Sign in

قیدی نمبر 804

@venomdesire.bsky.social
362 followers 454 following 37 posts

This is the fan account of former prime minister Imran Khan..

PostsRepliesMedia
Reposted by قیدی نمبر 804
OnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 17/12/2024
جیو نے اپنی ہم جنس پرستی والی پوسٹ ڈیلیٹ کرکے اب یہ خبر دی ہے۔ بپت بُری طرح کانپیں ٹانگ گئیں!
0155
قیدی نمبر 804 @venomdesire.bsky.social · 05/12/2024
گولی کیوں چلائی بیغرتو؟؟؟
020
قیدی نمبر 804 @venomdesire.bsky.social · 05/12/2024
وجی پراڈکٹس کا بائیکاٹ کرنے میں ہماری بہنیں بہت اہم رول کیسے ادا کر سکتی ہیں ؟ ‏تو سنو جب بھی آپ کا بھائی ، والد یا شوہر فوجی پراڈکٹس لیکر آتے ہیں تو آپ نے صاف منع کرنا ہے کیونکہ یہ چیزیں حرام ہے اپنے بچوں کو حرام کھلانے سے بچاؤ
000
قیدی نمبر 804 @venomdesire.bsky.social · 25/11/2024
علی امین خود راستے کھلواتے ہوئے۔۔۔۔
010
قیدی نمبر 804 @venomdesire.bsky.social · 25/11/2024
اسلام آباد کٹی پہاڑی کے صبح کے مناظر
010
قیدی نمبر 804 @venomdesire.bsky.social · 24/11/2024
جنوبی پنجاب سے عون عباس بپی اور زرتاج گلُوزیر کاُقافلہ اسلام آباد کی طرف رواڻ دواں
000
قیدی نمبر 804 @venomdesire.bsky.social · 24/11/2024
اسلام باد میں فیض أباد کی تازہ صورت حال
011
قیدی نمبر 804 @venomdesire.bsky.social · 24/11/2024
ونے والا ہے 🚨 ‏کنٹینرز کی نواز شریف والی ہورہی ہے 🔥🤚
000
قیدی نمبر 804 @venomdesire.bsky.social · 24/11/2024
@jugnopari.bsky.social
000
قیدی نمبر 804 @venomdesire.bsky.social · 23/11/2024
آپ ذرا اِن کی دماغی حالت چیک کریں ، نوجوانوں نے کنٹیز پہ "قیدی نمبر 804" لکھا ، ویڈیو وائرل ہوئی ، کنٹینر اٹھالیا گیا ، کوئی اور نہ لکھ جائے اس سے بچنے کے لئے کنٹینرز پہ سبز کپڑا چڑھایا جانے لگا، پوچھنا یہ تھا کیا گارنٹی ہے کہ سبز کپڑے پہ سفید "قیدی نمبر 804" کوئی نہیں لکھے گا ؟
011
قیدی نمبر 804 @venomdesire.bsky.social · 23/11/2024
000
قیدی نمبر 804 @venomdesire.bsky.social · 23/11/2024
ن نقوی کے بڑوں سے مذاکرات 🚨 ‏مذاکرات ہو رہے ہیں اور محسن نقوی کے بڑوں سے ہو رہے ہیں، اگر وہ نا مانیں تو جی اُن کا مسئلہ ہے، پالیسی تب بدلے گی جب مزاکرات کامیاب ہوں گے ‏رؤف حسن ناٹ کمنگ سلو
000
قیدی نمبر 804 @venomdesire.bsky.social · 22/11/2024
010
قیدی نمبر 804 @venomdesire.bsky.social · 22/11/2024
010
قیدی نمبر 804 @venomdesire.bsky.social · 21/11/2024
عمران خان کے حوالے سے عالمی دباؤ ہے، 24 نومبر کو معمول کی کال نہیں، ادارے اور حکومت عوام کو حقیقت سے آگاہ کریں، جاوید لطیف۔۔۔
022
قیدی نمبر 804 @venomdesire.bsky.social · 21/11/2024
اہم ترین 🚨 ‏ عمران خان نے کہا کہ کل انہوں نے مجھے کہا آپ 10 دن کیلئے احتجاج ملتوی کر دیں ہم بات چیت کیلئے تیار ہیں میں نے اُنکو کہا ٹھیک ہے آپ تمام بے گناہ قیدیوں کو رہا کرو ہم ملتوی کر دیتے ہیں اُلٹا اُنہوں نے مجھ پر نئی FIR درج کر دی۔ ‏علیمہ خانم
000
Reposted by قیدی نمبر 804
