Asif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 12/11/2025زمین میں چلنے والے کسی جانور اور ہوا میں پروں سے اُڑنے والے کسی پرندے کو دیکھ لو ، یہ سب تمہاری ہی طرح کی انواح ہیں ، ہم نے ان کی تقدیر کے نوشتے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی ہے ، پھر یہ سب اپنے رب کی طرف سمیٹے جاتے ہیں۔(38سورۃ الانعام) 084