Reposted by @salim804.bsky.social

صوبوں میں IG اور چیف سیکرٹری (CS) کے عہدے وفاقی حکومت وزیراعلیٰ کے بھیجے ہوئے تین ناموں میں سے لگاتی ہے
خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف کی حکومت فروری میں آئی لیکن 11 ماہ گزرنے کے باوجود وفاق نے وزیراعلیٰ کے بھیجے ہوئے ناموں میں سے IG اور CS کا نوٹیفیکیشن نہیں کیا