🧢 Ashraf Khan @ashraftexas.bsky.social · 09/11/2025زندگی میں جو تعلقات ٹوٹ جاتے ہیں، وہ اکثر وقت اور فہم کی کمی کی وجہ سے ہوتے ہیں۔ صبر اور تحمل سے ہی دلوں کو دوبارہ جوڑا جا سکتا ہے 000