وَ اللّٰهُ خَيْرُ الرّٰزِقِيْنَ
بیشک اللہ تعالیٰ ہی بہترین رازق ہےبلا امتیاز مذہب نسل اللہ تعالیٰ ہر درند چرند پرند،انسان کو رزق عطاکرتاہےاور بن مانگے عطا کرتاہے
اللہ تعالیٰ کسی کو یہ حق نہیں دیتا کہ وہ رازق بن کر نعوذباللہ اللہ کی تقسیم میں خلل ڈالے لیکن زمینی خدا نہیں سمجھتے