Sign in

mamoonfakhar.bsky.social

@mamoonfakhar.bsky.social
168 followers 70 following 53 posts

Following the ideology of Imran khan PTI ❤️🫶 Insta: mamoon_fakhar38 X: Mamoon Fakhar Snap: mamoonfakhar

PostsRepliesMedia
mamoonfakhar.bsky.social @mamoonfakhar.bsky.social · 14/12/2024
کیا فائدہ اتنی بڑی دولت کا اگر زندگی میں ٹائی ٹینک کا ملبہ نہیں دیکھا تو 🙂🤐
001
mamoonfakhar.bsky.social @mamoonfakhar.bsky.social · 27/11/2024
۱) یوں بے انداز جھنڈ میں کھڑے ہو کر تمہارا مسکرانا سب یاد رکھا جائے گا..
100
mamoonfakhar.bsky.social @mamoonfakhar.bsky.social · 27/11/2024
مرشد ہماری فوج کیا لڑتی حریف سے مرشد اسے تو ہم سے ہی فرصت نہیں ملی💔
010
mamoonfakhar.bsky.social @mamoonfakhar.bsky.social · 26/11/2024
انقلاب، انقلاب💥💯(1) انقلاب کی توہین کیا شرط لگا کے کسی جگہ پہنچنے کو انقلاب کہا جا سکتا ہے؟ کیا اپنے ملک کی پولیس کو بزورِ بازو راستے سے ہٹا کر انقلاب ہے یہ؟ چلو ٹھیک ہے، انقلاب ہے، مان گئے۔
174
Reposted by @mamoonfakhar.bsky.social
Shoaib @shoaib173.bsky.social · 25/11/2024
Pathan vs police 🔥
082
mamoonfakhar.bsky.social @mamoonfakhar.bsky.social · 25/11/2024
📍 اسلام آباد ٹول پلازہ #24NovemberFinalCall #imrankhanlatest #FinalCall #BBC #bmwgram #bmwlife #islamabadblock #DChowkIslamabad #fypシ゚ #fypシ゚viralシ #fypシ゚viralシfypシ゚ #facebookviral #facebookpost #FacebookPage #MamoonFakharKhattak #newfbpage #needsupport #islamabad #islamabad #islamabadians
021
mamoonfakhar.bsky.social @mamoonfakhar.bsky.social · 25/11/2024
ریاست اپنی رٹ قائم کرنے پر آئی تو آپ کو پتہ ہے پھر کیا ہوگا، عظمیٰ بخاری۔۔۔! #Finalcall #24novemberfinal
001
mamoonfakhar.bsky.social @mamoonfakhar.bsky.social · 25/11/2024
*_حامد خان کا 30 نومبر کو پنجاب بھر سے وکلا تحریک شروع کرنے کا اعلان🫣🤦‍♂️🙆‍♂️_* #Finalcall #24novermberfinalcall
000
mamoonfakhar.bsky.social @mamoonfakhar.bsky.social · 25/11/2024
*_‏🚨🇵🇰مختصر تجزیہ : کوئی اور چھائے نہ چھائے پٹھان چھا گئے ہیں_*🫶🔥♥️ #Finalcal #24novemberfinalcall
000
mamoonfakhar.bsky.social @mamoonfakhar.bsky.social · 25/11/2024
*_‏وہ آگئے_* *_وہ کون ؟_* *_اس ملک کے اصل مالک_*🫶🔥 #Finalcall #24novemberfinalcall
000
mamoonfakhar.bsky.social @mamoonfakhar.bsky.social · 24/11/2024
ہندوستان سے الگ ھونے کے بعد پاکستانی عوام کو صرف گائے کا گوشت کھانے کی آزادی کے سوا کوئی آزادی نہیں مِلی!
