Reposted by Tahir|🇵🇰|طاہرKabeerraja786 @kabeerraja786.bsky.social · 21/11/2024یہ اسلام آباد ہے خاور مانیکا کا کوٹھا نہیں جہاں جب جی چاہا سنگل وکٹ ایمپائر جناب لطیف کو کھڑا کرکے اور فیلڈنگ سیٹ کرکے فائنل کال دیتے ہوئے بلا سیدھا کرلیا اور یبن گٹیٹا ہرل بوبو یبڑگلہ کر دیا لہذا چُکو اپنی فائنل کال اور نسو ایتھوں عامر فاروق کا احتجاجی فائنل کال مقدمہ میں فیصلہ 1328379
Tahir|🇵🇰|طاہر @tyk963.bsky.social · 20/11/2024میں کسی PTI سپورٹر کو فالوبیک نہیں دے سکتا۔اسکےلۓ معذرت خواہ ہوں۔۔۔🙏 000
Reposted by Tahir|🇵🇰|طاہرKabeerraja786 @kabeerraja786.bsky.social · 20/11/2024کورٹ رپورٹر مطابق ضمانت فیصلہ کے بعد نعیم پینچودہ نے جسٹس لل اورنگزیب سے پوچھا کہ اب خان صاحب چھوٹ جائیں گے جس پر جج نے عینک اتارتے ہوئے ہاتھ آنکھوں پر ملتے ہوئے کہا “اس عمر اور اس ٹھنڈی سموگ میں خان کا باہر انا اور سر اٹھانا ہی بڑی بات ہے اور چھوٹنا تو قسمت نال ہی ہے” سناؤ فیر 1929678
Tahir|🇵🇰|طاہر @tyk963.bsky.social · 20/11/2024سارے فالوورز کیلۓ۔ میں نہ آپ سب کو فالو کر لیا ہے۔اگر کسی کو نہیں کیا تو دوبارہ ریکؤیسٹ بھیج دے۔۔اور کمنٹ کر کہ اپنا ہینڈل بتا دے۔انشاءاللہ سب کو فالوبیک ملے گا۔اللہ کی مہربانی ہے گردن میں کوئ سریا نہیں اور نا کوئ سیلیبریٹی بننے کی تمنا۔۔۔📢❤️🙏 030
Reposted by Tahir|🇵🇰|طاہرAzharMKhan3 @azharmkhan3.bsky.social · 19/11/2024شُکر ہے پروردگار کی عنایتوں کا, کہ اُس نے مُجھے اتنی نعمتوں سے نوازا, کہیں اگر وہ مُجھے میرے اعمال کے مُطابق عطا کرتا, تو میرے پاس تو کُچھ بھی نہ ہوتا۔ شُکرالحمدوللہ 🙏 68910
Reposted by Tahir|🇵🇰|طاہرKabeerraja786 @kabeerraja786.bsky.social · 18/11/2024مورخ یہ سمجھنے سے قاصر ہے کہ جب ٹوئٹ میں کیتی گئی لفاظی اندر عمران کا ذکر نہیں پنکی کا تذکرہ نہیں حتی کہ لطیف کے متعلق بھی کوئی گل نہیں لکھی اور توپ کے آگے صرف جنرل فیض حمید ہی تھا لیکن پھر بھی قوم یوتھ گالاں کڈ رہی ہے یہاں سوال یہ ہے کہ کُتے دیو بچیو فیض تاڈی مما دا کھسم تے نہیں 2236781
Tahir|🇵🇰|طاہر @tyk963.bsky.social · 19/11/2024بلیو سکائ جائن کرنےکیبعدتہیہ کرلیاہےکسی ن لیگی ٹویپ کوبھی سرنہیں چڑھانا جونا اپنی کسی پوسٹ پہ آۓ یااُنکی پوسٹ پہ ہوۓ کمنٹ کونظر انداز کرے۔یہ آزاد سوشل میڈیا کا دور ہے۔ٹویٹر تک کی بدمعاشی نہیں چلی تو باقی کسی اور کی کیااوقات!!! زندگی بھر کا کنٹریکٹ تو والدین سےبھی نہیں ہوتا،اب صرف اپنی مرضی چلیگی۔🤭🤦♂️ 021
Reposted by Tahir|🇵🇰|طاہرAbsar Alam Haider @absaralam.bsky.social · 17/11/2024آئیے نئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر نیا آغاز کرتے ہیں، آپس میں پھیلی نفرتوں کو کم کرتے ہیں، ہم سب کا وطن ہے، اس پر سب کا حق کا ہے اور سب نے یہیں رہنا ہے چاہے کسی بھی سیاسی جماعت سے تعلق ہو یا کسی بھی عسکری اور غیر عسکری ادارے سے۔ سیاست کو صر ف سیاست سمجھیں،حق و باطل کی جنگ نہ بنائیں، محبتیں بانٹیں ❤️🙏 122515183
Reposted by Tahir|🇵🇰|طاہرAbsar Alam Haider @absaralam.bsky.social · 18/11/2024جنرل فیض کیس، 24 نومبر فائنل کال، بچوں عورتوں کو فرنٹ لائن پر رکھ کر پی ٹی آئی احتجاج کا انوکھا فیصلہ، کیا بشری بی بی لیڈ کرے گی؟۔۔۔ پوڈ کاسٹ میں میرا تجزیہ 👇 1421373
Reposted by Tahir|🇵🇰|طاہر90s Football @90sfootball.com · 17/11/2024Roberto Baggio - The Divine Ponytail. 28206666
