Sign in

siddiqueakbar.bsky.social

@siddiqueakbar.bsky.social
63 followers 29 following 37 posts
PostsRepliesMedia
siddiqueakbar.bsky.social @siddiqueakbar.bsky.social · 10/03/2025
پاکستان کو ایک وحدت بنا کر رکھنے والی قوت سوائے اسلام کے کوئی نہیں ہے۔ استحکام پاکستان اور اسلامی نظریه: ترجمان القرآن ، اگست ۲۰۲۲) سید ابوالاعلی مودودی
000
siddiqueakbar.bsky.social @siddiqueakbar.bsky.social · 09/03/2025
جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے سینیٹر مشتاق احمد خان سے رابطہ کرکے ان کے بڑے بھائی شکیل احمد خان کے قتل پر اظہار افسوس کیا ہے۔ مرحوم کے لیے دعائے مغفرت اور لواحقین کے لیے صبرجمیل کی دعا کی ہے
000
siddiqueakbar.bsky.social @siddiqueakbar.bsky.social · 08/03/2025
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
000
siddiqueakbar.bsky.social @siddiqueakbar.bsky.social · 09/01/2025
القرآن - سورۃ نمبر 1 الفاتحة آیت نمبر 4 أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ مٰلِكِ يَوْمِ الدِّيْنِ ۞ ترجمہ: مولانا سید ابوالاعلی مودودی روز جزا کا مالک ہے مفتی محمد تقی عثمانی جو روز جزاء کا مالک ہے
000
siddiqueakbar.bsky.social @siddiqueakbar.bsky.social · 08/01/2025
القرآن - سورۃ نمبر 1 الفاتحة آیت نمبر 3 أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ ۞ ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندہری بڑا مہربان نہایت رحم والا مولانا سید ابوالاعلی مودودی رحمان اور رحیم ہے مفتی محمد تقی عثمانی جو سب پر مہربان ہے، بہت مہربان ہے
000
siddiqueakbar.bsky.social @siddiqueakbar.bsky.social · 07/01/2025
ربَّنَا عَلَيْكَ تَوَكَّلْنَا وَإِلَيْكَ أَنَبْنَا وَإِلَيْكَ الْمَصِيرُ
000
siddiqueakbar.bsky.social @siddiqueakbar.bsky.social · 07/01/2025
القرآن - سورۃ نمبر 1 الفاتحة آیت نمبر 2 أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِيْنَ ۞ ترجمہ: مولانا سید ابوالاعلی مودودی تعریف اللہ ہی کے لیے ہے جو تمام کائنات کا رب ہے
000
Reposted by @siddiqueakbar.bsky.social
Hayat khan @hayatkhan333.bsky.social · 06/01/2025
001
siddiqueakbar.bsky.social @siddiqueakbar.bsky.social · 07/01/2025
000
siddiqueakbar.bsky.social @siddiqueakbar.bsky.social · 31/12/2024
حافظ نعیم الرحمن صاحب نے یوتھیو ں کی دم پر پاؤ رکھی ہے
000
siddiqueakbar.bsky.social @siddiqueakbar.bsky.social · 31/12/2024
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ امید ہے اپ سب خیریت سے ہوں گے کافی دنوں بعد اس ایپ پر ایا ہو امید ہے دوست اور احباب خیریت سے ہوں گے اللہ کرے کہ انے والا سال ہماری لیے خیر و برکت کا سال ثابت ہو
000
siddiqueakbar.bsky.social @siddiqueakbar.bsky.social · 25/12/2024
میراخیال ہے کہ عوام پوری طرح بیدار ہو چکے ہیں۔ انہیں صرف آپ سے رہنمائی اور قیادت کی ضرورت ہے۔ اسلام کے خادم بن کر آگے آئیے، عوام کو اقتصادی، سماجی، تعلیمی اور سیاسی طور پر منظم کیجیے۔ آل انڈیا مسلم لیگ کے ستائیسویں اجلاس کا خطبۂ صدارت، لاہور، مارچ 1940
