Sign in

Usman Ahmad

@usmanbhatti58.bsky.social
331 followers 135 following 20 posts

Pakistan First | PAK Army ZandaBad | A PML N Worker/Supporter #TeamPMLN NA68 & PP41 M.B.Din

PostsRepliesMedia
Usman Ahmad @usmanbhatti58.bsky.social · 10/01/2025
سیاسی رائے فرق ہو سکتی حکومت سے اختلاف ہو سکتا اسٹیبلشمنٹ کے رول پر اعتراض بھی جائز ہے مگر اس سب کے باوجود پاکستان ہمارا وطن ہے ہمارا اپنا ملک ہے ہمیں اس کے مفاد کے خلاف کام نہی کرنا چاہیے لمٹ کراس نہی کرنی چاہیے یوتھیے یہ بات نہی سمجھ پا رہے منقول
011
Reposted by Usman Ahmad
Kmalik @khmalik.bsky.social · 29/11/2024
‏فورسز کا آپریشن ہوا اور اس کے ڈیڑھ گھنٹے بعد حکومتی نمائندوں نے وہاں دنیا جہان کے کیمروں کے سامنے پریس کانفرس کی۔ اس ڈیڑھ گھنٹے میں انسانی تاریخ کا سب سے بڑا معجزہ ہوا جس میں سینکڑوں لاشیں، ہزاروں زخمی اور انکا خون تک غائب ہوگیا۔ اس پر یقین کرنے کے لیے اپنی عقل کو عمران خان کے پاس گروی رکھنا پڑے گا
13712
Reposted by Usman Ahmad
PMLN @pmlnorg.bsky.social · 29/11/2024
‏"وزیراعلیٰ کی ہدایت پر نہ قطار نہ انتظار وسیع تر دستک خدمات کا دائرہ کار" 🔵: ڈومیسائل سرٹفکیٹ، برتھ سرٹفکیٹ، میرج سرٹفکیٹ، ای سٹیمپنگ، پراپرٹی ٹیکس، ٹوکن ٹیکس، لرنر ڈرائیونگ لائسنس، ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید، موٹر وہیلکل کی ملکیت منتقلی، نئی گاڑی کی رجسٹریشن سمیت متعدد خدمات کی فوری اور آسان فراہمی
02910
Reposted by Usman Ahmad
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 29/11/2024
314558
Usman Ahmad @usmanbhatti58.bsky.social · 29/11/2024
‏پاکستان کے لئے ایک اور اچھی خبر ماشاءاللہ ‏پی آئی اے سمیت پاکستانی ایئر لائنز پر یورپ کی سفری پابندی ختم الحمدللہ ‏یاد رہے 2020 میں فتنہ خائن کو حکومت کی مہربانی سے پی آئی اے پر یہ پابندی لگی تھی
010
Usman Ahmad @usmanbhatti58.bsky.social · 22/11/2024
‏رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ‏اے عائشہ! لوگوں میں سب سے بدترین لوگ وہ ہیں کہ جن کا احترام و تکریم ان کی زبانوں (کے شر) سے بچنے کے لیے کیا جائے۔ ‏(سنن ابی داؤد ،۴۷۹۳)
000
Usman Ahmad @usmanbhatti58.bsky.social · 22/11/2024
بشریٰ بی بی کے بقول سعودی عرب پاکستان سے شریعت ختم کرنا چاہتا تھا اور ٹرمپ پاکستان میں شریعت لانا چاہتا ہے۔۔ #یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو
010
Usman Ahmad @usmanbhatti58.bsky.social · 22/11/2024
‏جب سے پتہ چلا کہ ایم بی ایس نے جنرل باجوہ کو کہا کہ “ یہ کیا اٹھا لاے ہو “ تب زندگی میں پہلی دفعہ میں ولی عہد کہ تدبر کا قائل ہوگیا ۔ کیا وژن ہے ۔۔ ‫#یہ_تم_کیا_اٹھا_لاۓ_ہو‬ 😂😂😂😂
0146
Usman Ahmad @usmanbhatti58.bsky.social · 22/11/2024
‏⁧‫#یہ_تم_کیا_اٹھا_لاۓ_ہو‬⁩ ‏😂😂😂😂
030
Reposted by Usman Ahmad
R.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 22/11/2024
