Sign in

Abbas

@qureshi257.bsky.social
278 followers 137 following 47 posts

Retired Engineer

PostsRepliesMedia
Abbas @qureshi257.bsky.social · 24/11/2024
تصویر میں تو سڑک پر کھڑا کر دیا لیکن کم سے کم اگلے تین سال اندر ھی گزارے گا-
010
Abbas @qureshi257.bsky.social · 24/11/2024
جو جو متفق ہیں ریپوسٹ کریں۔
0177
Abbas @qureshi257.bsky.social · 24/11/2024
جب غلامی نامنظور سمجھتے ھو تو نیازی کی گ۔۔۔۔۔۔ غلامی کیوں کر رھے ھو۔
000
Abbas @qureshi257.bsky.social · 24/11/2024
@qureshi257.bsky.social
000
Reposted by Abbas
Waqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 23/11/2024
اسلام علیکم کافی دوستوں کے اکاؤنٹ آج پرموٹ ہوئے باقی ساتھی اپنا اکاؤنٹ کا لنک کمنٹ میں شئیر کریں انشاءاللہ آپ سب کے اکاؤنٹ پروموٹ کرونگا۔اور آپ سب سے درخواست ہے اپنے ساتھیوں کی پوسٹ کو لائیک اور ری پوسٹ کریں۔ بلیو اسکائی کے شروع کے دن ہیں ورنہ بعد میں یہ موقع ہاتھ نہی آئے گا اپنا ہینڈل مضبوط بنائیں
154812
Abbas @qureshi257.bsky.social · 22/11/2024
پنکی پیرنی کی ویڈیو کے بعد آمین گنڈا پوری اور بیریسٹر گوھر کی ۔۔۔۔۔۔ پڑی ھے
000
Abbas @qureshi257.bsky.social · 22/11/2024
ان جنگلیوں کو عقل آگئی لیکن یوتھیاز کو عقل نہیں آئی۔
053
Reposted by Abbas
Muhammad Tayyub PML(N) @saudicrownprince.bsky.social · 22/11/2024
یہ تم کیا اٹھا لائے ہو 🤣😂😅
2305
Abbas @qureshi257.bsky.social · 22/11/2024
یو کے اور یو ایس اے کے یوتھیاز کی تعریف کرتے ھوئے
000
Abbas @qureshi257.bsky.social · 22/11/2024
پی ٹی آئی کے غلیظ ترین سپورٹرز غار حرا میں بھی اپنی غیر مذھبی حرکتوں سے باز نہیں آئے۔
100
Abbas @qureshi257.bsky.social · 20/11/2024
ویسے کاٹنے کی عادت پی ٹی آئی کے سپورٹرز کی زیادہ ھے۔
000
Abbas @qureshi257.bsky.social · 19/11/2024
131
Abbas @qureshi257.bsky.social · 19/11/2024
سب سے پہلے پاکستان۔
010
Abbas @qureshi257.bsky.social · 19/11/2024
پیچھے دیکھو پیچھے
131
Abbas @qureshi257.bsky.social · 19/11/2024
عزت کرنے پر ھی عزت ملتی ھے۔ جو ٹکرانے کی پالیسی اختیار کرے گا وہ نتائج کو خود ذمےدار ھوگا۔
000
Abbas @qureshi257.bsky.social · 19/11/2024
ان کے ذھنوں میں تشدد اور دھشتگردی بھر دی گئی ھے، یہ نیازی قادیانی کی خاطر پاکستان کو بھی نعوذ باللہ تباہںکر سکتے ھیں۔
000
Abbas @qureshi257.bsky.social · 19/11/2024
بہترین مشورہ
010
Abbas @qureshi257.bsky.social · 19/11/2024
@zia1o.bsky.social آپ اس پوسٹ میں تسلیم کر رھے ھیں کہ پی ٹی آئی کے فالورز ڈیجیٹل دھشت گرد ھیں۔ ۔ ۔
120
Abbas @qureshi257.bsky.social · 19/11/2024
