Asif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 17/03/2026إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ ترجمہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، محمد ﷺ اللہ کے رسول ہیں ۔ تفسیر 131
Nainsukh @nainsukh.bsky.social · 05/04/2026اس کے سوا کچھ نہیں ہدایت کی راہ پر آیا ہے اور لینے والا بن گیا کہ لازم ہے کہ تجھے عطا ہو گا دیکھ محبت جو حد باندھ دی گئی تو نے نبھائی محبت کو پایا میرے کریم ﷺ کی جس نے تیری زندگی گزارنے کے اصول طے کر دئیے ۔ یہ کلمہ طیبہ کا ترجمہ ہے ۔ 100