جہانگیر ترین سے بھی معاملات اسی پیرنی نے خراب کروائے تھے اس کے گھر کیمرے لگا دئیے اور پھر جب وہ کھانے پر آیا تو اسے پیرنی نے کہا کہ آپ ہمارے خلاف باتیں کرتے ہو اور ترین اور اس کی بیگم کی گفتگو بتا دی وہ ہکے بکے رہ گے
38324
Reposted by Usman Ahmad
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 21/11/2024
‏"معیشت بحال، پاکستان خوشحال" سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم، 100 انڈیکس 97 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا۔
1318569
Reposted by Usman Ahmad
Kabeerraja786 @kabeerraja786.bsky.social · 21/11/2024
اور ناظرین آج فرہنگ امام دین میں وہ کہاوت سو فیصد سچ ثابت ہوگئی کہ دنیا میں دو قسم کے لوگ کامیاب ہیں پہلے وہ جن کا پھدو لگا ہوا ہے اور دوسرے وہ جن کا پھدو لگا ہوا ہے ‏ڈسکلیمر وڈے میاں جی نے Below دا ناڑا لفاظی پر سختی سے منع کیتا ہویا ہے
1519253
Usman Ahmad @usmanbhatti58.bsky.social · 22/11/2024
‏عمران خان کے خلاف یہ واحد ٹرینڈ ہے جس کی لائن خود بشریٰ بی بی نے دی ہے: ‏⁧‫#یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو‬⁩
000
Reposted by Usman Ahmad
Kabeerraja786 @kabeerraja786.bsky.social · 19/11/2024
اکرام اللہ نیازی کی کُڑیوں کی اپنی کسی بھی پرجائی سے کبھی بن سر نہیں آیا جسکا واضح ثبوت سیتاوائٹ سے لڑائی جمائما سے دھینگامُشتی ریحام سے دشمنی اور مرد اوّل مُراد سویٹ سے چھتیس کا آنکڑا رہا اور تو اور اب پنکی سے بھی کُتی چیکا سامنے آگیا ہے ‏ویسے کُتی چیکا سے لیبری ڈور یاد آگیا
1023250
Usman Ahmad @usmanbhatti58.bsky.social · 20/11/2024
Sir muje bi thanks
000
Usman Ahmad @usmanbhatti58.bsky.social · 20/11/2024
‏اپنے بچے سابقہ بیگم کے پاس ‏ اور بیگم کے بچے سابقہ خاوند کے پاس ‏ لیکن دونوں مل کر ‏ قوم کے بچوں کے لیے آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ 🤣
000
Usman Ahmad @usmanbhatti58.bsky.social · 19/11/2024
‏اس شخص نے جو پچھلے ایک سال سے پاکستان کے لئے دل و جان سے محنت کی ہے اور کر رہا ہے، اس کو نظر انداز کرنا ذیادتی ہے ۔💯🔥 Copy
010
Usman Ahmad @usmanbhatti58.bsky.social · 19/11/2024
‏اندازہ کریں۔ کے پی کے میں تحریک انصاف کی حکومت نے پانچ اکتوبر کے احتجاج پر سرکاری خزانے سے 81 کروڑ روپے خرچ کر دیے ہیں۔ ‏ایمانداروں کی حکومت ہے۔
020
Reposted by Usman Ahmad
R.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 18/11/2024
عمران کے بعد کے سیاسی سیٹ اپ پر کام جاری ہے ایک بڑی سیاسی جماعت کو نیازی کے بعد کون سنبھالے گا یہ ایک اہم سوال تھا بشری کو میدان میں اسی لیے اتارا گیااور اس نے پارٹی کی لگام مہارت سے سنبھال لی ہے نیازی مائنس ہو چکا ہے اب بس آخری انتظامات چل رہے ہیں
2219148
Reposted by Usman Ahmad
Kabeerraja786 @kabeerraja786.bsky.social · 18/11/2024
