السلام علیکم و رحمۃ اللّٰه سو صباح الخیر!!
قال رسول الله (ص) انْظُرُوا إِلَى مَنْ هُوَ أَسْفَلَ مِنْكُمْ وَلَا تَنْظُرُوا إِلَى مَنْ هُوَ فَوْقَكُمْ فَإِنَّهُ أَجْدَرُ أَنْ لَا تَزْدَرُوا نِعْمَةَ اللَّهِ
رسول الله (ص) نے فرمایا "اپنے سے کم تر والے کو دیکھو اور اپنے سے اوپر والے پر نظر نا رکھو اس سے تم الله کی نعمتوں کو حقیر نہیں سمجھو گے" (ابن ماجہ-صحیح)