Sign in

Usama

@usama001.bsky.social
202 followers 23 following 18 posts

Allah will help him who moves in the way of Allah. x.com/mr_unkhown0?s=21

PostsRepliesMedia
Reposted by Usama
Tayyba Raja @tayybaraja.bsky.social · 25/12/2024
‏میں نے ادھر 1 دعا مانگی تھی پروردگار سے کہ اب اگر کبھی میں سامنے بیٹھے اِس شخص سے ملوں جسے میں استاد مانتی ہوں جس سے مجھے محبت اور عقیدت ہےجس نے مجھے میرے حقوق کے لئے آواز اٹھانا سکھایا ہے تو یارب اِس شخص کو میرا نام پتہ ہو. وہ دعا قبول ہوئی خان صاحب کو
11910
Reposted by Usama
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 27/12/2024
بنی گالا میں ہاؤس اریسٹ کرنے کا پیغام دیا گیا۔ ہاؤس اریسٹ یا خیبر پختون خوا کی کسی جیل میں نہیں جاؤں گا۔ میرا جواب ہے: تمام سیاسی قیدیوں کو رہا کیا جائے۔ جیل میں رہ لوں گا لیکن کوئی ڈیل قبول نہیں کروں گا۔ عمران خان
35826
Reposted by Usama
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 27/12/2024
پاکستان میں عوام کے بنیادی حقوق سلب ہوچکے ہیں، ووٹ کے حق سے لے کر آزادی اظہار رائے تک ہر حق چھینا جاچکا ہے، ہر ظلم کا حساب اس ظالم رجیم سے لینے کا پرامن طریقہ ہے کہ #سول_نافرمانی_کی_تحریک میں شامل ہوں اور اس رجیم سے چھٹکارا پائیں اور بتائیں کہ #NoRightsNoRemittances
35324
Reposted by Usama
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 27/12/2024
پاکستان میں انسانی حقوق کی دھجیاں جو گزشتہ اڑھائی سال میں اڑائی گئی ہیں اس کی مثال نہیں ملتی، اب سویلین کو ملٹری کورٹس سے سزائیں دے کر عالمی انسانی حقوق کے قوانین کی بھی شدید ترین خلاف ورزی کی گئی ہے، ظالم رجیم کی اس ظلم وبربریت سے حقیقی آزادی کی جدوجہد ہرگز کمزور نہیں ہوگی بلکہ اس نیا جذبہ ملے گا۔
34723
Reposted by Usama
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 27/12/2024
انشاء اللہ! #NoRightsNoRemittances
06528
Reposted by Usama
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 27/12/2024
انشاء اللہ بانی چیئرمین عمران خان سمیت تمام سیاسی قیدیوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی اور سال 2025 حقیقی آزادی کا سال ہوگا، انشاء اللہ
38130
Reposted by Usama
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 22/12/2024
آئیں روزانہ ایک ایس ایم ایس بھیج کر شوکت خانم ہسپتال کراچی کی تکمیل میں اپنا حصہ ڈالیں۔ روزانہ 7770 پر SMS بھیج کر 20 روپے عطیہ کریں اور کینسر کے مستحق مریضوں کے علاج میں اور شوکت خانم ہسپتال کراچی کی تعمیر میں ہمارا ساتھ دیں۔ #30YearsOfHope #LetsMakeItHappen #SKMCH #Celebrating30YearsOfHope
310045
Reposted by Usama
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 09/12/2024
‏انیــس ستی شہید کی ماں پوچھ رہی ہے کہ میرے بے گناہ بیٹے پر ‎#گولی_کیوں_چلائی
312054
Reposted by Usama
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 09/12/2024
یہ سوال تو قوم کرے گی تب تک کرتی رہے گی جب تک جواب نہیں مل جاتا #گولی_کیوں_چلائی
314974
Reposted by Usama
Usama @usama001.bsky.social · 09/12/2024
#گولی_کیوں_چلائی #گولی_کیوں_چلائی #گولی_کیوں_چلائی #گولی_کیوں_چلائی #گولی_کیوں_چلائی
031
Usama @usama001.bsky.social · 09/12/2024
#گولی_کیوں_چلائی #گولی_کیوں_چلائی #گولی_کیوں_چلائی #گولی_کیوں_چلائی #گولی_کیوں_چلائی
031
Reposted by Usama
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 07/12/2024
یہ سوال پوچھتے رہیں جب تک قاتل جواب نہیں دیتے کہ شہیدوں کے معصوم بچوں کو یتیم کیوں کیا اور بوڑھے ماں باپ سے ان کے سہارے کیوں چھینے۔۔۔۔ نہتے بے گناہ عوام پر ‎#گولی_کیوں_چلائی
38348
Reposted by Usama
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 04/12/2024
" کیا تمہاری مائیں تمہیں نہیں پوچھتیں ، لوگوں کے بچوں پر گولی کیوں چلائی؟" صنم جاوید خان
8296105
Reposted by Usama
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 09/12/2024
لوگوں کے بچوں کو سیدھی گولیاں مارتے شرم نہیں آئی #گولی_کیوں_چلائی ، صنم جاوید خان
514861
Reposted by Usama
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 09/12/2024
Join Pakistan Tehreek-e-Insaf Blue Sky Social Accounts: bsky.app/profile/ptio... bsky.app/profile/ptip... bsky.app/profile/ptis...
