Sign in

IsLam1973

@qrrsa1973.bsky.social
283 followers 61 following 0 posts

❤️ Love For 804 ❤️ One & only ❤️ Imran khan ❤️ Best leader in the world

PostsRepliesMedia
Reposted by IsLam1973
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 26/11/2024
حماد اظہر اور شوکت بسرا رکاوٹیں عبور کرتے ہوئے دریا کے کو پار کر کے اپنے قافلے کے ہمراہ اسلام آباد کی طرف رواں دواں۔
02910
Reposted by IsLam1973
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 26/11/2024
رینجر والے نے ہمیں سلام کیا ۔ کہتا بیٹھو ہم بیٹھے ہوئے تھے ۔۔ پیچھے سے ہمیں شیل مارا ۔۔ لڑکا کنٹینر پر نماز پڑھ رہا تھا ۔ اسکو دونوں پاؤں سے پکڑ کر سر نیچے کر کے اسکو گرا دیا
11519
Reposted by IsLam1973
PTI Layyah @ptilayyah.bsky.social · 26/11/2024
‏ہمارے ایک اور ورکر کی شہادت ہو گئ ہے۔ انشاء اللہ شہیدوں کا خون بلکل رائیگاں نہیں جائے گا۔ یہ خون ایک دن ضرور انقلاب لائے گا۔
0108
Reposted by IsLam1973
PTI Layyah @ptilayyah.bsky.social · 26/11/2024
حماد اظہر کشتیوں کے ذریعے دو دریا عبور کرنے کے بعد پنجاب کے ٹکٹ ہولڈرز اور ورکرز کے ساتھ قافلے لے کر اسلام آباد کی طرف آ رہے ہیں۔
44521
Reposted by IsLam1973
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 26/11/2024
یہ سنائپر جو پکڑا گیا ہے پاکستانی آرمڈ فورسز کے زیرِ استعمال سب سے خوفناک اسنائپر ہے حیرت ہے ریاست اِس حد تک گئی ہے آج؟ یہ تو اُن مظاہرین کا شکریہ جنہوں نے اسکو پکڑا ورنہ اِس نے تباہی مچا دینی تھی
22518
Reposted by IsLam1973
Imran khan PTI @804imrankhan.bsky.social · 26/11/2024
اہم الرٹ🚨 ‏اس وقت اسلام آباد کی فضاؤں میں ہیلی کاپٹر سے جائزہ لیا جا رہا ہے۔ اسلام آباد کا چاروں طرف سے بند کر دیا گیا ہے۔ راولپنڈی پولیس لائن سے ساری نفری اسلام آباد بلا لی گئی۔ حکومت اس وقت مکمل طور پر بوکھلاہٹ کا شکار ہے۔
01817
Reposted by IsLam1973
Imran khan PTI @804imrankhan.bsky.social · 26/11/2024
گیم دلچسپ ہو گئی ہے، مظاہرین کی لیڈر بشری بی بی ہیں، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا کردار ثانوی ہو چکا ہے۔ بشری بی بی نہ صرف خود ڈی چوک جانا چاہتی ہیں بلکہ علی امین گنڈاپور کو بھی لے جانا چاہتی ہیں۔ کارکنوں سے کہہ دیا ہے کہ وہ علی امین گنڈاپور کو ڈی چوک لے کر چلیں
066
Reposted by IsLam1973
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 26/11/2024
‏🚨🚨🚨🚨 ڈی چوک کے اطراف میں لائٹس بند کر دی گئیں۔۔۔
42211
Reposted by IsLam1973
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 26/11/2024
‏🚨🚨🚨 تازہ اپڈیٹ ڈی چوک سے چند میٹرز کے فاصلے پر چائنہ چوک میں کارکنان موجود ، کھانا کھایا جارہا ہے۔۔ شدید شیلنگ اور ربڑ بلٹس
12911
Reposted by IsLam1973
Ik Today @iktodaypiktodaypk.bsky.social · 26/11/2024
تازہ ترین اپڈیٹ 🚨🚨 پی ٹی آئی کارکونوں پر سیدھی فائرنگ معاملہ کشیدگی کی طرف ‎ #DChowkProtest #احتجاج_سے_انقلاب_تک
084
Reposted by IsLam1973
Ik Today @iktodaypiktodaypk.bsky.social · 26/11/2024
تازہ ترین اپڈیٹ 🚨🚨 سب لوگ اس کے کمنٹ سیشن مِیں انٹرنیشنل میڈیا کو ٹیگ کریں رات کے اس وقت بھی ڈی چوک پر بدترین شیلنگ اور سیدھی فائرنگ جاری، ریاست اپنا ہوش مکمل طور پر کھو چکی ہے! ‎@voaurdu
01711
Reposted by IsLam1973
Ik Today @iktodaypiktodaypk.bsky.social · 26/11/2024
‏“جو لوگ اب تک نہیں پہنچ پائے وہ بھی ڈی چوک پہنچیں!” - پاکستان کے کپتان عمران خان
0125
Reposted by IsLam1973
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 26/11/2024
ڈی چوک پر لوگوں میں کھانا اور پانی کی بوتلیں تقسیم کی جارہی ہیں۔۔۔!!!
