Sign in

umar5717.bsky.social

@umar5717.bsky.social
202 followers 157 following 18 posts
PostsRepliesMedia
Reposted by @umar5717.bsky.social
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 14/01/2025
دو تصویریں دو ملک اکٹھے آزاد ہوئے انڈیا میں CM سینٹر ہے اور آرمی چیف اس کے ماتحت پاکستان میں آرمی چیف ایک ملازم ہوکے سرکاری مینڈیٹ رکھنے والے کو سائیڈ پہ کر کے خود چیف منسٹر بن کے بیٹھا ہے ۔
3145
Reposted by @umar5717.bsky.social
Akram Shaikh @akramkamal.bsky.social · 14/01/2025
073
umar5717.bsky.social @umar5717.bsky.social · 07/01/2025
السلام علیکم صبح الخیر
010
Reposted by @umar5717.bsky.social
ISF Official @isf-official.bsky.social · 12/12/2024
‏ڈی چوک کی فائرنگ کے وقت کی نئی ویڈیو لوگ بھاگ رہے ہیں قیامت صغریٰ کا منظر۔۔۔۔ گولیاں کیوں چلائیں۔۔۔؟؟؟
22921
umar5717.bsky.social @umar5717.bsky.social · 12/12/2024
010
Reposted by @umar5717.bsky.social
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 30/11/2024
Be United be vigilant.
410146
umar5717.bsky.social @umar5717.bsky.social · 26/11/2024
‏اقوام متحدہ ان ایکشن 🚨🚨 اقوام متحدہ نے پاکستان میں احتجاج کے دوران فوج کی تعیناتی کا نوٹس، مظاہرین اور فورسز سے تحمل سے رہنے کی اپیل کرتے ہیں، اظہار رائے کی آزادی اور پرامن احتجاج کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں، ترجمان انتونیو گوتریس
010
umar5717.bsky.social @umar5717.bsky.social · 26/11/2024
‏علی امین اور بشری بی بی کارکنان کے ساتھ موجود ہے۔ ٹی وی پے چلنے والی خبر غلط ہے
041
umar5717.bsky.social @umar5717.bsky.social · 26/11/2024
‏بریکنگ نیوز 🚨 علی امین اور بشری بی بی دونوں کارکنان کے ہمراہ
000
umar5717.bsky.social @umar5717.bsky.social · 26/11/2024
پم ہسپتال اسلام اباد اور پولی کلینک اسلام اباد میں اس وقت شدید بلڈ کی ضرورت ہے تمام لوگوں سے اپیل ہے کہ جا کے بلڈ دیں
000
umar5717.bsky.social @umar5717.bsky.social · 26/11/2024
000
Reposted by @umar5717.bsky.social
Tayyba Raja @tayybaraja.bsky.social · 26/11/2024
‏اسلام آباد کے راستوں میں جہاں جہاں سندھ پولیس تعینات ہے وہاں لوگوں سے 20 20 روپے لے کر آنے دے رہے ہیں جئۓ بھٹو 🤣
1012544
umar5717.bsky.social @umar5717.bsky.social · 24/11/2024
‏إِیّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیّاکَ نَسْتَعینُ پروردگار! ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مددچاہتے ہیں
000
umar5717.bsky.social @umar5717.bsky.social · 24/11/2024
000
Reposted by @umar5717.bsky.social
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 23/11/2024
‏پنجاب کے لیے اہم رپورٹنگ میکانزم تیار: ‏اپنے اپنے حلقے کا ڈیٹا مندرجہ ذیل نمبرز پر بھیجیں ‏یہ ڈیٹا ⁦‪ptiraabta.pk‬⁩ پر اپلوڈ ہو گا ‏اور اس ڈیٹا سے تمام حلقوں کی رپورٹ تیار ہو گی ‏تمام انصافینز اور امیدوار اپنی ٹیمز تک یہ نمبرز پہنچا دیں
03013
Reposted by @umar5717.bsky.social
Ik Today @iktodaypiktodaypk.bsky.social · 23/11/2024
اڈیالہ جیل کے اندر بیٹھا ہوا شخص اتنا طاقتور ہے کہ وہ کال دیتا ہے تو پورا پاکستان بن کر دیا جاتا ہے🔥 #FinalCall #نومبر24_خان_کی_کال
0209
Reposted by @umar5717.bsky.social
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 23/11/2024
🚨اس پیغام کو آگے پھیلاو پنڈی اور اسلام آباد کے لوگوں کے لیے خان صاحب کا خاص پیغام ڈی چوک سے چلایا جا رہا ہے۔
1299
Reposted by @umar5717.bsky.social
🇹🇷 𝐏𝐓𝐈 (𝑫.𝑮.𝑲𝒉𝒂𝒏) @malik1000.bsky.social · 21/11/2024
میں جیل میں ہوں اور مجھ پر کیسز پر کیسز بنائے جا رہے ہیں،ہائی کورٹ ضمانت منظور کرتی ہے اور یہاں پہلے سے طے ہو جاتا ہے کہ رہائی نہیں دینی، عمران خان۔۔۔!!!