1312248
Usama @usama001.bsky.social · 29/11/2024
مجھے وہ مار کر خوش ہے کہ سارا راج اس پر ہے یقینا کل ہے میرا بے شک اج اج اس کا ہے اسے ضدی جھکاؤ سر تبھی دستار بخشوں گا میں اپنا سر بچا لایا محل اور تاج اس پر ہے #pakistan #islamabad
110
Usama @usama001.bsky.social · 27/11/2024
ہماری فوج🙇🏻‍♂️💔
031
Usama @usama001.bsky.social · 27/11/2024
یہ ملک میں آئین اور قانون کی ځکرانی چاہتے تھے💔
000
Reposted by Usama
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 27/11/2024
‏سانحہ 27 نومبر کی ذمہ دار قاتل رجیم : ‎#اسلام_آباد_قتل_عام !
12206111
Usama @usama001.bsky.social · 26/11/2024
رونگ نمبر! پی ٹی آئی کی قیادت کو اس کے خلاف ایکشن لینا چائے #Imrankhan #Finacall
020
Usama @usama001.bsky.social · 26/11/2024
فیک نیوز 🚨 ‏نظام کانپ رہا ہے ، گھبرا رہا ہے ، بوکھلا رہا ہے، لگتا ہے حاں آرہا ہے😎
020
Reposted by Usama
Arslan Baloch @balochi5252.bsky.social · 26/11/2024
آج رات پوری پلاننگ ہے ان لوگوں کی کہ وہ افغان دہشتگردوں کے نام پر پی ٹی آئی پر کریک ڈاؤن کریں۔ سب لوگ ایک ساتھ رہو اکیلا کوئی اِدھر اُدھر نا جائے۔ انتہائی محتاط رہیں سب۔
021
Reposted by Usama
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 26/11/2024
‏جی 10 سے براہ راست پولیس اور تحریک انصاف کے کارکنان G10 کے مقام پے آمنے سامنے۔
011739
Reposted by Usama
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 26/11/2024
تحریک انصاف کے کارکنان نے ڈی چوک پہنچ کر کنٹینرز پر نعرے لکھ دیے
29926
Reposted by Usama
Tayyba Raja @tayybaraja.bsky.social · 26/11/2024
‏اسلام آباد کے راستوں میں جہاں جہاں سندھ پولیس تعینات ہے وہاں لوگوں سے 20 20 روپے لے کر آنے دے رہے ہیں جئۓ بھٹو 🤣
1012544
Reposted by Usama
PTIYouth @ptiyouth.bsky.social · 26/11/2024
Inqlab
03316
Usama @usama001.bsky.social · 26/11/2024
Good Morning in Islamabad, the capital of Islamic republic of Pakistan
030
Reposted by Usama
PTI Layyah @ptilayyah.bsky.social · 25/11/2024
‏ہر ظلم کا ہر شہادت کا حساب لیا جائے گا انشاءاللہ کسی بھی ظالم کو کسی بھی فرعون کو نہیں بخشا جائے گا
073
Usama @usama001.bsky.social · 25/11/2024
خاں صاحب کے ساتھ محبت کی انتہا کر دی ہے اس لڑکے نے شاباش💕👏🏽
21511
Reposted by Usama
Arslan Baloch @balochi5252.bsky.social · 25/11/2024
‏بریکنگ علیمہ خانُاور عظمی خان دونوں ورکرز کے درمیان ترنول کے مقام پر پہنچ چکی ہیں۔ کارکنان نے انکو اپنے حفاظتی احصار میں لے لیا ہے
052
Usama @usama001.bsky.social · 25/11/2024
انقلاب آ گیا ہے🔥
010
Reposted by Usama
Imran Riaz Khan @imrankriaz.bsky.social · 24/11/2024
