Sign in

Farooq niazi

@umarfarooq1122.bsky.social
931 followers 1.7K following 55 posts

پاکستان زندہ آباد

PostsRepliesMedia
Farooq niazi @umarfarooq1122.bsky.social · 26/11/2024
اسلام آباد میں فوج طلب کرلی گئی، وزارت داخلہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا شرپسندوں کو دیکھتے ہی گولی مارنے کے احکامات جاری احکامات 4 رینجرز اہلکاروں اور 2 پولیس اہلکاروں کی شہادت کے بعد جاری ہوئے
031
Farooq niazi @umarfarooq1122.bsky.social · 26/11/2024
تحریک انصاف کے کارکنوں کو روکنے کے لیے پولیس رینجرز کو زیرو پوائنٹ پر پوزیشن لینے کے احکامات جاری کردئیے گئے
042
Farooq niazi @umarfarooq1122.bsky.social · 25/11/2024
عمران خان کی رہائی کے بغیر اسلام آباد نہیں چھوڑا جائے گا؛ تحریک انصاف نے حکومتی کمیٹی کو آگاہ کردیا
052
Farooq niazi @umarfarooq1122.bsky.social · 25/11/2024
‏بریکنگ نیوز 26 نمبر چونگی کی رکاوٹیں تو وڑ گئیں
041
Farooq niazi @umarfarooq1122.bsky.social · 25/11/2024
حکومت پی ٹی آئی کے سامنے الٹی لیٹی ہوئی ہے ،کم از کم اپنے پالتو ٹاوٹس کو تو حقیقت بتا دیں ،وہ بیچارے اسی پرانی کیسٹ پر چل رہے ہیں کہ کوئی بندا نہیں پہنچا اسلام آباد 😂 صدیق جان
030
Farooq niazi @umarfarooq1122.bsky.social · 25/11/2024
‏اہم ترین۔۔۔! اسلام آباد 26 نمبر چنگی پر بلوچستان، ساؤتھ کے پی کے اور میانوالی کا قافلہ شدید آنسو گیس کی شیلنگ برداشت کر رہا ہے، مقامی لوگ جو احتجاج میں شریک ہیں وہ 26 نمبر چنگی پر کھانے پینے بلخصوص نمک اور پانی کا انتظام کریں کارکن مدد کے منتظر ہیں
061
Farooq niazi @umarfarooq1122.bsky.social · 25/11/2024
پنجاب حکومت کی جانب سے دفعہ 144میں توسیع کا نوٹیفکیشن
020
Farooq niazi @umarfarooq1122.bsky.social · 25/11/2024
حکومت پنجاب نے صوبہ بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ میں 3 دن کی توسیع کر دی! پنجاب بھر میں 3 دن کیلئے ہر قسم کے احتجاج، جلسے، جلوس، ریلیوں، دھرنوں اور ایسی تمام سرگرمیوں پر پابندی عائد۔ حکومت پنجاب نے امن و امان کے قیام اور انسانی جانوں و املاک کے تحفظ کیلئے منگل 26 نومبر سے جمعرات 28 نومبر تک دفعہ 144
061
Farooq niazi @umarfarooq1122.bsky.social · 25/11/2024
فیصل آباد کی داخلی و خارجی موٹرویز پھر بند مقامی قیادت کو فوری اسلام آباد پہنچنے کا حکم، شہر میں ہلچل پولیس کی دوڑیں، پکڑ دھکڑ شروع شہر میں کیا ہونے والا ہے۔۔ بڑی خبر سامنے آگئی
030
Farooq niazi @umarfarooq1122.bsky.social · 25/11/2024
ملک جب ترقی کی منازل طے کرنے لگتا ہے، شرپسند جلاؤ گھیراؤ شروع کر دیتے ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف
000
Farooq niazi @umarfarooq1122.bsky.social · 25/11/2024
پلان ٹو کے مطابق🚨 پنجاب سے بڑے بڑے قافلے نکلنا شروع
000
Farooq niazi @umarfarooq1122.bsky.social · 25/11/2024
‏🚨🚨🚨 پرائیویٹ سکول ایسوسی ایشن کا منگل کو بھی اسلام آباد میں سکول بند رکھنے کا فیصلہ
010
Farooq niazi @umarfarooq1122.bsky.social · 25/11/2024
مطالبات پوری کریں، واپس نہیں جائیں گے۔ پی ٹی آئ
022
Farooq niazi @umarfarooq1122.bsky.social · 25/11/2024
یہ ٹی ٹونٹی نہیں ٹیسٹ میچ ہے قبضہ گروپ اپنی طاقت آزمائے بغیر قبضہ نہیں چھوڑے گا
000
Farooq niazi @umarfarooq1122.bsky.social · 25/11/2024
مزاکرات کی بات ٹاوٹ صحافیوں کاُشوشہ ھے صرف دباؤ کم کرنے کے لیے ۔۔پئ ٹی آئی اب دھرنے کی جگہ نہیں عمران خان کی رہائی مانگ رھی ھے
