Sign in

sami3162.bsky.social

@sami3162.bsky.social
221 followers 55 following 2 posts
PostsRepliesMedia
Reposted by @sami3162.bsky.social
Sanam Jamali @sanamjamali.bsky.social · 18/11/2024
‏پی ٹی اے نے 30 نومبر تک وی پی این کی رجسٹریشن کی مہلت دیدی، پی ٹی اے کے چیئرمین میجر جنرل ریٹائڑد حفیظ الرحمان پاشا نے کہا، رجسٹریشن نہیں کروائی تو سالانہ بنیادوں پر فری لانسرز کو 40 کروڑ ڈالر کا نقصان ہو سکتا ہے۔۔۔!!!
28112
sami3162.bsky.social @sami3162.bsky.social · 18/11/2024
اسلام اباد میں دفعہ 144 نافذ-
000
sami3162.bsky.social @sami3162.bsky.social · 18/11/2024
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
0111
Reposted by @sami3162.bsky.social
Nazia Goraya @naziagoraya.bsky.social · 17/11/2024
مظفر گڑھ کے ایک فارم سے 21KT کا جھینگوں کا کنٹینر ویتنام بھیجا گیا ھے پاکستان کو امریکہ سے بھی جھینگے کی فراہمی کی منظوری مل گئی ہے۔ جبکہ شریمپ فارمنگ کے لئے حکومت کی جانب سے انٹرن شپ پروگرام کا آغاز بھی کر دیا گیا ہے
24312
Reposted by @sami3162.bsky.social
M Tauseef Ahmed @ayousufpk.bsky.social · 18/11/2024
جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے دوست اور ن لیگ کے دوست اپنے ڈائی ہارڈ سے لے کر ادنی کارکن تک کو یہاں کے لیے مدعو کرنا انکا اکاؤنٹ بنا کر دینا انکو طریقہ استعمال بتانا آپ کی سنجیدہ ذمہ داری ھے۔ دوسری بات یہاں ٹوئیٹر والے نخرے مت کریں بلکہ سپورٹ کریں اور سپورٹ کرنا صرف فالو بیک نہیں لائک آر ٹی سب کریں
95419
Reposted by @sami3162.bsky.social
R.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 18/11/2024
‏کل لاہور میں سموگ نہی تو یہاں لوگ یہ کہہ رہی تھے کہ مسلہ ختم ہو گیا جبکہ لاہور کی فضا کل بھی دنیا میں دوسرے نمبر پر آلودہ تھی آج بھی 495ہے جو زہریلی ہے شاید ونڈ ڈائریکشن تبدیل ہونے سے دہلی اس وقت برے حالات میں کیونکہ اب ہوا شاید پاکستان سے انڈیا کی طرف ہے سو یہ مت سمجھیں مسلہ حل ہو گیا ہے
1516038
Reposted by @sami3162.bsky.social
Aiman 💕 @ujala4u.bsky.social · 18/11/2024
🌴💚اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد
8327
Reposted by @sami3162.bsky.social
M Tauseef Ahmed @ayousufpk.bsky.social · 18/11/2024
اکثر دوست پریشان ھیں ویڈیو شئیر نہیں ھو رھی ۔ صرف پہلی مرتبہ آپکو ریڈ بکس پر کلک کرنا ھے وہ آپ سے ویری فائیڈ مانگے گا ۔ اس پر جب آپ کلک کریں گے تو وہ آپکی ای میل پر جس پر یہ آئی ڈی ھے ایک کوڈ بھیجے گا اس کوڈ کو کاپی کر کے یہاں کوڈ کے آپشن پر پیسٹ کر دیں تو ویری فائیڈ ھو جائے گا ۔
2116