Sign in

ranashahzadrizvi.bsky.social

@ranashahzadrizvi.bsky.social
84 followers 69 following 6 posts
PostsRepliesMedia
Reposted by @ranashahzadrizvi.bsky.social
Jehad Abusalim @jehadabusalim.bsky.social · 13/12/2024
Jabalia, before and after.
751404473
Reposted by @ranashahzadrizvi.bsky.social
Ar Balouch @arbalouch.bsky.social · 12/12/2024
We support the position of Mufti Muneeb-ur-Rahman regarding the registration of madrasas, we will continue to raise our voice at every forum to protect the rights of madrasas. Controversy can prove dangerous for the country's stability Tehreek-Labbaik-Pakistan Chief Hafiz Saad Hussain Rizvi
021
Reposted by @ranashahzadrizvi.bsky.social
S.A Qureshi🕊 @3214567.bsky.social · 04/12/2024
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ جس شخص نے تمہارے پاس امانت ركھی ہے اسے امانت واپس كر دو، اور جس نے تم سے خیانت كی ہے اس سے خیانت نہ كرو۔ (السلسلۃ : 1199)
0332
ranashahzadrizvi.bsky.social @ranashahzadrizvi.bsky.social · 04/12/2024
پی پی 139 ضلع شیخوپورہ 5 دسمبر انتخابی نشان و امیدوار🗳️ تحریک لبیک پاکستان کے نامزد امیدوار خطیب الاسلام علامہ فاروق الحسن قادری صاحب #pp139_Shekhopora #امیرالمجاھدین #ImamKhadimHissainRizvi
010
Reposted by @ranashahzadrizvi.bsky.social
Asif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 04/12/2024
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ ‏﴿ قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ ۝ لَا أَعْبُدُ مَا تَعْبُدُونَ ۝ وَلَا أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ ۝ وَلَا أَنَا عَابِدٌ مَّا عَبَدتُّمْ ۝ وَلَا أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ ۝ لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِيَ دِينِ ۝ ﴾
0235
Reposted by @ranashahzadrizvi.bsky.social
ranashahzadrizvi.bsky.social @ranashahzadrizvi.bsky.social · 28/11/2024
عمران خان کی حکومت میں جیل میں شہید کیے گئے عالم صاحب کا 6چھٹا عرس مبارک علامہ حافظ محمد یوسف سلطانی رحمۃ اللہ علیہ 3دسمبر بروز منگل جامعہ مسجد غوثیہ رضویہ لکھنوال خورد جلال پور جٹاں میں منایا جائے گا تمام عاشق رسول جوق در جوق شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں #دہشگرد_PTI
شہید ناموس رسالت علامہ حافظ محمد یوسف سلطانی رحمۃ اللہ علیہ آپ کا سالانہ 6چھٹا عرس مبارک 3دسمبر بروز منگل کو ہو گا جس میں خصوصی خطاب استاد امیر المجاھدین شیخ الحدیث یادگار اسلاف حافظ عبد الستار سعیدی صاحب فرمائیں گے تمام عاشق رسول جوق در جوق شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں
031
Reposted by @ranashahzadrizvi.bsky.social
MPA TLP a part of Punjab essambly @mabrarsikandar.bsky.social · 28/11/2024
تفسیر صراط الجنان { بِسْمِ اللّٰهِ: اللہ کے نام سے شروع ۔} علامہ احمد صاوی رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ فرماتے ہیں:قرآن مجید کی ابتداء’’ بِسْمِ اللّٰهِ‘‘سے اس لئے کی گئی تاکہ اللہ تعالٰی کے بندے اس کی پیروی کرتے ہوئے ہر اچھے کام کی ابتداء ’’بِسْمِ اللّٰهِ‘‘ سے کریں
