2024
رچرڈ گرینل کو پاکستان افغانستان انڈیا اور سری لنکا کے لیے خصوصی امریکی نمائندہ مقرر کر دیا گیا ھے۔۔۔
000
Chaudhary Amir Nawaz @chaudharyamir85.bsky.social · 28/12/2024
‏ مجھے عمران خان نے نہیں، باجوہ اور ثاقب نثار نے جیل میں ڈالا تھا،پاکستان ریموٹ کنٹرول جمہوریت کے ذریعے آگے نہیں بڑھ سکتا، جہاں خرابی ہوگی وہاں چپ نہیں رہ سکتا، خواجہ سعد رفیق۔۔۔
000
Chaudhary Amir Nawaz @chaudharyamir85.bsky.social · 25/12/2024
اسٹیبلشمنٹ کی اندرون ملک مقبولیت نہیں بلکہ نفرت اور بیرون ملک قبولیت نہیں بلکہ ذلت ہو رہی ہے، حماد اظہر
000
Chaudhary Amir Nawaz @chaudharyamir85.bsky.social · 25/12/2024
‏جسٹس منصور علی شاہ نے بطور انتظامی جج سپریم کورٹ ذمہ داریاں ادا کرنے سے معذرت کرلی۔۔جسٹس منصور علی شاہ نے بھیجی گئیں انتظامی فائلوں پر دستخط کرنے سے بھی انکار کر دیا۔
000
Chaudhary Amir Nawaz @chaudharyamir85.bsky.social · 23/12/2024
190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کا فیصلہ آج نہیں سنایا جائے گا، چھٹیاں آ گئی ہیں اور اسکے بعد لاہور ہائیکورٹ کی ایک ٹریننگ ہے، تھوڑی دیر بعد آئندہ تاریخ بتا دیتے ہیں، جج ناصر جاوید رانا کا عمران خان اور بشریٰ بی بی کے وکلاء کو آگاہ کر دیا۔۔۔۔
000
Chaudhary Amir Nawaz @chaudharyamir85.bsky.social · 23/12/2024
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیرصدارت حکومتی اور پی ٹی آئی مذاکراتی ٹیم کا ان کیمرہ اجلاس کل پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا۔
000
Chaudhary Amir Nawaz @chaudharyamir85.bsky.social · 23/12/2024
‏ڈی چوک احتجاج میں شہید اور لاپتہ کارکنان کے معاملے پر پی ٹی آئی کی پرائیوٹ کمپلینٹ پر سماعت شکایت کنندہ بیرسٹر گوہر کی عدم حاضری پر بغیر کسی کارروائی کے 15 جنوری تک ملتوی۔
000
Chaudhary Amir Nawaz @chaudharyamir85.bsky.social · 22/12/2024
000
Chaudhary Amir Nawaz @chaudharyamir85.bsky.social · 22/12/2024
‏بریکنگ نیوز! 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ کل نہیں سنایا جائے گا ،پی ٹی آئی وکلا کو احتساب عدالت عملے نے آگاہ کر دیا ، کل کیس کے حوالے سے آئندہ تاریخ احتساب عدالت جی الیون سے دی جائے گی، ذرائع
000
Chaudhary Amir Nawaz @chaudharyamir85.bsky.social · 22/12/2024
مذاکراتی کمیٹی میں نائب وزیراعظم اسحاق ٹ ڈار، رانا ثنا اللہ خان،سینٹر عرفان صدیقی شامل، کمیٹی میں راجہ پرویز اشرف، نوید قمر، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی، علیم خان ،چوہدری سالک حسین اور سردار خالد مگسی شامل۔
000
Chaudhary Amir Nawaz @chaudharyamir85.bsky.social · 22/12/2024
وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان تحریک انصاف سے مذاکرات کیلئے حکومتی اتحاد کے ارکان پر مشتمل کمیٹی تشکیل دے دی۔
000