Reposted by Tahir|🇵🇰|طاہرKabeerraja786 @kabeerraja786.bsky.social · 18/11/2024فتنہ عمرانیہ کو اس بات پر داد دینی بنتی ہے کہ پہلے مما کے نام پر عوامی روپے روپے سے ایک ہسپتال بنایا اور پھر اس ہسپتال کو قوم کیلئے مسیحا بنا کر پیش کیا اور پھر زکوت صدقات عطیات اکٹھے کئے اور پھر اس پیسے سے بہنوں کو دبئی امریکہ میں ارب پتی بنایا اور اب وہی پیسہ سیاہ ست کیلئے استعمال ہورہا ہے 33551165
Tahir|🇵🇰|طاہر @tyk963.bsky.social · 18/11/2024Kabeer Raja is a social media genius with a classic & typical punjabi linguistic touch. That's why we patwaris are proud of him. ❤️🤣🤭🤦♂️🤦♂️🤦♂️ 0102
Tahir|🇵🇰|طاہر @tyk963.bsky.social · 18/11/2024بلُو سکائ اکاؤنٹ کھولنے کیبعد اب تک تین بڑے مسلم لیگ ن کے ایکس اکاؤنٹس جنہوں نہ بلو سکائ اکاؤنٹ بناۓ کو فالو کرنے کے بعد دوبارہ انفالو کر دیا۔ وجہ وہی خناس پ چ۔۔۔ 🤣🤣🤣🤦♂️🤦♂️🤦♂️ 131
Reposted by Tahir|🇵🇰|طاہرAtif Rauf @atifrauf79.bsky.social · 18/11/2024شہباز شریف جو وعدہ کرتا ہے پورا کرتا ہے 2433991
Reposted by Tahir|🇵🇰|طاہرمیاں عامر 🦁 @legimian.bsky.social · 18/11/2024وعدے کے مطابق سب کو فالو بیک دے دیا ہے جیسے جیسے آتے جائیں گے سب کو فالو بیک ملتا جائے گا جتنی فالونگ اُتنے فالورز😎 10346266
Tahir|🇵🇰|طاہر @tyk963.bsky.social · 18/11/2024بلیو سکائ کے لانچ ہونے کا سب سے بڑا فائدہ میرے جیسے چھوٹے اکاؤنٹ والوں کو ہوا ہے۔ ٹویٹر (X) پہ بلُو ٹک والے بیشتر اکاؤنٹس یا تو چھوکریوں کی پوسٹوں پہ لہک لہک کر آتے ہیں یا پھر بلُو ٹکیوں کے گرد مکھیوں کی طرح بھنبھنا رہے ہوتے ہیں۔ فارغ بیٹھا تھا سوچا ا۔۔ل ہی کروں۔۔🤣 2121
Reposted by Tahir|🇵🇰|طاہرمیاں عامر 🦁 @legimian.bsky.social · 18/11/2024کچھ لنڈے کے دانشوڑ یہاں بھی خود کو سیلیبرٹی سمجھ کر لوگوں کو فالو بیک نہیں کر رہے ایسے زہنی مریضوں کو انکی اوقات میں رکھیں 129545107
Reposted by Tahir|🇵🇰|طاہرAzharMKhan3 @azharmkhan3.bsky.social · 18/11/2024پاک پروردگار آپ کو بُرے وقت, بُری نظر اور بُرے لوگوں سے ہمیشہ محفوظ رکھیں۔ ۔ آمین ثم آمین 3426939
Reposted by Tahir|🇵🇰|طاہرR.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 17/11/2024ایک اچھی بات یہ کہ یہاں سب برابر کوئی بلیو ٹک نہی اور وہ پے چیک کا بھی کوئی چکر نہی تو فضولیات نہی دیکھنی پڑے گی 8243255
Reposted by Tahir|🇵🇰|طاہرپہاڑیا @pahariyaa.bsky.social · 17/11/2024رہ گئے سبحہ و زنار کے جھگڑے باقی دھرم ہندو میں نہیں دین مسلماں میں نہیں 021
Reposted by Tahir|🇵🇰|طاہرپہاڑیا @pahariyaa.bsky.social · 17/11/2024چھلکوں کے ہیں انبار مگر مغز ندارد دنیا میں مسلماں تو ہیں اسلام نہیں ہے 031
Reposted by Tahir|🇵🇰|طاہرMuddassar Rashid @muddassar04.bsky.social · 17/11/2024جیو تو ایسے ❤️❤️❤️ 042
Tahir|🇵🇰|طاہر @tyk963.bsky.social · 17/11/2024It appears that bsky.social would be a better Application/Platform than “X”(Twitter)....Honestly speaking, all of its features looks better than "X". People are fed up specially with X's algorithm....😜bsky.socialBlueskySocial media as it should be. Find your community among millions of users, unleash your creativity, and have some fun again. 030
Tahir|🇵🇰|طاہر @tyk963.bsky.social · 17/11/2024لیں جناب الحمداللہ ہم نہ بھی بلیو سکائ پہ انٹری ڈال دی ہے۔یہاں بھی نواز شریف اور ن لیگ کو ہی سپورٹ کریں گے۔انشاءاللہ۔۔۔❤🥰😍 151