Sign in

Rizwan khan

@rizwankhan75.bsky.social
854 followers 882 following 377 posts

ہم آدمی ہیں تمھارے جیسے۔جو تم کروگے وہ ہم کرینگے۔۔۔۔۔۔۔

PostsRepliesMedia
Reposted by Rizwan khan
NaBeeLa🎀 @missnabeela.bsky.social · 09/03/2026
‏السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 🫶 صبح بخیر پیارے لوگوں ❤️ اَلصَّـلٰوةُوَالسَّـلَامُ عَلَیـْكَ یَارَسُـوْلَ اللّٰهﷺ📿
2143
Rizwan khan @rizwankhan75.bsky.social · 12/02/2026
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ♥️
010
Reposted by Rizwan khan
Innocent Rani @innocent77.bsky.social · 10/02/2026
رَبَّنا آتِنا فِی الدُّنْیا حَسَنَةً وَ فِی الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَ قِنا عَذابَ
161
Rizwan khan @rizwankhan75.bsky.social · 17/01/2026
010
Rizwan khan @rizwankhan75.bsky.social · 17/01/2026
🤣
010
Rizwan khan @rizwankhan75.bsky.social · 17/01/2026
بیشک ❣️ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ♥️
010
Reposted by Rizwan khan
Naghmana @naghmana.bsky.social · 17/01/2026
‏واصف علی واصفؒ مَیں نعرہِ مستانہ، مَیں شوخیِ رندانہ مَیں تشنہ کہاں جاؤں،پی کربھی کہاں جانا مَیں طائرِ لا ہوتی مَیں جوہرِ ملکوتی ناسوتی نےکب مجھکو اِس حال میں پہچانا مَیں سوزِ محبت ہوں مَیں ایک قیامت ہوں مَیں اشکِ ندامت ہوں مَیں گوہرِ یکدانہ
141
Reposted by Rizwan khan
Naghmana @naghmana.bsky.social · 17/01/2026
ہم نے، (اے پیغمبر)، تم کو گواہی دینے والا، خوش خبری پہنچانے والا اور خبردار کرنے والا بنا کر بھیجا ہے۔ تاکہ (لوگو)، تم اللہ اور اُس کے رسول پر سچا ایمان لاؤ، رسول کا ساتھ دو، اُس کی تعظیم و توقیر کرو اور صبح و شام اللہ کی تسبیح کرتے رہو
351
Reposted by Rizwan khan
evekhan.bsky.social @evekhan.bsky.social · 15/01/2026
میرے محرم جو میرے دل نے سہا ہے ابھی دعا ہے تیرے دل کو ایسی چوٹ نہ لگے کبھی
161
Reposted by Rizwan khan
اسماءحسین🍂🍂 @asmahussain.bsky.social · 15/01/2026
‏ہم نے اداسیوں کے مرثیے کہے ، دِل حزیں کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔!! اور خار نما لہجوں کو اوڑھ لیا 🥀🖤 ‎
171
Reposted by Rizwan khan
Innocent Rani @innocent77.bsky.social · 15/01/2026
اللہ کو سناو، اللہ کو بتاؤ، اللہ سے مانگو، اللہ ہی سنے گا! اللہ ہی قبول کرے گا، اللہ ہی نوازے گا اور اللہ ہی تھامے گا ❤️
2153
Rizwan khan @rizwankhan75.bsky.social · 16/01/2026
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ♥️
010
Reposted by Rizwan khan
evekhan.bsky.social @evekhan.bsky.social · 14/01/2026