000
mamoonfakhar.bsky.social @mamoonfakhar.bsky.social · 24/11/2024
بشریٰ بی بی 🙌 #‎قوم_کی_نبض_عمران_خان #‎ImranKhanFightingForPakistan ‎ #خان_کی_پکار_قوم_تیار
021
mamoonfakhar.bsky.social @mamoonfakhar.bsky.social · 24/11/2024
🤌😂
000
Reposted by @mamoonfakhar.bsky.social
Azhar Mashwani @azhar-mashwani.bsky.social · 23/11/2024
اس سب کے ہوتے ہوئے بھی پاکستان غریب کیوں ہے اس سوال کی پوچھنے پر بھی لوگ اغوا ہوتے ہیں کیوں اخر کیوں کب تک
33923
Reposted by @mamoonfakhar.bsky.social
Azhar Mashwani @azhar-mashwani.bsky.social · 23/11/2024
‏پنجاب کے لیے اہم رپورٹنگ میکانزم تیار: اپنے اپنے حلقے کا ڈیٹا مندرجہ ذیل نمبرز پر بھیجیں یہ ڈیٹا ptiraabta.pk‎ پر اپلوڈ ہو گا اور اس ڈیٹا سے تمام حلقوں کی رپورٹ تیار ہو گی تمام انصافینز اور امیدوار اپنی ٹیمز تک یہ نمبرز پہنچا دیں
22613
Reposted by @mamoonfakhar.bsky.social
Azhar Mashwani @azhar-mashwani.bsky.social · 24/11/2024
‏Appeal🛑 سی پیک روڈ پر نہ ہوٹل ہیں اورنہ کوئی سٹورز،صبح سے ہمارے ہزاروں کارکنان آنسو گیس کی شیلنگ اورکنٹینرز کا مقابلہ کررہے ہیں۔ اس وقت پینےکاپانی اورخوراک بالکل ختم ہوگیا ہے،تراپ کے قریب ہمارے قافلے ایک دفعہ پھر روکاوٹیں ہٹارہے ہیں،اگرکوئی پینے کاپانی یاخوراک پہنچاسکتا ہے تومہربانی ہوگی
07942
Reposted by @mamoonfakhar.bsky.social
M Saqib khan Niazi @msk7.bsky.social · 24/11/2024
‏شبلی فراز ، اسد قیصر ، بیرسٹر گوہر ، علی محمد خان ، سلمان اکرم راجہ ، حافظ فرحت ، حماد اظہر ، میاں اسلم اقبال ان کے قافلے کدھر ہیں ؟؟ آج سوال کریں گے جواب مانگیں
0204
mamoonfakhar.bsky.social @mamoonfakhar.bsky.social · 24/11/2024
*پنجاب اور خیبرپختونخواہ کو ملانے والا اٹک پل میدان جنگ بن گیا*
000
mamoonfakhar.bsky.social @mamoonfakhar.bsky.social · 24/11/2024
*سرگودھا روڈ پر بارات کی شکل میں اسلام آباد جانے والے27 پی ٹی آئی کارکنوں کو گرفتار کرلیا گیا، کارکنوں نے گاڑیوں کو سجایا ہوا تھا، ایک شخص کو دلہا بنا کر فرنٹ پر گاڑی رکھی ہوئی تھی، مشکوک جانتے ہوئے پولیس نے روک کر گرفتار کرلیا۔۔۔!!!*
000
mamoonfakhar.bsky.social @mamoonfakhar.bsky.social · 24/11/2024
‏کوہاٹ سے شہر یار آفریدی کی قیادت میں بڑا قافلہ اسلام آباد ڈی چوک کی طرف جوش جذبے سے روانہ
000
mamoonfakhar.bsky.social @mamoonfakhar.bsky.social · 24/11/2024
✍️💙🟣 *_‏جتنی عوام نکل رہی ہے زیادہ دیر یہ عوام کا مقابلہ نہیں کر سکتے۔۔۔_* *_`انقلاب زندہ باد`_*🔥 ✍️💙✊
000
mamoonfakhar.bsky.social @mamoonfakhar.bsky.social · 24/11/2024
