Asif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 12/11/2025اے نبی ﷺ ، ہمیں معلوم ہے کہ جو باتیں یہ لوگ بناتے ہیں ان سے تمہیں رنج ہوتا ہے ، لیکن یہ لوگ تمہیں نہیں جھٹلاتے بلکہ یہ ظالم دراصل اللہ کی آیات کا انکار کر رہے ہیں۔(33سورۃ الانعام ) 031