030
Farooq niazi @umarfarooq1122.bsky.social · 25/11/2024
‏شدید شیلنگ کی وجہ سے علی امین گنڈا پور کی طبیعیت خراب۔
000
Farooq niazi @umarfarooq1122.bsky.social · 25/11/2024
*بریکنگ نیوز* *باوثوق زرائع کے مطابق ٹھیک 1 گھنٹے بعد پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور حکومت کے درمیان فائنل مزاکرات کا راؤنڈ شروع ہونے جا رہا ہے*
050
Reposted by Farooq niazi
PTI SUPPOTER ONLY ✊✊ @soh1122.bsky.social · 25/11/2024
اہم ترین بشریٰ بی بی نے برہان انٹرچینج قیام وطعام سے کارکنان کو اسلام آباد پیش قدمی کی ہدایت کر دی
071
Reposted by Farooq niazi
INSAFIANS @insafians.bsky.social · 25/11/2024
🚨 برہان انٹرچینج پر کافلے کے مناظر
0174
Reposted by Farooq niazi
junaid01.bsky.social @junaid01.bsky.social · 25/11/2024
تمام بڑے قافلے اسلام آباد سے زیادہ سے زیادہ 40 کلومیٹر دور ہیں۔ شاباش خان کا ورکر شاباش
053
Reposted by Farooq niazi
Zartaj Gul Wazir @zartajgulwaziir.bsky.social · 25/11/2024
جب تک عمران خان ہمارے پاس نہیں آ جاتے، ہم نے یہ احتجاج ختم نہیں کرنا بشریٰ بی بی نے برہان انٹرچینج سے کارکنان کو اسلام آباد کی طرف پیش قدمی کی ہدایت کر دی
25517
Reposted by Farooq niazi
junaid01.bsky.social @junaid01.bsky.social · 25/11/2024
جب تک عمران خان ہمارے پاس نہیں آجاتے احتجاج ختم نہیں ہوگا۔ بشری بی بی
032
Reposted by Farooq niazi
Umar Jutt @umarjutt.bsky.social · 25/11/2024
‏بشریٰ بی بی کی برہان انٹرچینج قیام وطعام سے کارکنان کو اسلام آباد پیش قدمی کی ہدایت۔۔۔
094
Reposted by Farooq niazi
Raza Buzdar @razabuzdar.bsky.social · 25/11/2024
راستے سے معمولی پتھر ہٹانے پر ایک نیکی ملتی ہے تو سوچو بڑے بڑے کنٹینر ہٹانے پر کتنی نیکیاں ملیں گی تو کنٹینر ہٹاتے جاؤ...!! #everyone
031
Reposted by Farooq niazi
junaid01.bsky.social @junaid01.bsky.social · 25/11/2024
بیرسٹر گوہر اور بیرسٹر سیف سابق وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل پہنچ گئے-
052
Reposted by Farooq niazi
junaid01.bsky.social @junaid01.bsky.social · 25/11/2024
آخری سانس تک کھڑی رہوں گی، آپ نے ساتھ دینا ہے، جب تک عمران خان ہمارے پاس نہیں آ جاتے ، احتجاج ختم نہیں کرینگے، بشریٰ بی بی کا گاڑی سے نکل کر کارکنوں سے خطاب۔۔!!
052
Farooq niazi @umarfarooq1122.bsky.social · 23/11/2024
ظلم کے خلاف جتنی دیر سے اٹھو گے، قربانی اتنی ہی زیادہ دینی پڑے گی۔ حضرت امام حسین علیہ السلام #نومبر24_خان_کی_کال
0376
Farooq niazi @umarfarooq1122.bsky.social · 23/11/2024
‏کے پی میں احتجاج کیلئے ایڈوانس بکنگ ہوچکی ہے گاڑیاں ختم ہوگئی ہیں مزید گاڑیاں نہیں مل رہیں،ہم مختلف علاقوں میں ٹرانسپورٹ کی مشکلات پیش ہو رہی ہیں، اوورسیز پاکستانیوں سے گزارش ہے کے پی میں اپنے رشتہ دار دوست احباب کو احتجاج کیلئے اپنےگھروں کی گاڑیاں دینے کی درخواست کریں مراد سعید
0149
Farooq niazi @umarfarooq1122.bsky.social · 23/11/2024
0267
Farooq niazi @umarfarooq1122.bsky.social · 23/11/2024
محسن نقوی کا بیرسٹر گوہر سے رابطہ ، احتجاج ملتوی کرنے کی درخواست - ذرائع
073
Farooq niazi @umarfarooq1122.bsky.social · 23/11/2024
0317
Farooq niazi @umarfarooq1122.bsky.social · 23/11/2024
