Reposted by Zarrar Marwat 🇵🇰
پاکستان کے دشمنوں کو 3 چیزیں اچھی نہیں لگتی
ایک ہمارے پیارے پرچم سے، دوسرا ہماری پاک فوج سے، اور تیسرا پاکستانیوں کے باہمی محبت اور اتحاد سے
ہمارے اختلافات چاہے کتنے بھی ہوں لیکن پاکستان اور پاک فوج ہمارا غرور ہیں جسے کبھی بھی ٹوٹنے نہیں دیا جاے گا
#PakistanFirst🇵🇰
@farhankvirk.bsky.social