Sign in

shahsahib.bsky.social

@shahsahib.bsky.social
149 followers 33 following 57 posts
PostsRepliesMedia
shahsahib.bsky.social @shahsahib.bsky.social · 13/02/2025
اب آہستہ آہستہ ، سب کو یقین ہوتا جا رہا ہے کہ اڈیالہ کا چانسلر باہر نہیں آنا ۔ اس لئے بندر بانٹ اور ڈالر کے حصول پر لڑائیاں
000
shahsahib.bsky.social @shahsahib.bsky.social · 13/02/2025
جو چھوٹ حاصل ہے اس کی کیا وجوہات ہیں ؟
000
shahsahib.bsky.social @shahsahib.bsky.social · 08/01/2025
Smoke in contrast to flame is a silent killer 🤯
010
shahsahib.bsky.social @shahsahib.bsky.social · 08/01/2025
ممکن ہے آپ کا قیاس درست ہو ، تاہم میرے خیال میں یہ اصول سے ذیادہ "انا" کی جنگ ہے ۔ جس کا مقصد دوسرے کو جھکانا ہے
000
shahsahib.bsky.social @shahsahib.bsky.social · 25/12/2024
Great 👍
000
shahsahib.bsky.social @shahsahib.bsky.social · 07/12/2024
Everyone has three lives: a public life, a private life, and a secret life.
000
shahsahib.bsky.social @shahsahib.bsky.social · 07/12/2024
The best thing in life is finding someone who knows all your flaws, mistakes, and weaknesses, and still thinks you're completely amazing.
000
shahsahib.bsky.social @shahsahib.bsky.social · 07/12/2024
بہت لوگ بے نقاب ہوئے مگر آج بھی تمام تر سہولیات سے فایدہ حاصل کر رہے ہیں
000
shahsahib.bsky.social @shahsahib.bsky.social · 04/12/2024
اس کو شخصیت پرستی کہتے ہیں
000
shahsahib.bsky.social @shahsahib.bsky.social · 29/11/2024
سوچنے کی بات یہ ہے کہ اسٹبلشمنٹ کیا سوچ رہی ہے ؟ فتنے کے خاتمے میں ٹال مٹول کیوں کر رہی ہے ؟
000
shahsahib.bsky.social @shahsahib.bsky.social · 29/11/2024
یہ اسٹبلشمنٹ کی زبان بول رہا ہے ۔ سمجھ جائیں کہ آیندہ کیا ہونے والا ہے
000
shahsahib.bsky.social @shahsahib.bsky.social · 29/11/2024
مطیع نے ڈالر ، اکیلے ہضم کرنے شروع کرنا دیا تھا
000
shahsahib.bsky.social @shahsahib.bsky.social · 29/11/2024
اس دفعہ ڈالر کا شئیر بر وقت نا پہنچا سکا ۔ گرفت میں آ گیا ۔
000
shahsahib.bsky.social @shahsahib.bsky.social · 29/11/2024
جب ریاست دانستہ چھوٹ دے گی تو حوصلے بلند تر ہوں گے ۔
021
shahsahib.bsky.social @shahsahib.bsky.social · 29/11/2024
ہر وہ شخص جو ملک دشمن ہے ان کو کوے کہنا بھی زیادتی ہے ۔ ایسے لوگ 🐷 ہیں جن کام کھیت تباہ کرنا ہے
000
shahsahib.bsky.social @shahsahib.bsky.social · 27/11/2024
ہاہاہاہاہاہا ۔ پی ٹی آئی والے اور شرم ۔۔ کیا لطیفہ ہے
000
shahsahib.bsky.social @shahsahib.bsky.social · 27/11/2024
اردو درست لکھیں ۔ "تالیاں"
000
shahsahib.bsky.social @shahsahib.bsky.social · 27/11/2024
ہر غلط کام ، گٹھ جوڑ سے ممکن ہوتا ہے ۔ ایک پاکٹ مار بھی تھانے میں بھتہ پہنچاتا ہے ۔ یہ گندے یوٹیوبرز بھی بھتہ دے رہے ہوں گے ۔ ڈالر میں آمدنی کسے بری لگتی ہے ؟
030
shahsahib.bsky.social @shahsahib.bsky.social · 27/11/2024
جب تک اسٹبلشمنٹ کی اندورنی صفوں میں ہمدرد اور سہولت کار موجود ہیں یہ فتنہ کبھی ختم نہیں ہوگا
