Reposted by @shankasuri.bsky.socialAli Ahmad Rajput @aliahmadrajput.bsky.social · 27/11/2024 رینجرز کا چھاپہ انقلابی مریدین اپنی شلواریں ڈی چوک پر چھوڑ کر فرار......... 😜😂🤣 #پیرنی-پھر-نس-گئی #FinalCallGirl 0197
Reposted by @shankasuri.bsky.socialYounusBhoon @younusbhoon.bsky.social · 27/11/2024پی ٹی آئی کی قیادت اور ان سب کے بچے 100 فیصد محفوظ ہیں کیونکہ وہ بھاگ جانے والی کے دھرنے میں شریک نہیں تھے 0254
Reposted by @shankasuri.bsky.socialAnis Ur Rehman Arain @anis-arain.bsky.social · 27/11/2024کم عقلو جو اپنے سگے 5 بچے چھوڑ کر بھاگ گئ، کارکن اس کے کیا لگتے ہیں اور کارکن بھی وہ جو جہالت کے کُتب مینار ہیں 🥹😛 #Repost 1186
Reposted by @shankasuri.bsky.socialAurangZeb Khurrem @aurangzebkhurrem.bsky.social · 27/11/2024بیوقوف لوگ اس سے امید باندھے بھیٹھے تھے کہ نہیں بھاگے گی، جو 5 بچوں اور پوتوں، پوتیوں، نواسوں، نواسیوں کو چھوڑ کر بھاگ گئی تھی:- 1193
Reposted by @shankasuri.bsky.socialR.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 23/11/2024سارے بولو پہلی بات سچ ثابت ہو جائے آمین 2610124
shankasuri.bsky.social @shankasuri.bsky.social · 21/11/2024کائنات کا خالق، رحمٰن و رحیم * سارے جہاں کا مالک، رحم کا سمندر * تیری ذات اقدس، سب سے بلند و برتر * تیری حمد کرتے ہیں، ہم بندے گنہگار * تیرے کرم کا سایہ، ہر دم رہے ہم پر * تیری رحمت کی بارش، برسے ہم پر * تیرے فضل سے ہی، ہم زندگی بسر کرتے ہیں 160
shankasuri.bsky.social @shankasuri.bsky.social · 20/11/2024اپنے سامان کو باندھے اس سوچ میں ھوں۔ جو کہیں گے نہیں رہتے وہ کہاں جاتے ھیں۔media.tenor.comwhite clouds in a blue sky with a few gray cloudsALT: white clouds in a blue sky with a few gray clouds 070
shankasuri.bsky.social @shankasuri.bsky.social · 20/11/2024بدل گئی ہے فضا نیلے آسمانوں کی بہت دنوں بعد کھلیں کھڑکیاں مکانوں کی۔ بس ایک بار جو لنگر اٹھے تو پھر کیا تھا ہوائیں تاک میں تھیں جیسے بادبانوں کی۔ اک دلربا صبع میں نیلے آسمان والوں کو اسلام علیکم۔ 050
shankasuri.bsky.social @shankasuri.bsky.social · 19/11/2024نیلے آسمان تلے مسلسل دوسرے دن بھی ایک ھزار پاکستانی ستاروں کو فالو کر دیا۔media.tenor.coma blue heart is surrounded by glowing lines on a dark background .ALT: a blue heart is surrounded by glowing lines on a dark background . 060
shankasuri.bsky.social @shankasuri.bsky.social · 19/11/2024مسلمان ممالک کی بزدلی اور کم ہمتی کا یہ عالم ہے کہ اسرائیلی مظالم کے خلاف کُھل کر آواز بلند کرنے کو بھی تیار نہیں۔ اللہ اور رسول ﷺ سے بغاوت کی اِس روش نے آج اُمتِ مسلمہ کو دنیا میں ذلیل و رسوا کر رکھا ہے اور مسلمان کا خون انتہائی ارزاں ہو چکا ہے ۔ 2130
shankasuri.bsky.social @shankasuri.bsky.social · 19/11/2024 سب کچھ ہے خدا اُس کے سوا کچھ بھی نہیں ہے انسان ہو کتنا ہی بڑا کچھ بھی نہیں ہے۔ 070
shankasuri.bsky.social @shankasuri.bsky.social · 19/11/2024اللّٰھمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحمَّدٍوَّعلٰی آلِ مُحمَّدٍکماصَلَّيتَ علٰی اِبْراھِيم وَعلٰی آلِ اِبْراھيمَ اِنَّك حَميدُمَّجيدُُ۔ اَللَّھُمَّ بَارك عَلٰی مُحمَّدٍوَّعَلی آلِ مُحمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حمِيدُمَّجِيد۔ ❤️ 091
Reposted by @shankasuri.bsky.social❤️Ghazala Iftikhar❤️ @lahorikuri6877.bsky.social · 19/11/2024اَللّٰھمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحمَّدٍوَّعلٰی آلِ مُحمَّدٍکماصَلَّيتَ علٰی اِبْراھِيم وَعلٰی آلِ اِبْراھيمَ اِنَّك حَميدُمَّجيدُُ 🤲 اَللَّھُمَّ بَارك عَلٰی مُحمَّدٍوَّعَلی آلِ مُحمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حمِيدُمَّجِيد❍ 062