0217
Reposted by IsLam1973
🇹🇷 𝐏𝐓𝐈 (𝑫.𝑮.𝑲𝒉𝒂𝒏) @malik1000.bsky.social · 26/11/2024
‏محسن نقوی کا دودھ شریک بھائی
021
Reposted by IsLam1973
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 26/11/2024
ڈی چوک پر پی ٹی آئی کارکنوں کے خان تیرا ایک اشارہ، حاضر حاضر لہو ہمارا کے نعرے۔۔۔!!!
02812
Reposted by IsLam1973
Sanam Javaid Khan @sanamjavaidkhan.bsky.social · 26/11/2024
D Chowk ✌️
59027
Reposted by IsLam1973
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 26/11/2024
🚨🚨🚨 لوگ یزید کو گالیاں دیتے ہیں، یہ لوگ تو یزید سے بھی آگے نکل گئے ہیں، انہوں نے سب کچھ بند کردیا تاکہ کوئی کسی کو کھانا نہ دے، ایک خاتون کی ڈی چوک سے چند میٹرز کے فاصلے پر گفتگو
13116
Reposted by IsLam1973
PTI Layyah @ptilayyah.bsky.social · 26/11/2024
ماشاءاللہ اسلام آباد کی عوام نے دل جیت لیے۔ جوق در جوق اپنی بساط کے مطابق ورکرز کے لئے کھانے پینے کا سامان لا رہے ہیں۔
074
Reposted by IsLam1973
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 26/11/2024
اہم ترین 🛑 اخونزادہ حسین کہہ رہے ہیں کہ علی آمین گنڈاپور کے کنٹینر کا جنریٹر خراب ہوگیا ہے جس کی وجہ سے کنٹینر کا ساؤنڈ اور لائٹنگ سسٹم نہیں چل رہا
33213
Reposted by IsLam1973
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 26/11/2024
درخت بھی پولیس کی شیلنگ کی زد میں آگیا، آگ لگ گئ
2125
Reposted by IsLam1973
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 26/11/2024
کارکن پشتو میں علی آمین گنڈاپور سے کہہ رہے ہیں، میرے دو چھوٹے چھوٹے بچے ہیں مجھے پراوہ نہیں آگر میں مر گیا۔ آپ ہمارے بڑے ہیں آپ ڈٹ جائیں ہم آپ کے ساتھ ہیں جواب میں علی آمین گنڈاپور ورکرز کو حوصلہ دے رہے ہیں کہ عمران کا نعرہ لگائیں
162
Reposted by IsLam1973
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 26/11/2024
علی امین گنڈا پور ورکرز کے شکایت سن رہا ہے
12812
Reposted by IsLam1973
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 26/11/2024
🚨کلثوم ہسپتال کے باہر رینجرز سیدھے فائرنگ کر رہی ہے 👈اس ویڈیو کو وائرل کرو انٹرنیشنل میڈیا تک پہنچ جائے بی بی سی نیوز
54246
Reposted by IsLam1973
PTI KP @ptiofficial1.bsky.social · 26/11/2024
خون کے عطیات کی اپیل: پمز اور پولی کلینک ہسپتالوں میں زخمیوں کے علاج کے لیے خون کی فوری ضرورت ہے۔ اسلام آباد اور اس کے آس پاس کے علاقوں میں موجود تمام اہل افراد سے درخواست ہے کہ فوراً ان ہسپتالوں میں جا کر خون کا عطیہ دیں۔ آپ کا عطیہ قیمتی جانیں بچا سکتا ہے۔
187
Reposted by IsLam1973
Imran khan PTI @804imrankhan.bsky.social · 26/11/2024