عمران خان صاحب نےاپنے وقت میں کیوں انہیں چوکیداری پر نہیں لگایا۔ کبھی سوچا بلاول بھٹو اور نواز شریف کیوں پیچھےھوگئے۔سالوں سے پھیلی جھاڑیاں ختم کرنےمیں برس ھا برس لگ جاتےھیں اور پیچھےسےپھر کوئی جھاڑیاں لگانا شروع کر دیتا ھے۔ فیض حمید کی سازش خان صاحب نے کیوں نہیں سمجھی۔
000
Abbas @qureshi257.bsky.social · 19/11/2024
محبت تو دونوں سے ھے پاکستانی فلیگ بھی جان ھے۔ بس موجودہ ڈی پی سے کچھ لوگوں کی تکلیف کا اندازہ لگانے میں مدد ملی ھے۔ فوجستان چھوڑیں اس ملک کے بارے میں کہیں، ویسےیہ ملک تاقیامت چلے گا کچھ لوگ اس ملک کو سری لنکا بنانا چاہ رھےتھےانکےبارے میں کیا خیال ھے۔ سی پیک کو کیوں بند کیا گیا تھا کبھی اس بارے سوچا۔
100
Abbas @qureshi257.bsky.social · 19/11/2024
اتنا غصہ ھونے کی ضروٹ نہیں ھے۔کسی سیاسی جماعت سےتعلق رکھناھر پاکستانی کےلئے ضروری نہیں ھےھاں پاکستان اور اس کےمحافظوں سےمحبت رکھناھر پاکستانیکا فرض ھے۔ اگر"آپکی"کوئی خواھش پوری نہیں ھوتی تو اسکا مطلب یہ نہیں کہ اپنا گھر ھی جلا دو۔جہاں تک مینگو لینےآنےکا تعلق ھےتو یہ صرف آپکی فرسٹریشن ظاھر کرتی ھے
100
Abbas @qureshi257.bsky.social · 19/11/2024
24 نومبر کی تیاری۔
010
Abbas @qureshi257.bsky.social · 19/11/2024
یہ کہہ کر یوتھیاز کا مستقبل برباد کیا جا رھا ھے۔ کسی پر بھی اگر کوئی کیس کا پرچہ ھوگیا تو ساری زندگی ملازمت نہیں ملے گی اور نہ ھی غیر ممالک کا ویزہ۔ یو اےای نے پاکستانیوں پر ویزہ کی پابندی اسی لئے لگائی ھے کہ وھاں پاکستانی یو اےای کو بھی پاکستان سمجھ رھے تھے۔ پاکستان میں ویسے بھی کوئی قانون نہیں ھے
000
Abbas @qureshi257.bsky.social · 19/11/2024
فیس بک پر کم لیکن ایکس پر پی ٹی آئی کے سپورٹرز مخالف کےلئےجو زبان استعمال کرتےھیں وہ کسی بھی طرح اخلاق کےدائرے میں نہیں ھوتیں۔ بعض لوگوں کے الفاظ جنسی مریض(جن کے ذھنوں پر دوسروں کی مائیں بہنیں سوار ھوتی ھیں) جیسے ھوتے ھیں۔
000
Abbas @qureshi257.bsky.social · 19/11/2024
"فوجی" کی ڈی پی وطن اور فوج سے محبت کی وجہ سےھے۔ جہاں تک آرمی چیف کےخود لڑنےکی بات ھےتو عرض ھےکہ وہ آرمی کےاصولوں کےمطابق عمل کرتا ھےرھی بات سیاسی لیڈروں کےلڑنےکی تو وہ لیڈر عوام کو بھڑکا کر خود حکومت کرنا چاھتے ھیں اور مخصوص ایجنڈے پر عمل کرنا چاھتے ھیں۔ میرا کسی سیاسی جماعت سےتعلق نہیں ھے۔👇
210
Abbas @qureshi257.bsky.social · 19/11/2024
صرف ایک بات بتا دیں وہ خود تو جیل میں محفوظ ھے تو پھر "وہ" خود کیسے لڑے گا۔ ھاں یہ ھے کہ دوسروں کو مرغوں کی لڑائی کی طرح لڑائے گا اور خود فاعدہ اٹھائے گا
110
Abbas @qureshi257.bsky.social · 19/11/2024
کوئی ھے جو بتائے کہ یہ ایپ ھر بار لاگ ان کیوں مانگ رھی ھے۔