000
shahsahib.bsky.social @shahsahib.bsky.social · 27/11/2024
کوئی قانون ، ونون نہیں ۔ اس وقت اسٹبلشمنٹ مخالف تھی اس لئے گرفتاری دینی پڑی
000
shahsahib.bsky.social @shahsahib.bsky.social · 27/11/2024
یہ ہی الفاظ ، اداروں کے لئے استعمال کئے جا سکتے ہیں ۔ جو ظاہراً کچھ کہیتے ہیں اور عملاً کرتے کچھ اور ہیں
000
shahsahib.bsky.social @shahsahib.bsky.social · 27/11/2024
وقتی جذبات کو ، پالیسی نا سمجھا جائے ۔ یاد رہے 9 مئی کے واقعات بہت بڑا سانحہ ہے ۔ وقت گزارا گیا اور دیکھ لیں آہستہ آہستہ 9 مئی کے سانحے کی شدت میں کمی واقع ہوتی جا رہی ہے ۔ الحمدللہ ۔ امکانات ہیں کہ کچھ عرصے بعد بیان جاری ہو کہ "ہمیں سب کچھ بھول کر آگے دیکھنا ہوگا "
000
shahsahib.bsky.social @shahsahib.bsky.social · 27/11/2024
یہ احتجاج نہیں تھا ۔ ریاست کو بدنام کرنا مقصد تھا ۔ ریاست ابھی بھی مکمل یک جان نہیں ۔ اسی لئے کچھ نمایاں دہشت گردوں کو فرار کا موقع دیا گیا ۔
000
shahsahib.bsky.social @shahsahib.bsky.social · 27/11/2024
جعلی پیرنی اور گندہ پورا کو ، بھاگنے کا موقع دیا گیا ہے ۔ اگر کبھی درست تاریخ سامنے آئی تو یہ بات کنفرم ہو جائے گی
000
shahsahib.bsky.social @shahsahib.bsky.social · 27/11/2024
بہت سے یوتھیے ، اپنے کپورے پیش کر سکتے ہیں بشرط سانپ خان کھانے کے لئے رضامند ہو جائے
000
shahsahib.bsky.social @shahsahib.bsky.social · 27/11/2024
ان نام نہاد لیڈروں کی تباہی ان ہی ورکرز کے ہاتھوں انجام تک پہنچے گی
000
shahsahib.bsky.social @shahsahib.bsky.social · 27/11/2024
فیک نیوز
000
shahsahib.bsky.social @shahsahib.bsky.social · 27/11/2024
پنکی اور گندے کو فرار کا موقع فراہم کر دیا گیا ۔ محسن نقوی
000
shahsahib.bsky.social @shahsahib.bsky.social · 26/11/2024
اگر تھوڑی سی بھی شرم ، حیا ، غیرت باقی ہے تو وزیر اعظم ، وزیر خارجہ کو فورا استعفی دینا چاہیے ۔ پولیس اور رینجرز کا قتل پاکستان کی تاریخ میں ایک اور سیاہ باب کا اضافہ ہے
000
shahsahib.bsky.social @shahsahib.bsky.social · 26/11/2024
جب تک کالی بھیڑوں کا خاتمہ نہیں ہوگا ، ملک میں انتشار رہے گا
000
shahsahib.bsky.social @shahsahib.bsky.social · 26/11/2024
جب تک اداروں میں سہولت کار اور ہمدرد موجود ہیں سب اسی طرح چلتا رہے گا
000
shahsahib.bsky.social @shahsahib.bsky.social · 26/11/2024
اور جو ایک پیج نظر آ رہا ہے وہ مفاہمت اور درگزر کا ہے ۔ سبحان اللہ
010
shahsahib.bsky.social @shahsahib.bsky.social · 26/11/2024
اگر کتے کو پالنے کے لئے ڈالر مل رہے ہوں تو ؟؟؟؟
000
shahsahib.bsky.social @shahsahib.bsky.social · 26/11/2024
ہاہاہاہاہاہا
000
shahsahib.bsky.social @shahsahib.bsky.social · 25/11/2024
بلا شبہ ۔ سب کچھ آشکار ہے ۔ مگر حتمی کاروائی کون کرے گا ؟
020
shahsahib.bsky.social @shahsahib.bsky.social · 25/11/2024
فیصلہ : عمل کب ہوگا ؟ کون کرے گا ؟ پہلے بھی اس طرح کے بے شمار بیانات موجود ہیں ۔
000
shahsahib.bsky.social @shahsahib.bsky.social · 25/11/2024
