Reposted by Jawad ali khan

پشاور: محترم سراج الحق سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان نے محترم شبیر احمد خان صاحب کے ساتھ انکے رہائش گاہ پر ملاقات اورعیادت کی، موجودہ سیاسی اور جماعتی امور پر تبادلہ خیال کیا اس موقع پر عبدالواسع امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا وسطی بھی موجود تھے