000
Abbas @qureshi257.bsky.social · 19/11/2024
کیا یہ بات درست ھے کہ بلیو اسکائی بھی وی پی این پر ھی چل سکتا ھے
000
Abbas @qureshi257.bsky.social · 19/11/2024
یہ ڈوب کر مرنے کی کیا ضرورت تھی۔
000
Abbas @qureshi257.bsky.social · 19/11/2024
دونوں دو نمبری ھیں انہوں نے پی ٹی آئی کی سپورٹ صرف اور صرف ڈالرز کمانے اور اپنے چینلز کی ریٹنگ بڑھانے کے لئے کر رکھی ھے۔
030
Abbas @qureshi257.bsky.social · 19/11/2024
ثابت ھوا کہ بلیو اسکائی بھی وی پی این پر ھی چل رھا ھے۔
000
Abbas @qureshi257.bsky.social · 19/11/2024
ساٹھ سیکنڈ، غلطی سے ساٹھ منٹ لکھ دیا تھا
010
Abbas @qureshi257.bsky.social · 18/11/2024
Me too
010
Abbas @qureshi257.bsky.social · 18/11/2024
ھاھاھاھااااااا
000
Abbas @qureshi257.bsky.social · 18/11/2024
قومی ھیرو، مائی فٹ
000
Reposted by Abbas
Saleem Ansari PMLN Hyderabad @ansari1.bsky.social · 18/11/2024
2125
Reposted by Abbas
Bepeer @bepeer999.bsky.social · 18/11/2024
48500145
Abbas @qureshi257.bsky.social · 18/11/2024
شکریہ
010
Abbas @qureshi257.bsky.social · 18/11/2024
کیا ھو گیا، بچپن سے سنتے آئے تھے کہ جیسا کرو گے ویسا بھرو گے۔
000
Abbas @qureshi257.bsky.social · 18/11/2024
کہاں پہونچنا ھے۔
000
Abbas @qureshi257.bsky.social · 18/11/2024
میرے خیال میں کوئی نہیں۔ جیسے میں بنا وی پی این کے استعمال کر رھا ھوں
010
Reposted by Abbas
ℤ𝕚𝕒 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪 @zia1o.bsky.social · 18/11/2024
#PTI_Followers پہلی لسٹ انکو فالو کریں اور فالو بیک حاصل کریں @ptif.bsky.social @naz123.bsky.social @m1hr.bsky.social @mhr1.bsky.social @suny1.bsky.social @sumankhan1234.bsky.social @fat9t.bsky.social @sadafirfan.bsky.social @shgufta.bsky.social @missislamabad.bsky.social Follow &retweet
193822
Abbas @qureshi257.bsky.social · 18/11/2024
اس وقت دونوں ایپ ایکس اور اسکائی بلیو پر چکر لگ رھے ھیں۔ فالو اور فالو بیک
000
Abbas @qureshi257.bsky.social · 18/11/2024
@maj-marwat.bsky.social ھر ایک ممبر کو فالو بیک دیں
000
Reposted by Abbas
Waseem PMLN🇵🇰 @waseem17276.bsky.social · 18/11/2024
یوتھیوں کے بھی دو فرقے بن چکے ہیں۔ ‏1۔ ٹیم پھپھی علیمہ ‏2۔ ٹیم امی بشریٰ ‏دیکھیں، جان جاں، اور کوہ طور کس طرف جاتے اور عمران ریاض و صدیق چڑی، کس طرف کا دانہ چگتے
022
Abbas @qureshi257.bsky.social · 18/11/2024
فالو بیک کریں
000
Abbas @qureshi257.bsky.social · 18/11/2024
فالو بیک کریں
110
Abbas @qureshi257.bsky.social · 18/11/2024
میں رہ گیا ھوں۔
000