نظام عالم نفاذ اسلام @realsheraz314.bsky.social · 23/08/2025غزہ پر خاموشی اختیار کرنے والوں حکمران کیا منہ دیکھاۓ گے قیامت کہ روز کریم آقا ﷺ کو اور ان کہ سپورٹران کیا منہ دیکھاۓ گے #Gaza 000
نظام عالم نفاذ اسلام @realsheraz314.bsky.social · 15/12/2024اس دور میں یہ مسلے بتانے کا وقت نہیں بلکہ عوام کو جہاد اور سیاست پر تعلیم اور تربیت کرنے کی ضرورت ہے میری ایسے تمام تنظموں کہ سربراہان سے گزارش ہے کہ دین کہ نام کا کھا رہے ہو تو اس کو حلال کرو 011
Reposted by نظام عالم نفاذ اسلامranashahzadrizvi.bsky.social @ranashahzadrizvi.bsky.social · 21/11/2024عرس مبارک کے دوسرے روز کثیر تعداد میں عاشقان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شرکت #عرس_امیرالمجاھدین 033
نظام عالم نفاذ اسلام @realsheraz314.bsky.social · 20/11/2024تحریک لبیک کی سٹوڈنٹ تنظیم نے بابا جی کہ عرس مبارک کہ موقع پر راکٹ 313 اور ڈاکٹر ربوٹ تیار کیا اور لیبرل کو بتایا مولوی جدید ٹیکنالوجی کہ قائل ہے لیکن جس کو لیبرل جدت کہتے ہے اس کہ قائل نہیں #نظام_عالم_نفاذ_اسلام 011
Reposted by نظام عالم نفاذ اسلامWorld Order 27 @worldorder27.bsky.social · 19/11/2024پاکستان کی 77 سالہ تاریخ کے دو مہا منافق جنہوں نے سیکولر صیہونی ایجنڈے کی تکمیل کی خاطر شریعت کا ملحدانہ استعمال کیا۔ ایک نے پاکستان میں خوارجیت، سمگلنگ اور فرقہ واریت کو بڑھاوا دیا، جبکہ دوسرے نے سیکولر لبرل صیہونیت اور قادیانیت کو #تجدید_فکریاتِ_اسلام #WorldOrder27 076
Reposted by نظام عالم نفاذ اسلاموَڈّاسائیں @chachabashir.bsky.social · 19/11/2024سوال: کوئی غیر سیاسی پیر خطیب تحریک کے نزدیک کیوں نہیں آتا؟ جواب: تحریک والے سورۃ الکہف پڑھتے ہیں۔ دجال تحریک سے دور، رہنے پر مجبور #تاریخ_کا_سب_سےبڑا_عُرس 055
نظام عالم نفاذ اسلام @realsheraz314.bsky.social · 19/11/2024سیدنا ابوبکر بن عبداللہ بن قیس اپنے والد سے روایت کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ میں نے اپنے والد کو دشمن کے سامنے (یعنی میدان جہاد میں) یہ کہتے ہوئے سنا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے کہ جنت تلواروں کے سائے کے نیچے ہے۔ یہ سن کر ایک غریب اور میلے سے کپڑوں والا شخص اٹھا اور کہنے لگا کہ 1/3 222
Reposted by نظام عالم نفاذ اسلاممحمد علی @tlp003.bsky.social · 19/11/2024رہائی کے بعد جب قائد محترم واپس آے تو انکے بیٹھنے کا انداز بتا رہا تھا کہ جک کر نہیں بلکے جکا کر آے ہیں 033
نظام عالم نفاذ اسلام @realsheraz314.bsky.social · 18/11/2024Happy Urs Babaji Khadim Hussain Rizvi to the world of Islam #نظام_عالم_نفاذ_اسلام 022
Reposted by نظام عالم نفاذ اسلاممحمد علی @tlp003.bsky.social · 18/11/2024ہمھے نظر نہیں آتا مگر حضور ﷺ ہر مصیبت کے وقت غمخواری فرماتے ہیں 011
نظام عالم نفاذ اسلام @realsheraz314.bsky.social · 18/11/2024علامہ امام خادم حسین رضوی رحمتہ اللہ علیہ کہ عرس مبارک پر تشریف لاۓ اور عشق نبی پاک ص پاۓ 032