041
ranashahzadrizvi.bsky.social @ranashahzadrizvi.bsky.social · 28/11/2024
عمران خان کی حکومت میں جیل میں شہید کیے گئے عالم صاحب کا 6چھٹا عرس مبارک علامہ حافظ محمد یوسف سلطانی رحمۃ اللہ علیہ 3دسمبر بروز منگل جامعہ مسجد غوثیہ رضویہ لکھنوال خورد جلال پور جٹاں میں منایا جائے گا تمام عاشق رسول جوق در جوق شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں #دہشگرد_PTI
شہید ناموس رسالت علامہ حافظ محمد یوسف سلطانی رحمۃ اللہ علیہ آپ کا سالانہ 6چھٹا عرس مبارک 3دسمبر بروز منگل کو ہو گا جس میں خصوصی خطاب استاد امیر المجاھدین شیخ الحدیث یادگار اسلاف حافظ عبد الستار سعیدی صاحب فرمائیں گے تمام عاشق رسول جوق در جوق شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں
031
ranashahzadrizvi.bsky.social @ranashahzadrizvi.bsky.social · 24/11/2024
*نواز گنجے کا یہ واقعہ آپ بھولے تو نہیں* *چلے واپسی دیکھ کر یاد تازہ کر لیں* #نوازشریف_جوتی_نابھول
021
Reposted by @ranashahzadrizvi.bsky.social
Ar Balouch @arbalouch.bsky.social · 24/11/2024
کچھ ہی دیر میں نواز شریف اور مریم نواز کی کنیز عضما بخاری کی تحریک لبیک کہ خلاف غیرذمہ دارانہ بیان کہ خلاف تحریک لبیک کہ مرکز کی طرف سے ٹوئیٹر ٹرینڈ چلایا جائیگا
0108
Reposted by @ranashahzadrizvi.bsky.social
Asif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 21/11/2024
﴿ إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا ۝ ﴾ ﷺ
1358
Reposted by @ranashahzadrizvi.bsky.social
Ihsan Ullah🇵🇰 @ihsanullah.bsky.social · 21/11/2024
044
Reposted by @ranashahzadrizvi.bsky.social
Farooq Faisal Khan @ffkonee.bsky.social · 21/11/2024
تحریک انصاف کے دوستوں سے سوال ہے کہ اگر وہ 24 کو کامیاب نہ ہو سکے ؟
573
Reposted by @ranashahzadrizvi.bsky.social
ranashahzadrizvi.bsky.social @ranashahzadrizvi.bsky.social · 21/11/2024
عرس مبارک کے دوسرے روز کثیر تعداد میں عاشقان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شرکت #عرس_امیرالمجاھدین
033

محمد علی @tlp003.bsky.social · 20/11/2024
*مجدد اعظم کا عرس 19، 20 اور 21 نومبر 2024 حضورﷺ کے تمام دیوانوں کو دعوت عام ہے۔ آپ سب نے ذوق و شوق سے عرس میں شرکت کرنی ہے۔ عرس مجدد اعظم کی ہر نشست میں باوضو اس نیت کیساتھ شرکت کرنی ہے کہ اللہ تعالٰی ہمیں امیر المجاہدین نور اللہ مرقدہ کے عشق رسولﷺ کی خیرات عطا کرے۔
021
Reposted by @ranashahzadrizvi.bsky.social
نظام عالم نفاذ اسلام @realsheraz314.bsky.social · 20/11/2024
تحریک لبیک کی سٹوڈنٹ تنظیم نے بابا جی کہ عرس مبارک کہ موقع پر راکٹ 313 اور ڈاکٹر ربوٹ تیار کیا اور لیبرل کو بتایا مولوی جدید ٹیکنالوجی کہ قائل ہے لیکن جس کو لیبرل جدت کہتے ہے اس کہ قائل نہیں #نظام_عالم_نفاذ_اسلام
011
Reposted by @ranashahzadrizvi.bsky.social
ranashahzadrizvi.bsky.social @ranashahzadrizvi.bsky.social · 19/11/2024
بے شک
021
Reposted by @ranashahzadrizvi.bsky.social
ملنگ حضرت 🇵🇰💞 @malanghazrat755.bsky.social · 19/11/2024
