Farooq niazi @umarfarooq1122.bsky.social · 25/11/2024پنجاب حکومت کی جانب سے دفعہ 144میں توسیع کا نوٹیفکیشن 020
Farooq niazi @umarfarooq1122.bsky.social · 23/11/202424 نومبر کی فائنل کال کسی صورت واپس نہیں ہو گی! #چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو 0147
Farooq niazi @umarfarooq1122.bsky.social · 22/11/2024اسلام آباد میں ہنگامی حالت نافذ ہو چکی ہے حامد میر 052
Farooq niazi @umarfarooq1122.bsky.social · 22/11/2024ڈی چوک میں اتنی عوام پہنچ گئی تو جعلی حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کو منہ چھپانے کی جگہ نہیں ملے گی اپ کو ایک کے بعد ایک ہیلی کاپٹر پرائم منسٹر ہاؤس سے اڑتے ہوئے انڈیا اسرائیل اور امریکہ کی طرف جاتے دکھائی دیں گے۔ اب فیصلہ عوام نے کرنا ہے۔۔۔!! 0135
Farooq niazi @umarfarooq1122.bsky.social · 22/11/2024اے میرے دیس کے لوگو شکایت کیوں نہیں کرتے؟ تم اتنے ظلم سہہ کر بھی بغاوت کیوں نہئں کرتے؟ 1127