shankasuri.bsky.social @shankasuri.bsky.social · 19/11/2024 صبح بخیر! نئی صبح، نئی امید، نئے خواب۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کے دن کو برکات سے مالامال کرے۔ آمینmedia.tenor.coma rooster standing on a wooden post in a field with a sunrise in the backgroundALT: a rooster standing on a wooden post in a field with a sunrise in the background 041
shankasuri.bsky.social @shankasuri.bsky.social · 18/11/202424 November Program لال اے بھی لال اے ساری گڈی لال اے۔ 090
Reposted by @shankasuri.bsky.socialUsman Tahir 🇵🇸🇵🇰 @usmantahir.bsky.social · 18/11/202424 نومبر بھاگتا انقلاب۔ 173
Reposted by @shankasuri.bsky.socialSyed Shabbir Rizvi Adv. @rizvi2378.bsky.social · 18/11/2024 FREE PALESTINE 🇵🇸 031
Reposted by @shankasuri.bsky.socialAsif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 18/11/2024لَآ إِلَهَ إًلَّآ اَلْلَّهْ مُحَمَّدٌ رَسُوُلُ اُلْلہ 0223
Reposted by @shankasuri.bsky.socialshankasuri.bsky.social @shankasuri.bsky.social · 18/11/2024Blue sky growing in pakistan 🇵🇰 0142
Reposted by @shankasuri.bsky.socialsami3162.bsky.social @sami3162.bsky.social · 18/11/2024اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ 0111
shankasuri.bsky.social @shankasuri.bsky.social · 18/11/2024آسمان نیلا نیلا سا، دل ہے بے چین سا" او بیٹھو پہلو میں کچھ سرگوشیاں کریں۔ 0130
shankasuri.bsky.social @shankasuri.bsky.social · 18/11/2024 * "ساقی نے جامِ شرابِ دوراں دیا ہے ہاتھ میں نیلے آسمان سے باتیں کرتا ہوں، بادل سے پوچھتا ہوں۔ 0101
Reposted by @shankasuri.bsky.socialshankasuri.bsky.social @shankasuri.bsky.social · 18/11/2024خبر یہ ھے کہ۔ نیلے آسمان پر ایک ہزار پاکستانی ستاروں کو فالو کرنے کا ٹارگٹ پورا کر لیا ھے۔media.tenor.coma night sky filled with lots of stars and a watermark that says disneyALT: a night sky filled with lots of stars and a watermark that says disney 0181
shankasuri.bsky.social @shankasuri.bsky.social · 18/11/2024 نیلے آسمان کے تلے، بادلوں کے کھیل خوابوں کے پرندے محبت کے گیت سنائیں چاندنی رات کی روشنی ستاروں کی محفل نرمی کی ہوا یادوں کی خوشبو پھیلائیں 1100
Reposted by @shankasuri.bsky.socialعمران خان @imrankhanisp.bsky.social · 18/11/2024یہ ویڈیو عمران خان کے قول و فعل کے تضاد کی کھلی عکاسی کرتی ہے۔ وزیر اعظم بننے سے پہلے بڑے وثوق سے کہا کہ "میں کبھی بہانہ نہیں کروں گا کہ فوج نے مجھے کام کرنے نہیں دیا۔" لیکن جب اقتدار سے علیحدہ ہوئے، تو تمام ناکامیوں کا ملبہ فوج پر ڈال دیا 24821
Reposted by @shankasuri.bsky.socialM Tauseef Ahmed @ayousufpk.bsky.social · 17/11/2024شب بخیر فی امان اللہ 🙏 فلسطینی بھائیوں 🇸🇩 کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں وہ انتہائی کربناک صورتحال سے گذر رھے ھیں ۔ اللہ تعالیٰ دشمن کو بھی ایسی گھڑی نہ دکھائے ۔ انکے لیے مالی مدد ، انکی طرف سے صدقہ ، انکے لیے دعائیں ۔ بالخصوص اپنی بساط کے مطابق انکے لیے عالمی سطح پر آواز اٹھانے کو فرض سمجھیں 🙏🥲🙏 13411
shankasuri.bsky.social @shankasuri.bsky.social · 18/11/2024خبر یہ ھے کہ۔ نیلے آسمان پر ایک ہزار پاکستانی ستاروں کو فالو کرنے کا ٹارگٹ پورا کر لیا ھے۔media.tenor.coma night sky filled with lots of stars and a watermark that says disneyALT: a night sky filled with lots of stars and a watermark that says disney 0181
Reposted by @shankasuri.bsky.socialAsif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 18/11/2024فرمان رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم #حدیث #فرمان #رسول 0425
shankasuri.bsky.social @shankasuri.bsky.social · 18/11/2024بقول حماد صاحب خبر یہ ھے کے پٹواری ہار ماننے والوں میں سے نہیں۔ ہجرت مبارک۔media.tenor.coma lucas & friends advertisement with the word welcomeALT: a lucas & friends advertisement with the word welcome 1210