میانوالی سے سی پیک کی طرف پانی کی اشد ضرورت ہے مقامی افراد پانی پہنچائیں۔ لوگ آنسوگیس سے شدید متاثر ہیں
12813
Reposted by Usama
Arslan Baloch @balochi5252.bsky.social · 24/11/2024
Appeal سی پیک روڈ پر نہ ہوٹل ہیں اورنہ کوئی سٹورز،صبح سے ہمارے ہزاروں کارکنان آنسو گیس کی شیلنگ اورکنٹینرز کا مقابلہ کررہے ہیں۔ اس وقت پینےکاپانی اورخوراک بالکل ختم ہوگیا ہے،تراپ کے قریب ہمارے قافلے ایک دفعہ پھر روکاوٹیں ہٹارہے ہیں،اگرکوئی پینے کاپانی یاخوراک پہنچاسکتا ہے تومہربانی ہوگی
032
Usama @usama001.bsky.social · 24/11/2024
اس کو زیادہ سے زیادہ شعیر کرے @shahbazgill.bsky.social @zartajgulwaziir.bsky.social @balochi5252.bsky.social @pti.bsky.social @ptiofficial.bsky.social @hammadazhar.bsky.social @mashwaniiazhar.bsky.social
021
Usama @usama001.bsky.social · 24/11/2024
خیبر پختونخوا سے آنے والے قافلے کے فضائی مناظر💕 #imrankhan #24Novfinalcall
041
Reposted by Usama
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 24/11/2024
گن سکتے ہو تو گن لو ! ‏جنوبی پنجاب آرہا ہے اسلام آباد صدر جنوبی پنجاب عون عباس کی قیادت میں، شکریہ جنوبی پنجاب! #PTISP #نومبر24_خان_کی_کال
718872
Reposted by Usama
Imran Riaz Khan @imrankriaz.bsky.social · 24/11/2024
‏یوں لگ رہا ہے کہ پنجاب نے خوف کے بت توڑ دیے ہیں۔ ہر حلقے سے بڑے بڑے قافلے نکل آئے ہیں۔ اتنے بڑے پیمانے پر پہلی بار پنجاب کے عوام کو دیکھا ہے۔ مجھے عمران خان جیل سے باہر آتے دکھائی دے رہے ہیں۔
22513
Usama @usama001.bsky.social · 24/11/2024
جھوٹےلوگوں اور جھوٹی خبرو سے بچ کے رہے @shahbazgill.bsky.social @pti.bsky.social @ptiofficial.bsky.social #Imrankhan #Finalcall
000
Reposted by Usama
PTIYouth @ptiyouth.bsky.social · 24/11/2024
Today Final call Day Come on Boys
1178
Reposted by Usama
PTIYouth @ptiyouth.bsky.social · 24/11/2024
Sonami😍
062
Reposted by Usama
PTIYouth @ptiyouth.bsky.social · 24/11/2024
Shahid Khatak we are with you😎
24118
Reposted by Usama
0055usman.bsky.social @0055usman.bsky.social · 24/11/2024
وی پی این کے بنا نیٹ چل رہا مگر ٹویٹر اور وٹس ایپ کے لیے عام وی پی این لگاؤ تو باقی نیٹ بھی بند ہو جاتا ہے فیسبک واٹس بھی نہیں چلتی , لیکن اس کا توڑ بھی آ گیا مارکیٹ میں پلے سٹور سے " پی ایس آئی فون پُرو" انسٹال کر لیں اور کنیکٹ کر لیں جس کے بعد وٹس ایپ ویڈیوز اور فوٹو ڈاؤن لوڈ ہونگے
22014
Usama @usama001.bsky.social · 24/11/2024
بڑھے چلوبڑھےچلو #Imrankhan #24Novfinalcall
011
Reposted by Usama
PTIYouth @ptiyouth.bsky.social · 24/11/2024
Today it's request to PTI social media team and members repost all video and protest post today. #Nowarenever
0133