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما چودھری ندیم جاپانی امیدوار na97 کی سمیع فلور مل پر پولیس کا بھاری نفری کے ساتھ ریڈ۔
052
Farooq niazi @umarfarooq1122.bsky.social · 23/11/2024
‏24 نومبر کی فائنل کال کسی صورت واپس نہیں ہو گی! ‎#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو
0147
Farooq niazi @umarfarooq1122.bsky.social · 23/11/2024
‏🚨اہم ترین پولیس کو بلوچستان میں لینے کے دینے پڑ گئے۔ سالار خان کاکڑ کے قافلے کے کارکن پولیس نے اٹھائے تو کارکنان نے SHO کو اٹھا لیا بعد میں SHO کے بدلے پولیس کو کارکن دینا پڑ گیا۔
063
Farooq niazi @umarfarooq1122.bsky.social · 23/11/2024
نجم سیٹھی کے مطابق ن لیگ ،پیپلزپارٹی کے تحفظات کو سیریس نہیں لیتی کیونکہ ن لیگ یہ سمجھتی ہے کہ پیپلز پارٹی اسٹیبلشمنٹ کے حکم پر ہمارے ساتھ حکومت میں شامل ہے ،یہ چھوڑ کر جا تو سکتے نہیں تو ہم کیوں ان کی ناراضگی کو سنجیدہ لیں یہ پڑی ہے بلاول کی ناراضگی کی کل اوقات ۔۔۔۔
031
Farooq niazi @umarfarooq1122.bsky.social · 23/11/2024
پاراچنار سے متعلق سچ بولنے کی سزا؟ سابق ڈی جی پولیس ارشاد حسین کو گرفتار کرلیا گیا ہے
041
Farooq niazi @umarfarooq1122.bsky.social · 23/11/2024
تحریک انصاف نارتھ امریکہ کے صدر جانی بشیر کا واشنگٹن میں کیپیٹل ہل کے مقام پر عمران خان کے حق میں مظاہرے کا اعلان ۔24 نومبر کو پورے امریکہ میں میں اوورسیز پاکستانی احتجاج کریں گے ۔امریکہ میں سب سے بڑا مظاہرہ کیپیٹل ہل کے باہر ہو گا ۔۔۔
061
Farooq niazi @umarfarooq1122.bsky.social · 23/11/2024
071
Farooq niazi @umarfarooq1122.bsky.social · 22/11/2024
‏اوئے ڈر گیا ای
094
Farooq niazi @umarfarooq1122.bsky.social · 22/11/2024
2186
Farooq niazi @umarfarooq1122.bsky.social · 22/11/2024
پی ٹی آئی کے احتجاج سے 2 روز پہلے ہی اڈے بند، موٹر ویز بند۔ مطلب کیا حکمت عملی ہے حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کی۔ اتنا خوف ہے عمران خان سے تو معافی مانگ لو اس سے لیکن اگر مقابلہ کرنا ہے تو پھر صحیح سے مقابلہ کرو نہ
0105
Farooq niazi @umarfarooq1122.bsky.social · 22/11/2024
پیٹرول پمپ بھی اسلام آباد میں بند ہونا شروع 🚨🚨
093
Farooq niazi @umarfarooq1122.bsky.social · 22/11/2024
اسلام آباد میں ہنگامی حالت نافذ ہو چکی ہے حامد میر
052
Farooq niazi @umarfarooq1122.bsky.social · 22/11/2024
دفعہ 144 کا نفاذ،3 ایم پی او،نظربندیاں،پکڑودھکڑ،موٹروے،رنگ روڈ،موبائل،انٹر نیٹ بند، اسلام آباد و لاہور میں کنٹینرز کریسی کے باوجود پرامن احتجاج عوام کا آئینی حق ہے۔ واہ تیرے ضابطے۔
042
Farooq niazi @umarfarooq1122.bsky.social · 22/11/2024
پشاور میں جگہ جگہ گاڑیاں گھوم رہی ہیں اور اعلان کر رہی ہیں میرے پاکستانیوں 24 کو نکلو
0154
Farooq niazi @umarfarooq1122.bsky.social · 22/11/2024
ڈی چوک میں اتنی عوام پہنچ گئی تو جعلی حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کو منہ چھپانے کی جگہ نہیں ملے گی اپ کو ایک کے بعد ایک ہیلی کاپٹر پرائم منسٹر ہاؤس سے اڑتے ہوئے انڈیا اسرائیل اور امریکہ کی طرف جاتے دکھائی دیں گے۔ اب فیصلہ عوام نے کرنا ہے۔۔۔!!
0135
Farooq niazi @umarfarooq1122.bsky.social · 22/11/2024
‏اے میرے دیس کے لوگو شکایت کیوں نہیں کرتے؟ تم اتنے ظلم سہہ کر بھی بغاوت کیوں نہئں کرتے؟
1127
Farooq niazi @umarfarooq1122.bsky.social · 22/11/2024
030
Farooq niazi @umarfarooq1122.bsky.social · 22/11/2024
093