`یَا الْوَاحِدُ وَالصَّمَدُ♥️☝️` *اے ایک ہونے والے! *اے بے نیاز، جس کی طرف سب محتاج ہوں اور جو خود کسی کا محتاج نہ ہو💯* `جب بندہ “یَا الْوَاحِدُ یَا الصَّمَدُ” پڑھتا ہے تو:` *اس کا دل مخلوق سے ہٹ کر خالق سے جُڑ جاتا ہے* *انسان کو یقین ہو جاتا ہے کہ اصل سہارا صرف اللہ ہے* *دل کا خوف، گھبراہٹ اور بے چینی کم ہو جاتی ہے🌸*
121
Rizwan khan @rizwankhan75.bsky.social · 12/01/2026
,آمین ثمہ آمین یارب العالمین 🤲🏻
100
Reposted by Rizwan khan
Shahid Faazal @shahidfaazal.bsky.social · 09/01/2026
دلِ بیزار میں جہنم سا عالم ہے روح بدن سے بغاوت کو اتر آئی ہے ۔۔۔
011
Rizwan khan @rizwankhan75.bsky.social · 09/01/2026
مجھے بہت پسند ہیں 😋🤣🤣🤣
110
Reposted by Rizwan khan
اسماءحسین🍂🍂 @asmahussain.bsky.social · 09/01/2026
زخم ٹھیک ہو جانے سے حادثے نہیں بھولا کرتے 🖤
241
Rizwan khan @rizwankhan75.bsky.social · 09/01/2026
ڈیلیٹ کردیں
010
Rizwan khan @rizwankhan75.bsky.social · 09/01/2026
🖤
010
Reposted by Rizwan khan
Shahid Faazal @shahidfaazal.bsky.social · 08/01/2026
کوئی امید دلاؤ کہ آرزو تو رہے ۔۔۔ 🧐
011
Reposted by Rizwan khan
Shahid Faazal @shahidfaazal.bsky.social · 09/01/2026
ایک مدت سے اجڑتے ہی چلے آئے ہیں ایک لمحے میں کہاں ہم نے سنور جانا ہے جس طرح رات کٹی دن بھی گیا ہاتھوں سے اسی طرح ہم نے بھی کسی شام گزر جانا ہے ۔۔۔
121
Rizwan khan @rizwankhan75.bsky.social · 09/01/2026
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ♥️ وعلیکم السلام
010
Reposted by Rizwan khan
evekhan.bsky.social @evekhan.bsky.social · 08/01/2026
اگر آپکا پڑوسی دیوبندی، بریلوی، اہلحدیث یا اہلِ تشیع ہے تو اُسکا حساب وہ خود دے گا لیکن اگر وہ بھوکا مر گیا تو حساب آپکو دینا پڑے گا _!! منقول
121
Rizwan khan @rizwankhan75.bsky.social · 09/01/2026
انشاء اللہ
010
Rizwan khan @rizwankhan75.bsky.social · 09/01/2026
🤣🤣
010
Rizwan khan @rizwankhan75.bsky.social · 09/01/2026
❣️❣️🍁
010
Reposted by Rizwan khan
evekhan.bsky.social @evekhan.bsky.social · 09/01/2026
ہمارا اللہ ہمیں حیا سکھاتا ہے ۔یہ خود کو صاف گو اور منہ پھٹ کہنے والے لوگوں کو جان لینا چاہیے کہ وہ اچھے دوست نہیں بن سکتے اور اپنی بدکلامی کی وجہ سے آخر میں اکیلے رہ جاتے ہیں ۔سچے لوگ بدکلام نہیں ہوتے اور منہ پھٹ اور تلخ کلام لوگ سچے نہیں ہوتے 🥀
461
Reposted by Rizwan khan
evekhan.bsky.social @evekhan.bsky.social · 09/01/2026
علم وہ تحفہ ہے جو بانٹنے سے کم نہیں ہوتا بلکہ بڑھتا ہے
251
Rizwan khan @rizwankhan75.bsky.social · 09/01/2026
جزاکم اللہ خیرا کثیرا 🤲🏻♥️
000
Rizwan khan @rizwankhan75.bsky.social · 04/01/2026
صبحِ بخیر 🫰🏻
010
Reposted by Rizwan khan
اسماءحسین🍂🍂 @asmahussain.bsky.social · 16/12/2025
مجھے معلوم تھا میرا وجدان مُجھ سے کہتا تھا اِک حادثہ درپیش ہونا ہے۔۔ مُجھے درویش ہونا ہے۔ 😔