000
siddiqueakbar.bsky.social @siddiqueakbar.bsky.social · 19/12/2024
#JIPakistan #AbdulWasi #viral #IslamiPakistan
000
siddiqueakbar.bsky.social @siddiqueakbar.bsky.social · 19/12/2024
السلام علیکم
000
siddiqueakbar.bsky.social @siddiqueakbar.bsky.social · 03/12/2024
انٹرنیٹ بند کرکے نوجوانوں کو مایوس، بے روزگار اور جمہوری آزادیوں کو قید کیا جا رہا ہے، یہ ہتھکنڈے ناقابل برداشت ہیں۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن
000
Reposted by @siddiqueakbar.bsky.social
Jamaat e Islami Pakistan @jipofficial1.bsky.social · 03/12/2024
یونیورسٹی کے فارغ التحصیل اور زیر تعلیم طلبہ میں ایک بڑی تعداد ایسے نوجوانوں کی پائی جاتی ہے ، جن کا وجود اسلام اور اسلامی تہذیب اور مسلمان قوم کے لئے نفع نہیں بلکہ الٹا نقصان ہے (تنقیحات)
0104
siddiqueakbar.bsky.social @siddiqueakbar.bsky.social · 26/11/2024
010
Reposted by @siddiqueakbar.bsky.social
Jawad ali khan @jawadalikhan.bsky.social · 26/11/2024
نماز قائم کرو، اور لوگوں کو نیکی کی تلقین کرو، اور برائی سے روکو، اور تمہیں جو تکلیف پیش آئے، اُس پر صبر کرو۔ بیشک یہ بڑی ہمت کا کام ہے۔ ﴿سورۃ لقمان ، ۱۷﴾
011
siddiqueakbar.bsky.social @siddiqueakbar.bsky.social · 26/11/2024
رینجرز اور پولیس کے اہلکار مارے جارہے ہیں لیکن اگر انکی طرف سے گولی چل گئی تو پھر یوتھیوں کی ماتم دیکھنا
000
siddiqueakbar.bsky.social @siddiqueakbar.bsky.social · 25/11/2024
ہزاروں سالہ انسانی تاریخ میں پہلی بار ایسا ہو رہا ہے جب بداخلاق، بدتمیز اور بے ہودہ لوگوں پہ مشتمل گروہ انقلاب لانے کی کوشش کر رہا ہے
000
siddiqueakbar.bsky.social @siddiqueakbar.bsky.social · 22/11/2024
000
siddiqueakbar.bsky.social @siddiqueakbar.bsky.social · 22/11/2024
000
Reposted by @siddiqueakbar.bsky.social
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 22/11/2024
امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن ملک کی موجودہ صورتحال کے حوالے سےادارہ نورحق میں پریس کانفرنس کررہےہیں
1379
siddiqueakbar.bsky.social @siddiqueakbar.bsky.social · 22/11/2024
000
siddiqueakbar.bsky.social @siddiqueakbar.bsky.social · 22/11/2024
000
siddiqueakbar.bsky.social @siddiqueakbar.bsky.social · 21/11/2024
010
siddiqueakbar.bsky.social @siddiqueakbar.bsky.social · 21/11/2024
000
siddiqueakbar.bsky.social @siddiqueakbar.bsky.social · 21/11/2024
000
siddiqueakbar.bsky.social @siddiqueakbar.bsky.social · 21/11/2024
سیاسی جماعتیں آج بھی اقتدار کے حصول اور مسائل کے حل کے لیے اسٹیبلشمنٹ کی خوشنودی کی طلب گار رہتی ہیں
000
siddiqueakbar.bsky.social @siddiqueakbar.bsky.social · 21/11/2024
السلام علیکم ورحمة اللہ
010
Reposted by @siddiqueakbar.bsky.social
Jamaat e Islami Pakistan @jipofficial1.bsky.social · 20/11/2024
​ حضرت محمدﷺ جس غرض کے لیے بھیجے گئے وہ اس کے سوا کچھ نہ تھی کہ مذہب کے اس جاہلی تصور کو مٹا کر ایک عقلی و فکری تصور پیش کریں اور صرف پیش ہی نہ کریں بلکہ اسی کی اساس پر تہذیب و تمدن کا ایک مکمل نظام قائم کر کے اور کامیابی کےساتھ چلاکر دکھا دیں۔(اسلامی ریاست)