مورخ یہ سمجھنے سے قاصر ہے کہ جب ٹوئٹ میں کیتی گئی لفاظی اندر عمران کا ذکر نہیں پنکی کا تذکرہ نہیں حتی کہ لطیف کے متعلق بھی کوئی گل نہیں لکھی اور توپ کے آگے صرف جنرل فیض حمید ہی تھا لیکن پھر بھی قوم یوتھ گالاں کڈ رہی ہے ‏یہاں سوال یہ ہے کہ کُتے دیو بچیو فیض تاڈی مما دا کھسم تے نہیں
2236781
Usman Ahmad @usmanbhatti58.bsky.social · 19/11/2024
‏یُوتھئیے چوبیس نومبر کو باہر نکلنے سے پہلے یہ پڑھ لیں
131
Reposted by Usman Ahmad
Razi Dada @razidada.bsky.social · 18/11/2024
سموگ ختم ہونے کا ایک نقصان ہوا ہے۔ پرندوں کی دانا کھانے کے لئے ہمارے آشیانے پر آمد کم ہو گئی ہے۔ پہلے سموگ کے باعث جب انہیں دانا دنکا نظر نہیں آتا تھا تو وہ پروں کے پرے چلے آتے تھے۔ 🫣🫣
2931866
Usman Ahmad @usmanbhatti58.bsky.social · 19/11/2024
‏بریکنگ نیوز:سپریم کورٹ کے 7 رکنی آئینی بینچ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے خلاف درخواست متفقہ طور پر خارج کردی۔
031
Reposted by Usman Ahmad
R.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 19/11/2024
‏کل سے مسکان چانڈیو کی ویڈیوز وائرل ہیں پہلے صرف ننگی تصاویر آتی تھیں اب باقاعدہ مکمل سیکس ویڈیوز آ رہی ہیں یہ سب عام گھروں کی لڑکیاں اور لڑکے ہیں ٹک ٹاک سے پھیلی تباہی آپ کی نسلیں مکمل تباہ کر رہی ہیں ایسی ویڈیوز کا اس تسلسل سے آنا اور اس قدر کھلی پورن ویڈیوز بنانا تشویشناک ہے ‏
1511443
Usman Ahmad @usmanbhatti58.bsky.social · 19/11/2024
Muje nai kia abi thk ap na …🥲@farhankvirk.bsky.social
000
Usman Ahmad @usmanbhatti58.bsky.social · 19/11/2024
✋
000
Reposted by Usman Ahmad
R.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 18/11/2024
ابھی ایک ٹی وی شو میں مدعو تھا میزبان نے سوال کیا کہ 24نومبر کی فائنل کال کیا کامیاب ہو گی ‏تو جواب میں عرض کیا ‏دیکھے ہیں بہت ہم نے ہنگامے محبت کے ‏آغاز بھی رسوائی انجام بھی رسوائی ‏ویڈیو آپ کو کل مل جائے گی 😜😜
3031566
Usman Ahmad @usmanbhatti58.bsky.social · 19/11/2024
‏اگر پورا پاکستان بھی لنگڑے کا سپورٹر بن جائے میں پھر بھی اس کے خلاف کھڑیا رہوں گا کیونکہ یہ لیڈر نہیں فتنہ ہے ‏بات ختم ...!! @rashahzad.bsky.social @kabeerraja786.bsky.social
010
Reposted by Usman Ahmad
Kabeerraja786 @kabeerraja786.bsky.social · 18/11/2024
میاں داؤد ایڈووکیٹ نے “ ستمگر “ میں ہی بتلا دیا تھا کہ کسی کا باپ بھی عمران کو ملٹری ٹرائل سے نہیں بچا سکتا اور آج جناب نصرت جاوید نے مہر ثبت کردی ہے کہ عمران کے گاٹے پر فوجی رسہ پھرنے والا ہے ‏پس ثابت ہوا کہ میاں داؤد وہ نہر ہے جو ہر سال جج ہی نہیں ججوں کی بیوی کا کرش بھی لیتا ہے
12399105
Reposted by Usman Ahmad
Kabeerraja786 @kabeerraja786.bsky.social · 18/11/2024
گارڈین میں چھپنے والی خبر اورنصرت جاوید والی خبر کو اگر یکجاء کریں اور ایک ہی ہانڈی پر چڑھائیں تو مواد کچھ اسطرح بنتا ہے کہ عمران نے وہاں تک ذور لگایا کہ کسی طرح حافظ کی “ گودی “ میں بیٹھ جائے لیکن انکار پر اپنے پشلے پیو فیض کو بچانے نکل پڑا ہے ‏اگر حافظ پُتری بنالے تو احتجاج ختم
