امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن سے وزیرداخلہ محسن نقوی نے منصورہ میں ملاقات کی اور آئی پی پیز مسئلہ پر حکومتی اقدامات اور پیش رفت سے آگاہ کیا۔ سیکرٹری جنرل امیر العظیم، نائب امیر جماعت اسلامی ڈاکٹر اسامہ رضی بھی اس موقع پر موجود تھے۔
وزیرداخلہ کا کہنا تھا کہ حکومت جماعت اسلامی سے راولپنڈی