Sign in

Tayyaba raja

@taybaraja.bsky.social
418 followers 355 following 10 posts

Leader only ik

PostsRepliesMedia
Tayyaba raja @taybaraja.bsky.social · 24/11/2024
دل تو کر رہا ہے تصویر لگا کر آپ سب کو دکھاؤں کے ہم ٹویٹر کے کون کون سے نامور لوگ اِس وقت ایک ساتھ موجود ہیں ڈی چوک کے بلکل پاس ، مگر اِس وقت حفاظت زیادہ ضرُوری ہے۔ اللّٰہ پاک ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔ پاکستان زندہ باد، عمران خان زندہ باد
021
Tayyaba raja @taybaraja.bsky.social · 23/11/2024
ویلکم ٹُو کنٹینرستان۔ اَخے جی کوئی نہیں نکلے گا اور ہم کنٹینر سموگ روکنے کے لئیے لگا رہے ہیں۔😂
020
Tayyaba raja @taybaraja.bsky.social · 23/11/2024
میری شدید خواہش ہے کہ اللّٰہ رب العزت میرے ملک کا پیسہ چوری کرنے والے اور ووٹ چوری کرنے والوں کو موت دے اور انکا اِس جرم میں ساتھ دینے والوں کو نشانِ عبرت بنائے اور آخرت میں جہنم کا ایندھن بنائے آمین ثم آمین۔ سب کہیں آمین #عوام_کا_طوفان_لائیگا_عمران
020
Tayyaba raja @taybaraja.bsky.social · 23/11/2024
ریاست اگر بچانی ہے تو سیاست چھین لو اِن سے
130
Tayyaba raja @taybaraja.bsky.social · 22/11/2024
پشاور میں تو فائنل کال کو بطور تہوار منایا جا رہا ہے، محسن نقوی اسلام آباد کی جانب انقلاب بڑھے گا تم انقلاب کا راستہ روکنے کی پاور نہیں رکھتے
162
Tayyaba raja @taybaraja.bsky.social · 22/11/2024
‏بشری بی بی کے بیان کو جو لوگ سعودیہ کے ساتھ جوڑ رہے ہیں وہ یہ ویڈیو لازمی سنیں اور ریٹویٹ کرتے جائیں #نومبر24_خان_کی_کال #FinalCall
093
Tayyaba raja @taybaraja.bsky.social · 21/11/2024
عمران خان کے نام کا اتنا خوف ہے اس جعلی حکومت کو کہ عمران خان کے نام کا کنٹینر بھی ڈی چوک سے ہٹایا جا رہا
093
Tayyaba raja @taybaraja.bsky.social · 21/11/2024
ناروال میں پی ٹی آئی ورکر کو پولیس نے اینٹ ماری جس سے وہ جان کی بازی ہار گیا۔ یاسر ملہی کے لیے سب آواز اٹھاؤ
22716
Tayyaba raja @taybaraja.bsky.social · 20/11/2024
غریب کے بچوں کی لاشیں کھوتے پر لاد کر لائی جا رہی ہیں جبکہ ان کے جنازوں میں شرکت کرنیوالے ہیلی کاپٹروں پر تشریف لائیں گے اور فوج کی قربانیاں آپ کو بتائیں گے کیا ان کے لیے ہیلی کاپٹر نہیں بھیجا جا سکتا تھا 😥
031
Reposted by Tayyaba raja
Tayyaba raja @taybaraja.bsky.social · 20/11/2024
اسلام آباد میں کنٹینرز لگائے جا رہے ہیں، 24 نومبر کو یہ تمام کنٹینرز ریت کی دیوار ثابت ہوں گے انشاءاللہ
152
Tayyaba raja @taybaraja.bsky.social · 20/11/2024
اسلام آباد میں کنٹینرز لگائے جا رہے ہیں، 24 نومبر کو یہ تمام کنٹینرز ریت کی دیوار ثابت ہوں گے انشاءاللہ
152
Reposted by Tayyaba raja
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 20/11/2024
عمران خان کو رہا کروانے اور مطالبات منوا کر ہی دم لیں گے،مذاکرات عمران خان کی رہائی سے شروع ہوں گے اور آگے بڑھیں گے، علی امین گنڈا پور کا اعلان
18389119
Reposted by Tayyaba raja
Asma Pti @asmapti.bsky.social · 20/11/2024
کیوں جی چس آئی کے نئی آئی ؟؟
8175
Reposted by Tayyaba raja
Siddique Jaan @siddiquejaan.bsky.social · 20/11/2024
‏عمران خان واحد لیڈر ہیں جو ڈیل کرکے نہیں بلکہ قانونی جنگ لڑ کر فتح یاب ہوکر واپس آ رہے ہیں
2130990
Reposted by Tayyaba raja
PTI South Punjab @ptispofficial.bsky.social · 20/11/2024
مبارک باد اور کریڈٹ بیرسٹر سلمان صفدر کا بنتا ہے، ہم ان ہی کی مشورے پر چلے، پچھلے 2 سال میں سلمان صفدر نے مشکل حالات میں قانونی جنگ لڑی۔ علیمہ خان
610237
Reposted by Tayyaba raja
Falak Javaid Khan @falakjavaidkhaan.bsky.social · 20/11/2024
‏جو ایف آئی اے عمران خان کے خلاف یہ کیس چلا رہی ہے وہی عمران خان کے خلاف سائفر کیس کی پراسیکیوشن میں ناکام ہو چکی ہے .انشاء اللہ یہاں بھی ناکام ہو گی .
17516
Reposted by Tayyaba raja
Falak Javaid Khan @falakjavaidkhaan.bsky.social · 20/11/2024
علی امین گنڈا پور کی پھر عمران خان سے اڈیالہ ملاقات جاری۔۔۔ خان نے ایسے نہیں ماننا یا مطالبات مانو یا دما دم مست قلندر ہو گا۔۔۔
29214
Reposted by Tayyaba raja
Falak Javaid Khan @falakjavaidkhaan.bsky.social · 20/11/2024
مینا خان آفریدی کی للکار۔۔۔ ڈی پی او تم ہمیں للکارنا چاہتے ہو للکارو 24 نومبر کو ہم تمھارے تمام غیر قانونی ہتھکنڈوں کو پیروں تلے روند کر اسلام آباد D chowk پہنچیں گے روک سکو تو روک لو۔۔۔
78010