اگر اس وقت عمران خان کے پلان کی کوئی حقیقی نمائندہ ہے تو وہ بشریٰ بی بی ہیں... پی ٹی آئی ورکرز نے دوسرے کسی لیڈر پر اعتبار کیا تو یہ دھرنا بے نتیجہ رہے گا.. پی ٹی آئی کے چند بڑے لوگ اندر کھاتے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ملے ہوئے ہیں.. لیکن بشریٰ بی بی ان کی راہ میں واحد رکاوٹ ہیں
0136
Reposted by IsLam1973
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 26/11/2024
ضلع مردان گاؤں بابینڑے سے تعلق رکھنے والے پاکستان تحریک انصاف کے کارکن ملک صدر علی شہید ہوچکے ہیں۔ حکومت پاکستان ہوش کے ناخن لے ہم پاکستانی ہیں ہمیں پرامن احتجاج کرنے دے۔
1104
Reposted by IsLam1973
Sher Afgun @sherafgun.bsky.social · 26/11/2024
‏ڈی چوک سے براہ راست مناظر عوام کا سمندر ۔
01911
Reposted by IsLam1973
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 26/11/2024
افسوس ناک خبر 💔 اسلام آباد دھرنے میں پشین سے تعلق رکھنے والا ولی خان کاکڑ شہید اور نصیب اللہ کلیوال شدید زخمی حالت میں پمز ہسپتال منتقل۔
0188
Reposted by IsLam1973
mamoonfakhar.bsky.social @mamoonfakhar.bsky.social · 26/11/2024
انقلاب، انقلاب💥💯(1) انقلاب کی توہین کیا شرط لگا کے کسی جگہ پہنچنے کو انقلاب کہا جا سکتا ہے؟ کیا اپنے ملک کی پولیس کو بزورِ بازو راستے سے ہٹا کر انقلاب ہے یہ؟ چلو ٹھیک ہے، انقلاب ہے، مان گئے۔
174
Reposted by IsLam1973
🇹🇷 𝐏𝐓𝐈 (𝑫.𝑮.𝑲𝒉𝒂𝒏) @malik1000.bsky.social · 26/11/2024
مزید فریش قافلے پہنچ رہے ہیں۔ اگر حکومت کی حکمت عملی ہے تو پی ٹی آئی نے بھی پوری پلاننگ کی ہوئی ہے۔ وہاں پر موجود افراد ڈٹے رہیں۔
041
Reposted by IsLam1973
🇹🇷 𝐏𝐓𝐈 (𝑫.𝑮.𝑲𝒉𝒂𝒏) @malik1000.bsky.social · 26/11/2024
پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے تحریک انصاف کے خلاف اپریشن کا اغاز کر دیا
031
Reposted by IsLam1973
Imran khan PTI @804imrankhan.bsky.social · 26/11/2024
کلثوم ہسپتال کے باہر رینجرز سیدھے فائرنگ کر رہی ہے
054
Reposted by IsLam1973
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 26/11/2024
‏کے پی والے ہماری ہی مدد کیلئے آئے ہیں اور اب ہمارا پنڈی اسلام آباد والوں کا فرض ہے کہ نکلیں اور اپنے بھائیوں کا ساتھ دیں، اسلام آباد کی مقامی خاتون کی گفتگو
14524
Reposted by IsLam1973
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 26/11/2024
اس وقت کارکنوں کی بڑی تعداد بشری بی بی اور گنڈاپور کے کنٹینر کے ارد گرد موجود 🔥
13313
Reposted by IsLam1973
ISF Official @isf-official.bsky.social · 26/11/2024
‏کارکن خود لیڈ کررہے ہیں۔
01811
Reposted by IsLam1973
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 26/11/2024
چائنہ چوک کے قریب صورتحال، کارکن حکومت کی سوچ سے بھی زیادہ آئے ہیں، مقامی کارکن الگ سے ساتھ آ کر مل گئے، چائنہ چوک سے جناح ایونیو تک جم غفیر ہے۔۔!!