‏ایک وقت ایسا بھی آیا آسیاہ ملعونہ کی خاطر یزیدی حکمران نےوقت کےمجدد کو گرفتار کرکےمسجدرحمت اللعالمین کو تین دن بند رکھا آج وہ یزید پلید ذلت کی زندگی گزار رہا مگر مسجد رحمت اللعالمین آج پوری دنیا کے لیے مرکز نگاہ ہے یہیں پر 19،20،21 نومبر امیرالمجاہدین کا عرس مبارک منایا جا رہا
0114
Reposted by @ranashahzadrizvi.bsky.social
محمد علی @tlp003.bsky.social · 19/11/2024
عرس امیر المجاہدین بابا جی خادم حسین رضوی 💕💕
عرس امیر المجاہدین 💕💕💕
022
Reposted by @ranashahzadrizvi.bsky.social
jaggarizvi.bsky.social @jaggarizvi.bsky.social · 19/11/2024
022
Reposted by @ranashahzadrizvi.bsky.social
ملنگ حضرت 🇵🇰💞 @malanghazrat755.bsky.social · 19/11/2024
*عُرسِ مجددِ دوراں علیہ الرحمہ* *مرکز غیرت و حمیت میں قرآن خوانی جاری* پرسوز آواز میں کلام سماعت فرمائیں💕💞
073
Reposted by @ranashahzadrizvi.bsky.social
World Order 27 @worldorder27.bsky.social · 19/11/2024
‏پاکستان کی 77 سالہ تاریخ کے دو مہا منافق جنہوں نے سیکولر صیہونی ایجنڈے کی تکمیل کی خاطر شریعت کا ملحدانہ استعمال کیا۔ ایک نے پاکستان میں خوارجیت، سمگلنگ اور فرقہ واریت کو بڑھاوا دیا، جبکہ دوسرے نے سیکولر لبرل صیہونیت اور قادیانیت کو ‎#تجدید_فکریاتِ_اسلام ‎#WorldOrder27
076
ranashahzadrizvi.bsky.social @ranashahzadrizvi.bsky.social · 19/11/2024
بے شک
021
Reposted by @ranashahzadrizvi.bsky.social
محمد علی @tlp003.bsky.social · 19/11/2024
011
Reposted by @ranashahzadrizvi.bsky.social
محمد علی @tlp003.bsky.social · 19/11/2024
011
Reposted by @ranashahzadrizvi.bsky.social
نظام عالم نفاذ اسلام @realsheraz314.bsky.social · 19/11/2024
سیدنا ابوبکر بن عبداللہ بن قیس اپنے والد سے روایت کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ میں نے اپنے والد کو دشمن کے سامنے (یعنی میدان جہاد میں) یہ کہتے ہوئے سنا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے کہ جنت تلواروں کے سائے کے نیچے ہے۔ یہ سن کر ایک غریب اور میلے سے کپڑوں والا شخص اٹھا اور کہنے لگا کہ 1/3
222
Reposted by @ranashahzadrizvi.bsky.social
نظام عالم نفاذ اسلام @realsheraz314.bsky.social · 18/11/2024
علامہ امام خادم حسین رضوی رحمتہ اللہ علیہ کہ عرس مبارک پر تشریف لاۓ اور عشق نبی پاک ص پاۓ
032
Reposted by @ranashahzadrizvi.bsky.social
محمد علی @tlp003.bsky.social · 19/11/2024
022
Reposted by @ranashahzadrizvi.bsky.social
engzaheer.bsky.social @engzaheer.bsky.social · 19/11/2024
مجدد العصر فقیہہ العصر حاکم الحدیث شیخ القرآن عاشقِ صادق قاسم عشقِ مصطفیٰ ﷺ علامہ حافظ خادم حسین رضوی نور اللہ مرقدہ #قاسمِ_عشقِ_مصطفی_خادم_حسین
053
Reposted by @ranashahzadrizvi.bsky.social
نظام عالم نفاذ اسلام @realsheraz314.bsky.social · 18/11/2024
Happy Urs Babaji Khadim Hussain Rizvi to the world of Islam #نظام_عالم_نفاذ_اسلام
022
Reposted by @ranashahzadrizvi.bsky.social
ranashahzadrizvi.bsky.social @ranashahzadrizvi.bsky.social · 19/11/2024
عرس امیر المجاھدین علامہ حافظ خادم حسین رضوی نور اللہ مرقدہ 19_20_21بمقام گرینڈ بیری سٹاپ چوک یتیم خانہ لاہور #امیرالمجاھدین