16443122
Reposted by Usman Ahmad
Kabeerraja786 @kabeerraja786.bsky.social · 18/11/2024
عمران خان کی قید تو ایک بہانہ ہے فیض حمید کو پھٹے پر چڑھنے سے بچانا ہے ‏چلو وئی یوتھیو اپنے پشلے ابو فیض کو بچانے کیلئے 24 نومبر کو سلاماباد پہنچو ‏لیکن یاد رکھو فیض نے نہیں جے بچنا پویں لاھور لے جاؤ
18451119
Usman Ahmad @usmanbhatti58.bsky.social · 18/11/2024
‏فیض حمید کے کورٹ مارشل کیس کی سماعت مکمل ہو چکی۔ فیصلہ لکھا جا چکا جو کسی بھی وقت سنایا جا سکتا ہے جس کے بعد عمران خان کو فوجی تحویل میں لیا جا سکتا ہے: نصرت جاوید
010
Reposted by Usman Ahmad
Kabeerraja786 @kabeerraja786.bsky.social · 18/11/2024
فتنہ عمرانیہ کو اس بات پر داد دینی بنتی ہے کہ پہلے مما کے نام پر عوامی روپے روپے سے ایک ہسپتال بنایا اور پھر اس ہسپتال کو قوم کیلئے مسیحا بنا کر پیش کیا اور پھر زکوت صدقات عطیات اکٹھے کئے اور پھر اس پیسے سے بہنوں کو دبئی امریکہ میں ارب پتی بنایا اور اب وہی پیسہ سیاہ ست کیلئے استعمال ہورہا ہے
33551165
Reposted by Usman Ahmad
عمران خان @imrankhanisp.bsky.social · 18/11/2024
24 نومبر کو 95 پرسٹ لوگ کوئی ایکٹیوٹی نہیں کریں گے جو 5 پرسنٹ کریں گے ان کو گرفتار کیا جاۓ گا راناثناءاللہ
13310
Reposted by Usman Ahmad
M Tauseef Ahmed @ayousufpk.bsky.social · 18/11/2024
ابتداء میں غالباً ایک منٹ کی ویڈیو شئیر کر سکیں گے کیونکہ ابھی اس ایپ کی اپڈیٹس بھی چل رھی ھیں اس لیے تھوڑی سلو بھی ھے ۔ پریشان مت ھوں آپ انجوائے کریں گے ان شاءاللہ ۔ پلیز نیچے والی ٹوئیٹ رئیٹوئیٹ لازمی کریں تاکہ سب تک یہ پیغام عام ھو کہ ویڈیو کیسے پوسٹ کرنی ھے شکریہ 🙏۔ 👇👇👇👇👇
053
Reposted by Usman Ahmad
M Tauseef Ahmed @ayousufpk.bsky.social · 18/11/2024
اکثر دوست پریشان ھیں ویڈیو شئیر نہیں ھو رھی ۔ صرف پہلی مرتبہ آپکو ریڈ بکس پر کلک کرنا ھے وہ آپ سے ویری فائیڈ مانگے گا ۔ اس پر جب آپ کلک کریں گے تو وہ آپکی ای میل پر جس پر یہ آئی ڈی ھے ایک کوڈ بھیجے گا اس کوڈ کو کاپی کر کے یہاں کوڈ کے آپشن پر پیسٹ کر دیں تو ویری فائیڈ ھو جائے گا ۔
2116
Reposted by Usman Ahmad
KippsaM Malik @keepsamm.bsky.social · 17/11/2024
ہم آپ کو اس پلیٹ فارم پر بھی بتانا چاہتے ہیں کہ چوبیس تاریخ کے جعلی انقلاب کے بعد بھی کتا اندر رہے گا 😆
1118341
Reposted by Usman Ahmad
M Tauseef Ahmed @ayousufpk.bsky.social · 17/11/2024
شب بخیر فی امان اللہ 🙏 فلسطینی بھائیوں 🇸🇩 کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں وہ انتہائی کربناک صورتحال سے گذر رھے ھیں ۔ اللہ تعالیٰ دشمن کو بھی ایسی گھڑی نہ دکھائے ۔ انکے لیے مالی مدد ، انکی طرف سے صدقہ ، انکے لیے دعائیں ۔ بالخصوص اپنی بساط کے مطابق انکے لیے عالمی سطح پر آواز اٹھانے کو فرض سمجھیں 🙏🥲🙏
13411
Reposted by Usman Ahmad