02713
Reposted by IsLam1973
ISF Official @isf-official.bsky.social · 26/11/2024
‏ڈی چوک اس وقت "خان تیرا ایک اشارہ، حاضر حاضر لہو ہمارا" کے نعروں سے گونج رہا ہے
34020
Reposted by IsLam1973
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 26/11/2024
گلے بھی ان سے ہی ہوتے ہیں جہاں امید ہو اور امید کا مرکز علی امین گنڈاپور ہی ہے، ٹرانسپورٹ سے لیکر کنٹینر سٹیج تک، ماسک سے لیکر کھانے تک، کارکنان کا خیال ہو یا دیگر تمام انتظامات ہو سب علی امین گنڈاپور کے سر پر ہے۔ باقی قائدین بھی زمہ داریاں لے، اب یہ جلسہ نہیں دھرنا ہے۔
1137
Reposted by IsLam1973
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 26/11/2024
اس ہمت کو سلام ہے۔کارکنان ڈٹے ہوئے ہیں اور شیلنگ کے دھوان کو زائل کرنے کے لیے آگ جلائی گئی ہے۔
02511
Reposted by IsLam1973
ISF Official @isf-official.bsky.social · 26/11/2024
‏اس وقت کارکنوں کی بڑی تعداد بشری بی بی اور گنڈاپور کے کنٹینر کے ارد گرد موجود 🔥 کارکنان مسلسل جوش و جذبے کا ثبوت دیتے ہوئے ڈی چوک ڈی چوک کی آوازیں لگا رہے ہیں۔۔
43819
Reposted by IsLam1973
Ik Today @iktodaypiktodaypk.bsky.social · 26/11/2024
دبنگ وزیراعلیٰ 🔥 وزیراعلیٰ خیبر پښتونخواہ سرادر علی امین خان گنڈاپور عوام کے درمیان ✌️
1197
Reposted by IsLam1973
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 26/11/2024
میں اس وقت بھی بشرہ بی بی اور علی امین کی گاڑی کے قریب سے رپورٹنگ کر رہا ہوں،،،دونوں ادھر ہی موجود ہیں عوام کی بڑی تعداد موجود ہے ،،،شدید شیلنگ جاری ہے- احتشام عباس
2196
Reposted by IsLam1973
PTI Layyah @ptilayyah.bsky.social · 26/11/2024
اسلام آباد میں آنے والے لوگ ہمارے مہمان ہیں۔ یہ لوگ ہمارے لئے آئے ہیں اور ہم انکی مہمان نوازی کریں گے ان کا خیال رکھنا ہمارا فرض ہے، اسلام آباد کی ایک رہائشی خاتون۔
053
Reposted by IsLam1973
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 26/11/2024
اسلام آباد کے چائنہ چوک کے قریب پولی کلینک اسپتال بھی شدید شیلنگ سے متاثر۔۔۔ مریضوں کے ساتھ ساتھ آنے والے تیمارداروں کی بھی حالت خراب
01315
Reposted by IsLam1973
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 26/11/2024
پاکستانی ‏میڈیا پر سب جھوٹ چل رہا ہے کوئ نہ سنے ان کی نہ شئیر کرے
2105
Reposted by IsLam1973
PTI Layyah @ptilayyah.bsky.social · 26/11/2024
اسلام آباد کا ایک شہری اپنے دو بچوں کے ہمراہ گھر سے پانی لایا اور لوگوں کو پلا رہا ہے۔ ماشاءاللہ یہ دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔
054
Reposted by IsLam1973
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 26/11/2024
❤️میں بھی پاکستان ہوں تو بھی پاکستان ہے! عوام کا سونامی!🇵🇰
0229
Reposted by IsLam1973
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 26/11/2024
‏🚨اسلام آباد کے رہائشیوں سے ہنگامی اپیل: ڈی چوک میں موجود مظاہرین کے لئے کھانے اور پانی کا فوری بندوبست کریں۔ ‎#احتجاج_سے_انقلاب_تک
313762