0217
siddiqueakbar.bsky.social @siddiqueakbar.bsky.social · 20/11/2024
000
Reposted by @siddiqueakbar.bsky.social
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 19/11/2024
ہر دین کو اپنے قیام کے لئے خود اپنی حکومت کی ضرورت ہوتی ہے۔ حکومت کے بغیر دین بالکل ایسا ہے جیسے ایک عمارت کا نقشہ آپ کے دماغ میں ہو ، مگر عمارت زمین پر موجود نہ ہو (سید ابوالاعلیٰ مودودی ؒ۔۔۔۔۔دینیات)
710137
siddiqueakbar.bsky.social @siddiqueakbar.bsky.social · 19/11/2024
اجماع صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین سے متعلق مولانا مودودی علیہ رحمۃ اللہ کی رائے۔
010
siddiqueakbar.bsky.social @siddiqueakbar.bsky.social · 18/11/2024
010
Reposted by @siddiqueakbar.bsky.social
Jamaat e Islami Pakistan @jipofficial1.bsky.social · 18/11/2024
ضم شدہ قبائلی علاقے، کے پی اور بلوچستان مسلسل آگ میں جل رہے ہیں۔ چوکیاں، انفراسٹرکچر، فنڈز موجود ہونے کے باوجود دہشت گردبلا خوف لوگوں کو نشانہ بنارہے ہیں، عوام کے جان و مال کا تحفظ وفاقی و صوبائی حکومتوں اور اداروں کی ذمہ داری ہے۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن
714251
siddiqueakbar.bsky.social @siddiqueakbar.bsky.social · 18/11/2024
غم حیات کی ناگن نے ڈس لیا جن کو وہ اپنے دور کے مانےہوئے سپیرے تھے
000
Reposted by @siddiqueakbar.bsky.social
Asra Ghauri @asrag.bsky.social · 18/11/2024
یہ بھی کراچی ہے 20 دن میں آئی ٹی کا پانچواں بڑا ٹیسٹ ، ہزاروں نوجوان شریک الخدمت کا بنو قابل پروگرام بدل رہا ہے کراچی #banoqabil #AlkhidmatFoundation #education #students #future
0206
Reposted by @siddiqueakbar.bsky.social
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 17/11/2024
حکومت انٹرنیٹ پر پابندیوں کے ذریعے آئی ٹی تعلیم اور آئی ٹی برآمدات کو متاثر کر رہی ہے، جماعت اسلامی ملک بھر کے دس لاکھ نوجوانوں کو مفت آئی ٹی تعلیم دے گی
1228789
siddiqueakbar.bsky.social @siddiqueakbar.bsky.social · 18/11/2024
رسول اللہﷺ نےفرمایا وہ دینارجس کوتو اللہ کےراستہ میں خرچ کرتا ہےاوروہ دینارجس کوتوغلام پرخرچ کرتا ہےاور وہ دینارجوتو نے مسکین پرخیرات کردیااوروہ دینارجوتو نےاپنےاہل وعیال پرخرچ کیاہے ان میں سب سےزیادہ ثواب اس دینارکا ہےجوتو اپنےاہل وعیال پر خرچ کرتا ہے صحیح مسلم:جلد اول: 2304
000
siddiqueakbar.bsky.social @siddiqueakbar.bsky.social · 18/11/2024
السلام علیکم ورحمة اللہ
000
siddiqueakbar.bsky.social @siddiqueakbar.bsky.social · 18/11/2024
اے اللہ میرے لیے اپنی رحمت کے دروازے کھول دے۔ آمین
000
Reposted by @siddiqueakbar.bsky.social
3 Minute Story @3minutestory.bsky.social · 17/11/2024
دعا تمام بگڑے معاملات کو درست کر دیتی ہے
24114
siddiqueakbar.bsky.social @siddiqueakbar.bsky.social · 17/11/2024
000
siddiqueakbar.bsky.social @siddiqueakbar.bsky.social · 17/11/2024
#Hal-Siraf-jamaat-e-Islami
010