Tahir|🇵🇰|طاہر @tyk963.bsky.social · 17/11/2024
آہ جناب کامران علی خان شروانی مرحوم۔آپ ہمیشہ ہمارے دلوں میں رہینگے۔اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائیں۔آمین
64912
Reposted by Usman Ahmad
Kabeerraja786 @kabeerraja786.bsky.social · 17/11/2024
اپنے خواجہ صاحب سے عرضی ہے کہ اپنی منجی یہاں پہنچائیں تاکہ ایسا ہی رپلائی یہاں بھی دتا جاسکے قارئین سے گزارش ہے کہ پڑھ کے ڈیلیٹ کردینا
33428109
Reposted by Usman Ahmad
Kabeerraja786 @kabeerraja786.bsky.social · 17/11/2024
پاسپورٹ جلائے پرچم نذر آتش کیا مسجد نبوی کی حرمت پامال کی پولیس پر پٹرول بمب گرائے شہداء غازیوں کے مجسمے توڑ دئیے جہاز جلا دئیے عدالتوں میں کھڑے ہوکر ججز کو گالیاں دیں اور وہ24 نومبر کو ایک بار پھر لشکر کشی کررہا ہے جبکہ ریاست سانحہ9 مئی کے ایکسرے دکھا کر ہمدردی سمیٹنا چاہ رہی ہے
43424131
Reposted by Usman Ahmad
Kabeerraja786 @kabeerraja786.bsky.social · 17/11/2024
اور ناظرین اس بار 24 نومبر فائنل کال بھی اسی طرح ملتوی ہوگی جیسے ماضی “ نیڑے “ میں ہوچکی ہے ‏کیونکہ یہ کال بھی فوج سے گفتگو کرنے واسطے دی گئی ہے چونکہ گارڈین اپنی سٹوری میں یہ دعویٰ کرچکا ہے کہ “ حافظ مان نہیں رہا جبکہ عمران ترلے منت معافی کئے جاریا ہے “
3730484
Reposted by Usman Ahmad
Muddassar Rashid @muddassar04.bsky.social · 17/11/2024
02911
Usman Ahmad @usmanbhatti58.bsky.social · 17/11/2024
‏چند ڈالروں کی خاطر ملک میں جھوٹ پروپیگنڈے کو پروان چڑھانے والے یوتھیوبڑ
010
Usman Ahmad @usmanbhatti58.bsky.social · 17/11/2024
‏اب کوئی بیغرت یہ نہیں کہہ سکتا جس نے CCTV فوٹیج delete کی اس نے 9 مئی کروایا۔اگر اب بھی کوئی جج 9 مئی کے ملزمان کو ضمانت دیتا یا بری کرتا تو سمجھو وہ جج فوج مخالف ہے یا تحریک انصاف کا ورکر ہے۔
000
Reposted by Usman Ahmad
Sabir Mehmood Hashmi @sabirmehmood26.bsky.social · 17/11/2024
ہیلو سکائی بلیو آپ کا شکریہ ایک گھنٹے میں فالورز کی ففٹی مکمل ہو گئی ہے!
25510
Reposted by Usman Ahmad
KippsaM Malik @keepsamm.bsky.social · 17/11/2024
پٹواری اینڈ پٹوارنوں کی یہاں بھی رونق لگ رہی ہے البتہ لیبرا کے بچے یوتھیے دور دور تک نظر نہیں آ رہے اچھا ہے کوئی پلیٹ فارم تو ان پلیدوں سے پاک رہے گا 😂😍
124913
Reposted by Usman Ahmad
pakistanipeeps.bsky.social @pakistanipeeps.bsky.social · 17/11/2024
24 نومبر فائینل کال۔۔ اگر اس بار بھی میرے بے غیرت بچے نا آئے تو میری طرف سے یوتھیے آزاد ہیں۔۔ خان کا جارحانہ فیصلہ۔
3377
Usman Ahmad @usmanbhatti58.bsky.social · 17/11/2024
‏ایک ضروری اطلاع ‏میری تمام دوستوں سے انتہائی مودبانہ التماس ہے کہ برائے مہربانی مجھے کسی ایسے ٹویٹ میں ٹیگ نہ کریں کہ جس میں مذہبی اشتعال انگیزی ہو یا افواج پاکستان یا ریاست پاکستان کے خلاف کچھ لکھا ہو، بصورت دیگر مجھے آپ کو انفالو کرنا پڑے گا ممکن ہے بلاک ہی کرنا پڑ جائے
020