shahsahib.bsky.social @shahsahib.bsky.social · 07/12/2024Everyone has three lives: a public life, a private life, and a secret life. 000
shahsahib.bsky.social @shahsahib.bsky.social · 07/12/2024The best thing in life is finding someone who knows all your flaws, mistakes, and weaknesses, and still thinks you're completely amazing. 000
shahsahib.bsky.social @shahsahib.bsky.social · 27/11/2024کوئی قانون ، ونون نہیں ۔ اس وقت اسٹبلشمنٹ مخالف تھی اس لئے گرفتاری دینی پڑی 000
shahsahib.bsky.social @shahsahib.bsky.social · 27/11/2024یہ احتجاج نہیں تھا ۔ ریاست کو بدنام کرنا مقصد تھا ۔ ریاست ابھی بھی مکمل یک جان نہیں ۔ اسی لئے کچھ نمایاں دہشت گردوں کو فرار کا موقع دیا گیا ۔ 000
shahsahib.bsky.social @shahsahib.bsky.social · 27/11/2024ان نام نہاد لیڈروں کی تباہی ان ہی ورکرز کے ہاتھوں انجام تک پہنچے گی 000
shahsahib.bsky.social @shahsahib.bsky.social · 26/11/2024اگر تھوڑی سی بھی شرم ، حیا ، غیرت باقی ہے تو وزیر اعظم ، وزیر خارجہ کو فورا استعفی دینا چاہیے ۔ پولیس اور رینجرز کا قتل پاکستان کی تاریخ میں ایک اور سیاہ باب کا اضافہ ہے 000
shahsahib.bsky.social @shahsahib.bsky.social · 26/11/2024جب تک کالی بھیڑوں کا خاتمہ نہیں ہوگا ، ملک میں انتشار رہے گا 000
shahsahib.bsky.social @shahsahib.bsky.social · 26/11/2024اور جو ایک پیج نظر آ رہا ہے وہ مفاہمت اور درگزر کا ہے ۔ سبحان اللہ 010
shahsahib.bsky.social @shahsahib.bsky.social · 26/11/2024اگر کتے کو پالنے کے لئے ڈالر مل رہے ہوں تو ؟؟؟؟ 000
shahsahib.bsky.social @shahsahib.bsky.social · 24/11/2024یہ جن کی طرف سے مسلط کیا گیا ہے وہ سب کو پتا ہے ۔ موجودہ حکومت مشروط اور بنا مکمل مینڈیٹ کے ہے ۔ حکومت کرنے کا "شوق" پورا کروایا جا رہا ہے ۔ 022
Reposted by @shahsahib.bsky.socialM.Arif @arifmirza.bsky.social · 23/11/2024پنکی سے شادی پر بہنوں نے کہا #یہ_تم_کیا_اٹھا_لاۓ_ہو بزدار کو وزیراعلی بنایا فوج نے کہا #یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو گوجرانوالا جلسے میں نواز شریف نے کہا #یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو خان کو وزیراعظم بنانے پر فوج کو کہا #یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو اور آخر کار سعودیہ نے بھی کہہ ڈالا #یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو 😜😜😜😜 612250
Reposted by @shahsahib.bsky.socialVoice Pak (Gujjarگجر) @voicepak.bsky.social · 23/11/2024اپنا معیار ہے شاہوں سے بغاوت کرنا الجھتا ہوں فقط وطن کے غداروں سے 0347
shahsahib.bsky.social @shahsahib.bsky.social · 23/11/2024اربوں روپے خرچ کر کے سرحد کو محفوظ بنایا گیا تھا ، پھر یہ سب کیسے ممکن ہو رہا ہے ؟ اگر باڑ لانے کے باوجود یہ سب ہونا تھا تو اربوں روپے کیوں خرچ کئے گئے ؟ 000
shahsahib.bsky.social @shahsahib.bsky.social · 23/11/2024یہ دہشت گردی ، قابل مذمت ہے ۔ تاہم ریاست حکومت اسٹبلشمنٹ سیاستدانوں صحافیوں کا سرد ردعمل ذیادہ افسوس ناک ہے 000
shahsahib.bsky.social @shahsahib.bsky.social · 23/11/2024اس ملک کی یہ ہی کوالٹی ہے ۔ جو احتجاج کر رہے وہ بمطابق آئین کر رہے ہیں جو احتجاج روک رہے ہیں وہ بمطابق آئین روک رہے ہیں ۔ بس عام آدمی کی "گ" پھٹ رہی ہے ۔ 000
shahsahib.bsky.social @shahsahib.bsky.social · 23/11/2024اور بساط جس پر بچھی وہ میرا دیس ۔ ہر کوئی جس کی تباہی کے درپے ہے 000
Reposted by @shahsahib.bsky.socialتنولی ابنِ تنولی @tanoli071.bsky.social · 22/11/2024یہ تو سب کہہ رہے ھیں کہ #یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو #یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو #یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو #یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو #یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو #یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو لیکن یہ کیوں نہیں بتاتے کہ سعودیہ عرب سے آئے ایک سائفر میں مہاتما کو "باسٹرڈ" بھی لکھا گیا تھا... لگتا ھے واقعی "گَل ودھ گئی اے" .. 052
shahsahib.bsky.social @shahsahib.bsky.social · 23/11/2024اینٹی ٹیررسٹ کورٹ سے مسلسل غیر حاضری کے تناظر میں اس بیان کو دیکھیں ۔ 4 دن بعد خود ہی ٹی آئی اس بیان کو اون کرے گی کہ وڈیو بیان کی وجہ سے پنکی کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کروائے گئے 000
shahsahib.bsky.social @shahsahib.bsky.social · 23/11/2024اخلاقی کرپشن ، ہر خاص و عام کو معلوم تھی حیرت اس بات پر ہوتی ہے کہ جن لوگوں نے عمران خان کو وزیر اعظم بنوایا ان کو یہ سب معلوم نا تھا ۔ 110
shahsahib.bsky.social @shahsahib.bsky.social · 21/11/2024خوارج کو مکمل صفایا ضروری ، اس سے بھی زیادہ خوارج کے سہولت کاروں کا خاتمہ اشد ضروری ہے ۔ اندرونی صفوں سے کالی بھیڑیں بھی ختم کرنی ہوں گی 000
shahsahib.bsky.social @shahsahib.bsky.social · 19/11/2024This is like first day at school. I’ve joined up.. LoL 010
Reposted by @shahsahib.bsky.sociallukelukeluke @lukelukeluke.bsky.social · 17/11/2024Here is a nice mushroom 720465131575