3102
Rizwan khan @rizwankhan75.bsky.social · 16/12/2025
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❣️
100
Rizwan khan @rizwankhan75.bsky.social · 16/12/2025
#16DecemberBlackDay
010
Rizwan khan @rizwankhan75.bsky.social · 06/12/2025
😂😂
110
Rizwan khan @rizwankhan75.bsky.social · 06/12/2025
کمال اسسسست
010
Rizwan khan @rizwankhan75.bsky.social · 06/12/2025
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ♥️
020
Reposted by Rizwan khan
evekhan.bsky.social @evekhan.bsky.social · 26/11/2025
فَاطِرَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ-اَنْتَ وَلِیّٖ فِی الدُّنْیَا وَ الْاٰخِرَةِۚ- اے آسمانوں اور زمین کے بنانے والے! تو دنیا اور آخرت میں میرا مددگار ہے! سورۃ یوسف🤍
151
Reposted by Rizwan khan
evekhan.bsky.social @evekhan.bsky.social · 13/11/2025
‏فَدَاڪَ اَبِی وَ اُمِّی یَارَسُول اللّٰهٗﷺ اپنے ""غم """کی دوا آپ ﷺ آپ کی ہر ادا میرے پیارے نبیﷺ آپ پہ سب کچھ فدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤‎اللهم_صل_على_محمد_وآل_محمد
241
Reposted by Rizwan khan
evekhan.bsky.social @evekhan.bsky.social · 14/11/2025
131
Reposted by Rizwan khan
evekhan.bsky.social @evekhan.bsky.social · 15/11/2025
ہوں تو خاک مگر محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے ہے نسبت میری بس یہی ایک رشتہِ میری اوقات بدل دیتا ہے 🍂💖
141
Rizwan khan @rizwankhan75.bsky.social · 18/11/2025
♥️
010
Rizwan khan @rizwankhan75.bsky.social · 11/11/2025
😝😝
010
Rizwan khan @rizwankhan75.bsky.social · 07/11/2025
🤣🤣
010
Rizwan khan @rizwankhan75.bsky.social · 07/11/2025
🤣🤣
010
Reposted by Rizwan khan
اسماءحسین🍂🍂 @asmahussain.bsky.social · 06/11/2025
ماؤں کے بغیر تو گھر میں رکھی ہوئی چیزیں نہیں ملتیں، اور تم سُکون ڈھونڈ رہے ہو...!❤️‍🩹
283
Reposted by Rizwan khan
Naghmana @naghmana.bsky.social · 07/11/2025
بہت بزرگ، بہت فیض رساں ہے وہ ذات جس نے آسمان میں مضبوط قلعے بنائے اور اُس میں ایک جلتا چراغ اور ایک چمکتا چاند بنایا۔ اور وہی ہے جس نے رات اور دن کو ایک دوسرے کے بعد آنے والا بنایا، اُن کے لیے جو یاددہانی حاصل کرنا چاہیں یا شکرگزار بننا چاہیں۔ سورہ الفرقان آیت 61
231
Reposted by Rizwan khan
evekhan.bsky.social @evekhan.bsky.social · 07/11/2025
بس اتنی سچائی سے جیئیں کہ جب کوئی آپ سے یہ کہے کہ تمھیں تمھارے کئیے کا پھل ضرور ملے گا، تو وہ ”دعا لگے بد دعا نہیں“.
251
Rizwan khan @rizwankhan75.bsky.social · 07/11/2025
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ♥️
010
Reposted by Rizwan khan
evekhan.bsky.social @evekhan.bsky.social · 06/11/2025
041