جب اقتدار کی ہوس ختم نا ہو تو پھر ایسا ہی ہوتا ہے ۔ گنڈا پور کے پاس بہترین آپشن صوبے کی ترقی خوشحالی ہے تاکہ پورا پاکستان کے پی کے کی مثال دے ۔ مگر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہوس
000
shahsahib.bsky.social @shahsahib.bsky.social · 25/11/2024
ان سب کو صرف اور صرف اقتدار سے محبت ہے ۔ اور اس محبت میں میرے دیس کو تباہ کیا جا رہا ہے
000
shahsahib.bsky.social @shahsahib.bsky.social · 25/11/2024
اسٹبلشمنٹ کو سیاست سے باہر ، صرف اس وقت کیا جا سکتا ہے جب اقتدار کی ہوس نا ہو ۔ کیا پاکستان میں کوئی ایسا سیاستدان ہے جسے اقتدار کی ہوس نا ہو ؟
000
shahsahib.bsky.social @shahsahib.bsky.social · 24/11/2024
اسٹبلشمنٹ کا ہی ایک مضبوط دھڑا ، سانپ کو دودھ پلا رہا ہے
000
shahsahib.bsky.social @shahsahib.bsky.social · 24/11/2024
یہ جن کی طرف سے مسلط کیا گیا ہے وہ سب کو پتا ہے ۔ موجودہ حکومت مشروط اور بنا مکمل مینڈیٹ کے ہے ۔ حکومت کرنے کا "شوق" پورا کروایا جا رہا ہے ۔
022
shahsahib.bsky.social @shahsahib.bsky.social · 24/11/2024
زمین کھا گئی ، آسمان کیسے کیسے
000
Reposted by @shahsahib.bsky.social
M.Arif @arifmirza.bsky.social · 23/11/2024
پنکی سے شادی پر بہنوں نے کہا #یہ_تم_کیا_اٹھا_لاۓ_ہو بزدار کو وزیراعلی بنایا فوج نے کہا #یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو گوجرانوالا جلسے میں نواز شریف نے کہا #یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو خان کو وزیراعظم بنانے پر فوج کو کہا #یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو اور آخر کار سعودیہ نے بھی کہہ ڈالا #یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو 😜😜😜😜
612250
shahsahib.bsky.social @shahsahib.bsky.social · 24/11/2024
حکومت صرف اور صرف ، بد دعائیں دے سکتی ہے ۔ فتنے کو ختم کرنے کا مینڈیٹ نہیں رکھتی ۔ کیونکہ اسٹبلشمنٹ اپنے اثاثے کبھی "ضائع" نہیں کرتی ۔ حوالہ: احسان اللہ احسان
000
shahsahib.bsky.social @shahsahib.bsky.social · 24/11/2024
کھسی حکومت
000
Reposted by @shahsahib.bsky.social
Voice Pak (Gujjarگجر) @voicepak.bsky.social · 23/11/2024
اپنا معیار ہے شاہوں سے بغاوت کرنا الجھتا ہوں فقط وطن کے غداروں سے
0347
shahsahib.bsky.social @shahsahib.bsky.social · 23/11/2024
اربوں روپے خرچ کر کے سرحد کو محفوظ بنایا گیا تھا ، پھر یہ سب کیسے ممکن ہو رہا ہے ؟ اگر باڑ لانے کے باوجود یہ سب ہونا تھا تو اربوں روپے کیوں خرچ کئے گئے ؟
000
shahsahib.bsky.social @shahsahib.bsky.social · 23/11/2024
یہ دہشت گردی ، قابل مذمت ہے ۔ تاہم ریاست حکومت اسٹبلشمنٹ سیاستدانوں صحافیوں کا سرد ردعمل ذیادہ افسوس ناک ہے
000
shahsahib.bsky.social @shahsahib.bsky.social · 23/11/2024
اس ملک کی یہ ہی کوالٹی ہے ۔ جو احتجاج کر رہے وہ بمطابق آئین کر رہے ہیں جو احتجاج روک رہے ہیں وہ بمطابق آئین روک رہے ہیں ۔ بس عام آدمی کی "گ" پھٹ رہی ہے ۔
000
shahsahib.bsky.social @shahsahib.bsky.social · 23/11/2024
جرم ، ناقابل معافی : مگر سزا کچھ نہیں ۔ باتیں کروا لو ۔
010