062
umar5717.bsky.social @umar5717.bsky.social · 21/11/2024
Bakwas band karo false new mat pilao ALLAH ko jawab doge
000
Reposted by @umar5717.bsky.social
Nadeem @nadeemshahzax.bsky.social · 21/11/2024
‏عمران خان کے حوالے سے عالمی دباؤ ہے، 24 نومبر کو معمول کی کال نہیں، ادارے اور حکومت عوام کو حقیقت سے آگاہ کریں، جاوید لطیف۔۔۔!!!
2158
umar5717.bsky.social @umar5717.bsky.social · 21/11/2024
000
umar5717.bsky.social @umar5717.bsky.social · 20/11/2024
‏‎یہ لالی پاپ ہے عوام کے لیے ۔۔۔۔یاد رکھیں احتجاج کا مقصد عمران خان کی رہائی کے ساتھ مینڈیٹ واپسی بے گناہ قیدیوں کی رہائی اور آئین کی بحالی ہیں اصل جنگ بھی عدلیہ کی بحالی
000
Reposted by @umar5717.bsky.social
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 19/11/2024
1669
Reposted by @umar5717.bsky.social
sanam javaid khan @sanamjaved.bsky.social · 20/11/2024
فیصل ووڈا کی بھی کیا زندگی ہے ملازموں کے گھر ملازم ہونا کوئی عام بات نہیں ملازموں کی ملازمت سے اللہ بچائے 😂😂
3228767
Reposted by @umar5717.bsky.social
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 19/11/2024
آغاز سے لے کر انقلاب تک کھٹن سفر۔
14912
Reposted by @umar5717.bsky.social
Ik Today @iktodaypiktodaypk.bsky.social · 19/11/2024
شیر افضل مروت کے خلاف پٹواری ایک فیک آڈیو پھیلا رہے ہیں لہٰذا انصافینز محتاط رہیں اور یہ آڈیو شئر نہ کریں یاد رکھیں مخالفین کے خلاف ہم سب متحد ہیں ❤️
1259
Reposted by @umar5717.bsky.social
Imran Riaz Khan @lmranriazkhan.bsky.social · 19/11/2024
‏عمران خان کا دو ٹوک پیغام ‏24 نومبر کا احتجاج نہ معطل ہوگا اور نہ ہی موخر ہوگا
341145409
Reposted by @umar5717.bsky.social
Imran Riaz Khan @lmranriazkhan.bsky.social · 19/11/2024
پولیس والے صحافیوں سے رابطہ کر کے کہتے ہیں کہ تحریک انصاف والوں پر ہم ظلم اور تشدد نہیں کرتے بلکہ پولیس کی وردیوں میں کوئی اور لوگ ہوتے ہیں جو یہ سب کرتے ہیں ہم ایسا نہیں کرنا چاہتے !!
31547174
Reposted by @umar5717.bsky.social
Imran Riaz Khan @lmranriazkhan.bsky.social · 19/11/2024
‏چند دوستوں کی ریٹائرمنٹ کے بعد جناب آئینہ کیسے دیکھا کریں گے؟
57564182
umar5717.bsky.social @umar5717.bsky.social · 19/11/2024
مجھے جس جس نے فالو کیا میں نے سب کو فالو بیک دیا تو برائے مہربانی ایک دوسرے کو فالو کرو
000
umar5717.bsky.social @umar5717.bsky.social · 19/11/2024
#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ
000
Reposted by @umar5717.bsky.social
Imran Riaz Khan @lmranriazkhan.bsky.social · 18/11/2024
‏اسلام آباد پولیس نے 400 کنٹینرز کی ڈیمانڈ کی ہے کیا 400 کنٹینرز تحریک انصاف کارکنان اور عوام کا راستہ روکنے کیلئے بہت کم نہیں
718541
umar5717.bsky.social @umar5717.bsky.social · 19/11/2024
IN SHA ALLAH fainal call
000
umar5717.bsky.social @umar5717.bsky.social · 19/11/2024
IN SHA ALLAH
000
umar5717.bsky.social @umar5717.bsky.social · 19/11/2024
Hello pti tigers pls help i am new here thank you
000