*_🟣💙✍️‏فیض آباد میں پی ٹی آئی کارکنوں پر پولیس کا لاٹھی چارج اور ہوائی فائرنگ۔۔!!_* ✍️💙🟣
000
mamoonfakhar.bsky.social @mamoonfakhar.bsky.social · 22/11/2024
*حکومت سے احتجاج سے متعلق مذاکرات نہیں ہو رہے، احتجاج ہوگا، 24 نومبر کو ہر صورت اسلام آباد جائیں گے، علی امین گنڈا پور*
000
mamoonfakhar.bsky.social @mamoonfakhar.bsky.social · 22/11/2024
*ہاسٹلز بھی خالی کروا دیے میرے جیسے عالسی جو کمرے سے باہر نہی نکلتے تھے انہی بھی باہر نکال دیا کہ جاؤ ڈی چوک پہنچو* *میٹرک پاس ڈفرز*😂
010
mamoonfakhar.bsky.social @mamoonfakhar.bsky.social · 22/11/2024
*_‏بس اڈے بند، موٹروے بند، سڑکیں بند، ہوسٹلز بند، ہوٹلز بند، کنٹینرز لگا کر سڑکیں بند لیکن_* *_`ختم شد عمران خان ھے🤔`_*
000
mamoonfakhar.bsky.social @mamoonfakhar.bsky.social · 22/11/2024
*_‏ایک بندے کو بند کرنے کا نتیجہ_* *_انہوں نے خود ہی پورا ملک بند کر دیا۔_*🔥
000
mamoonfakhar.bsky.social @mamoonfakhar.bsky.social · 22/11/2024
*_نظام تھر تھر کانپ رہا ہے۔۔۔_* *_دریائے جہلم کے پل کو کنٹینرز سے مکمل طور پر بند کر دیا گیا۔۔۔_*
020
mamoonfakhar.bsky.social @mamoonfakhar.bsky.social · 22/11/2024
🚨راولپنڈی اور اسلام آباد میں آج رات تک طلبا کو ہاسٹلز خالی کرنے کی ہدایت
000
mamoonfakhar.bsky.social @mamoonfakhar.bsky.social · 22/11/2024
*_‏موٹروے آج رات 8 بجے سے بند۔۔!!_*
000
mamoonfakhar.bsky.social @mamoonfakhar.bsky.social · 22/11/2024
*_‏24 نومبر کا احتجاج اور پھر بشری بی بی کے زریعےعمران خان کا پیغام۔۔حکومت کچھ گھبرائی گھبرائی سی لگ رہی ہے۔_*✌️🔥
000
mamoonfakhar.bsky.social @mamoonfakhar.bsky.social · 22/11/2024
*_‏‎پس ثابت ہوا کہ عمران خان کا پیغام پورے پاکستان میں پھیل چکا ہے_*✌️♥️🔥
000
mamoonfakhar.bsky.social @mamoonfakhar.bsky.social · 22/11/2024
*_کامپیں ٹانگ رہی ہیں۔۔۔_* *_عمران خان کا احتجاج تو یہاں ہی کامپیاب ہوگیا کہ یہ خود ہی ملک بند کررہے ہیں۔_*
000
mamoonfakhar.bsky.social @mamoonfakhar.bsky.social · 22/11/2024
*_‏ایک احتجاج اور موٹروے بند، سڑکیں بند، اڈے بند، موبائل سروس، انٹرنیٹ بند، ویلکم ٹو اسلامی جمہوریہ پاکستان۔۔!!_*
000
mamoonfakhar.bsky.social @mamoonfakhar.bsky.social · 22/11/2024
*_‏پورے پاکستان میں موٹروے بند کر کے مرمت کا کام 22 نومبر کی رات سے شروع ہو رہا کیونکہ 24 نومبرکو عوامی احتجاج کی کال ہے 😂_*
000
mamoonfakhar.bsky.social @mamoonfakhar.bsky.social · 22/11/2024