Abdal Siddiqi @karimabkarim.bsky.social · 20/11/2024
001
Reposted by قیدی نمبر 804
DR.BASMAمیٹھی۔مرچی @3042.bsky.social · 21/11/2024
ڈی چوک تین تین لئیرز میں تاحد نگاہ کنٹینرز ہی کنٹینرز لگا دیے گئے ہیں حکومت میڈیا کے ذریعے مذاکرات کا جو ماحول بنا رہی تھی، اس میں ناکام ہو گئی ہے۔ ان کو پتہ ہے کہ تحریک انصاف بھرپور تیاری کے ساتھ آ رہی ہے ورنہ اتنی بڑی تعداد میں کنٹینرز لانے کی ضرورت نہیں تھی
0132
قیدی نمبر 804 @venomdesire.bsky.social · 20/11/2024
خا نُ صاحب یا میں مارا جاؤں گا یا میں جیت جا ؤں گا۔۔۔ 🔥
010
قیدی نمبر 804 @venomdesire.bsky.social · 20/11/2024
توشہ خانہ ٹو میں عمران خان کی ضمانت منظور
010
قیدی نمبر 804 @venomdesire.bsky.social · 20/11/2024
پشاور میں ISF کی تیاریاں
011
قیدی نمبر 804 @venomdesire.bsky.social · 20/11/2024
011
قیدی نمبر 804 @venomdesire.bsky.social · 20/11/2024
🔥ملک پر قرضے اور واجبات 85836 ارب روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئے۔ ‏یہ قرض بہرحال پاکستانیوں 🇵🇰 آپ نے ہی ادا کرنا ‏👈ٹیکس دے دے کے مرنے سے بہتر ہے 24 نومبر کو باھر نکلو اور گندے غلیظ کرپٹ ججوں جرنیلوں اور سیاستدانوں سے ملک پہ غاصبانہ قبضہ چھڑاؤ
011
قیدی نمبر 804 @venomdesire.bsky.social · 20/11/2024
Khan is not coming slow 🔥
000
قیدی نمبر 804 @venomdesire.bsky.social · 20/11/2024
ایسا ہے ہمارا خان جس کے ساتھ والے ملک کے بھی دیوانے ہیں اور خان کے ۵۰ سالی کئرئیر سے بھی متاثر ہیں خود سنیں۔۔۔۔❤️❤️❤️❤️
010
قیدی نمبر 804 @venomdesire.bsky.social · 20/11/2024
ہمیں بلیو سکائی کے اوپر پی ٹی آئی کی ٹیم کو بڑھانے کی ضرودت ہے تا کیہ یہاں بھی پٹواریوں کے آنے سے پہلے سب ان کی چتھرول کے لیے تیار بیٹھے ہوں جو جو میری پوسٹ کو شئیر کرتا جائے گا اس کو فالو بیک ملتا جائے گا شکریہ
011
Reposted by قیدی نمبر 804
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 19/11/2024
کپتان عمران خان کا جیل سے پیغام- 19 نومبر 2024
427587
Reposted by قیدی نمبر 804
SK DAWAR @sajidkhani.bsky.social · 19/11/2024
کامیابی انہی کا مقدر ہے جو آخری سانس تک لڑتے ہیں. Ai: @sajidkhani.bsky.social
0191
قیدی نمبر 804 @venomdesire.bsky.social · 19/11/2024
‏Breaking🛑🛑 ‏کینڈین پارلیمنٹ میں عمران خان کے حق میں قرار داد پیش۔ ‏کینڈین ہائی کمشنر فوری طور پر اڈیالہ جیل کا دورہ کریں اور عمران خان کی خیریت معلوم کریں۔ ‏ساتھ ہی عمران خان کی فوری رہائی کا مطالبہ بھی کی گیا۔
031
Reposted by قیدی نمبر 804
PTI Punjab @ptipunjab.bsky.social · 19/11/2024
A virtual jalsa before the Final Call! Join us tomorrow, 20th November at 7.00pm PKT!
718962
Reposted by قیدی نمبر 804
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 19/11/2024
On the instructions of Chairman PTI Imran Khan, the following Twin City Coordination Committee for the 24th November protest has been appointed with immediate effect.