*_💥🇧🇫‏اگر سسٹم کو اور فوج کو اپنی ساکھ بحال کروانی ہے تو عمران خان کو ایک بار دوبارہ وزیراعظم بننا ہوگا ۔۔۔۔_* *_مطیع اللہ جان:-_*
000
mamoonfakhar.bsky.social @mamoonfakhar.bsky.social · 22/11/2024
*_نومبر کے بعد چین نے تمام پاکستان میں کام کرنے والے چینی ورکرز کو واپس بلانے کا حکم نامہ جاری کر دیا۔_*
000
mamoonfakhar.bsky.social @mamoonfakhar.bsky.social · 22/11/2024
000
mamoonfakhar.bsky.social @mamoonfakhar.bsky.social · 22/11/2024
جس خانہ کعبہ میں بیٹھ کر نواز شریف جج خریدتا ہے اس پاک زمین پر عمران خان ننگے پاؤں جاتا ہے منافقوں کو تکلیف تو گی%pakistan #imrankhan #24novemberfinalcall #bluesky #communitystrong
000
mamoonfakhar.bsky.social @mamoonfakhar.bsky.social · 22/11/2024
X. Or. Bluesky
000
mamoonfakhar.bsky.social @mamoonfakhar.bsky.social · 22/11/2024
*🚨اڈیالہ جیل میں بڑی بیٹھک کی تیاریاں* *چِیئرمین پی ٹی آئی ۔۔بیرسٹرسلیمان اکرم راجہ۔علی محمد خان اور روف حسن اور دیگر کی اڈیالہ جیل میں ملاقات جاری*
000
Reposted by @mamoonfakhar.bsky.social
Imran Riaz Khan @lmranriazkhan.bsky.social · 22/11/2024
‏اسلام آباد ہائی کورٹ کے آرڈر کی تو روزانہ توہین ہوتی ہے آجتک کوئی ایکشن ہوا؟ موجودہ وزیر داخلہ کو دہشت کردی میں شہادتوں کی زمہ داری قبول کرتے ہوئے استعفیٰ دینا چاہیئے۔
45557189
mamoonfakhar.bsky.social @mamoonfakhar.bsky.social · 20/11/2024
Ik latest statement
000
mamoonfakhar.bsky.social @mamoonfakhar.bsky.social · 20/11/2024
Bus in UK 🇬🇧
010
mamoonfakhar.bsky.social @mamoonfakhar.bsky.social · 20/11/2024
احتجاج کی فائنل کال کا سنتے ہی کمپنی نے نوجوانوں کی توجہ ہٹانے کیلئے ٹک ٹاکر کی ویڈیو لیک کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے مگر نوجوان دل کو تھامے رکھیں 24 نومبر تک دل پر پتھر رکھیں😂 خان اہم ہے اسی پر فوکس رکھیں۔ #24novemberlongmarch
010
mamoonfakhar.bsky.social @mamoonfakhar.bsky.social · 20/11/2024
*لندن پلان* *کبوتر سے اکتوبر تک* *اکسٹینشن سے "ٹینشن تک"* *اور جلد ہی حافظ سے خدا* *حافظ تک......انشاءاللہ. #24nvember
010
mamoonfakhar.bsky.social @mamoonfakhar.bsky.social · 20/11/2024
Welcoming all my Bluesky family 🥰💙
000
Reposted by @mamoonfakhar.bsky.social
mamoonfakhar.bsky.social @mamoonfakhar.bsky.social · 20/11/2024
ینا خان آفریدی کی للکار۔۔۔ ڈی پی او تم ہمیں للکارنا چاہتے ہو للکارو 24 نومبر کو ہم تمھارے تمام غیر قانونی ہتھکنڈوں کو پیروں تلے روند کر اسلام آباد D chowk پہنچیں گے روک سکو تو روک لو۔۔۔
001