6280103
قیدی نمبر 804 @venomdesire.bsky.social · 19/11/2024
سندھیلہ مریم نواز کو بتی دیتے ہوئے
011
قیدی نمبر 804 @venomdesire.bsky.social · 19/11/2024
ر بندے نہیں نکل رہے تو کٹھ پتلی رجیم کنٹینر لگانے، پورا پاکستان بند کرنا بند کر دے۔ لوگ نکلیں نہ نکلیں ہمارا معاملہ، ان کو کیا تکلیف جو 10 دن پہلے سے میرے، اسلام آباد کے ہر ورکر کے گھر پر ریڈز کر رہے، 80 سالہ بزرگ ماؤں، بیویوں، بہنوں بیٹیوں کو اغواء کر رہے، فسطائیت، یزیدیت کی بدترین مثالیں قائم کر
011
قیدی نمبر 804 @venomdesire.bsky.social · 19/11/2024
ب سے بڑی خبر 🚨🚨 ‏خیبر پختونخوا سے ایک نہیں دو قافلے ہونگے ‏ایک علی امین گنڈا پور کی قیادت میں پشاور سے اسلام اباد اور دوسری شیر افضل مروت کی قیادت میں جو میانوالی سے ہوتا ہوا سی پیک سے اسلام اباد ائے گا ۔ ‏ہوگا دمادم مست قلندر 🔥
010
قیدی نمبر 804 @venomdesire.bsky.social · 19/11/2024
ارٹی میں کوئی گروپنگ نہیں، علی امین نے عمران خان کو احتجاج سے متعلق بریفنگ دی، عمران خان نے ہدایات دیں، علی امین نے پوچھا مذاکرات کیلئے رابطہ ہوتا ہے تو کیا کرنا چاہئے ، عمران خان نے کہا 3 مطالبات اور اہداف پر مذاکرات ہوں تو کرلیں، شیخ وقاص اکرم
000
قیدی نمبر 804 @venomdesire.bsky.social · 19/11/2024
ان خان نے کہا ہے کہ میں نے اپنی قوم کو صرف 2 مرتبہ کال دی ہے، ایک 8 فروری کو جب قوم نے خاموش انقلاب برپا کیا اور ایک اب 24 نومبر کو میں نے اپنی قوم کو پکارا ہے، ‏میں پر امید ہوں کہ قوم حقیقی آزادی کیلئے ضرور نکلے گی، ‏علیمہ خان
010
قیدی نمبر 804 @venomdesire.bsky.social · 19/11/2024
000
قیدی نمبر 804 @venomdesire.bsky.social · 19/11/2024
عمران خان نے اپنے مطالبات پر بات چیت کی اجازت دی ہے،عمران خان نے کہا ہے کہ 24 نومبر کا احتجاج تب ہی ختم ہو گا جب مطالبات تسلیم کیے جائیں گے، وکیل خالد یوسف چوہدری۔۔۔!!!
011
قیدی نمبر 804 @venomdesire.bsky.social · 19/11/2024
ظلم کے خلاف باہر نکلنا پوری قوم پر فرض ہے، 24 نومبر کو اِسی جذبے کے ساتھ نکلیں جس کا مظاہرہ آپ نے 8 فروری کو کیا تھا، عمران خان
000
قیدی نمبر 804 @venomdesire.bsky.social · 19/11/2024
شیخ وقاص اکرم کا بھی پیغام آگیا۔۔!!! ‏"حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان کسی سطح پہ کوئی رابطہ نہ ہے نہ ہو سکتا ہے۔۔ نہ کسی بھی حوالے سے احتجاج کو روکا جا سکتا ہے۔۔ ‏جیو نیوز کی خبر فیک نیوز ہے۔۔ اور احتجاج کو اور اسکی تیاری کو نقصان پہنچانے کی کوشش ہے"۔
000
قیدی نمبر 804 @venomdesire.bsky.social · 19/11/2024
سٹم نیازی کے حکم پہ چلے گا 🚨 ‏عمران خان سے ملاقات کےلئے علی امین گنڈا پور اڈیالہ جیل پہنچ گئے🔥
010
قیدی نمبر 804 @venomdesire.bsky.social · 19/11/2024
کوئی بھی ایسی باتوں کا یقین نا کرے یہ بس مایوسی پھیلانے کے لیے کر رہے
010
قیدی نمبر 804 @venomdesire.bsky.social · 19/11/2024
000
قیدی نمبر 804 @venomdesire.bsky.social · 19/11/2024
س روز اڈیالہ کے ایسے قید خانے میں ایک آرمی چیف یا کسی فوجی جنرل کو اسکے جرائمز کی وجہ سے اس طرح “پر تعیش” ، “وی وی آئی پی” ، “سسرالی گھر” اور “فائیو سٹار ہوٹل” والی “سہولیات” میں قید رکھا گیا تو پاکستان اس روز حقیقی طور پر درست سمت میں چل پڑے گا اور ترقی بھی کرے گا
021