Sign in

pti-fighter.bsky.social

@pti-fighter.bsky.social
468 followers 492 following 77 posts
PostsRepliesMedia
pti-fighter.bsky.social @pti-fighter.bsky.social · 17/03/2025
010
pti-fighter.bsky.social @pti-fighter.bsky.social · 18/01/2025
Follow me and I will Follow Back 😁
000
pti-fighter.bsky.social @pti-fighter.bsky.social · 18/01/2025
010
pti-fighter.bsky.social @pti-fighter.bsky.social · 11/01/2025
010
pti-fighter.bsky.social @pti-fighter.bsky.social · 11/01/2025
💯%
000
Reposted by @pti-fighter.bsky.social
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 10/01/2025
33011
pti-fighter.bsky.social @pti-fighter.bsky.social · 28/12/2024
پوس مارٹم ۔۔۔۔ 👀
010
pti-fighter.bsky.social @pti-fighter.bsky.social · 24/12/2024
My believe is la ilaha illallah..
000
Reposted by @pti-fighter.bsky.social
ISF Official @isf-official.bsky.social · 24/12/2024
امت مسلمہ کے عظیم لیڈر عمران خان کو ناحق پابند سلاسل کرکے پارٹی کو ٹوڑنے اور 8 فروری کو مینڈیٹ چھیننے کے باوجود فیصلہ ساز اپنے مقاصد میں ناکام ہو چکے ہیں ۔ عمران خان پر ظلم وبربریت کے پہاڑ توڑے گئے اپنی قوم کی خاطر فسطائیت کے باوجود ٹوٹ نہی رہا عمران خان کو امید نہیں ٹوٹنے دے رہی
1113
pti-fighter.bsky.social @pti-fighter.bsky.social · 17/12/2024
000
Reposted by @pti-fighter.bsky.social
dralijamal.bsky.social @dralijamal.bsky.social · 12/12/2024
Two Legends in one Frame It took us 50-60 years to find a gem like Khan Saab after Jinnah And we have wasted 2 valuable years
052
pti-fighter.bsky.social @pti-fighter.bsky.social · 12/12/2024
ہمیں جناح سے بات کرنی ہے۔ آئیے آپ کو اسلام آباد کے قتل عام کے بارے میں بتانے کے لیے لمبی ڈرائیو پر چلتے ہیں۔ یہ جنرل تھے، جناح۔ انہوں نے منصوبہ بنایا اور اس پر عمل کیا اور میں انہیں نہیں بخشوں گا۔.
010
pti-fighter.bsky.social @pti-fighter.bsky.social · 11/12/2024
‏ابھی صرف 15 دن ہوئے اسلام آباد میں قتل عام کو اتنی جلدی کیا ہے؟ میں لکھ رہا ہوں نا ایف آئی آر ٹائپ رائٹر خراب تھا کافی دنوں سے۔ بیرسٹر گوبر کی اپنے آفس میں گفتگو
000
pti-fighter.bsky.social @pti-fighter.bsky.social · 10/12/2024
Captain.... 😜
000
pti-fighter.bsky.social @pti-fighter.bsky.social · 08/12/2024
000
pti-fighter.bsky.social @pti-fighter.bsky.social · 05/12/2024
کچھ سمجھ آیا۔۔۔۔ 😜
010
pti-fighter.bsky.social @pti-fighter.bsky.social · 05/12/2024
‏سیاسی اختلافات اپنی جگہ ۔۔۔۔۔ لیکن مریم نواز کا 4 ماہ والا پراجکٹ آج بھی ورلڈ رکاڑد ہے ۔۔۔۔۔
010
pti-fighter.bsky.social @pti-fighter.bsky.social · 03/12/2024
جواب دو کہ نہتے معصوم پاکستانیوں پر #گولی_کیوں_چلائی Q
010
Reposted by @pti-fighter.bsky.social
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 03/12/2024
اسٹیبلشمنٹ کے ٹاؤٹ فیصل واوڈا فرما رہے ہیں کہ مسلم لیگ نون ایک ختم شدہ برانڈ ہے، اور اس وقت ہمارے ملک میں سیاسی بدبودار لاشوں کا ایک سیٹ اپ لگا ہوا ہے۔ یہ لوگ چاہے قرآن کی قسمیں بھی کھا لیں، پھر بھی ان پر کوئی یقین نہ کرے
0136
pti-fighter.bsky.social @pti-fighter.bsky.social · 03/12/2024
‏دور حاضر کے جنرل ڈائر نے جلیانوالہ باغ کی تاریخ دہرائی ہے، ان شہیدوں کو خون ناحق ضائع نہیں جائے گا۔۔ عمران خان ‎#گولی_کیوں_چلائی
000
pti-fighter.bsky.social @pti-fighter.bsky.social · 02/12/2024
حکومت اور اس کے اداروں کے خلاف جو اس وقت ہر جگا نفرت دیکھی جارہی ہے اس کا حساب گولی چلانے والے اور اس کا آرڈر دینے والوں سے لیں۔ سب سے بڑی غداری کی ہے نہتے شہریوں کو گولی مار کر۔ قاتلوں کو نا تو شہیدوں کے خاندان معاف کریں گے اور نا ہی ان کے اپنے خاندان! ‏⁧‫#گولی_کیوں_چلائی...
010
pti-fighter.bsky.social @pti-fighter.bsky.social · 02/12/2024
حکومت اور اس کے اداروں کے خلاف جو اس وقت ہر جگا نفرت دیکھی جارہی ہے اس کا حساب گولی چلانے والے اور اس کا آرڈر دینے والوں سے لیں۔ سب سے بڑی غداری کی ہے نہتے شہریوں کو گولی مار کر۔ قاتلوں کو نا تو شہیدوں کے خاندان معاف کریں گے اور نا ہی ان کے اپنے خاندان! ‏⁧‫#گولی_کیوں_چلائی.
010
Reposted by @pti-fighter.bsky.social
Myra pakistan @nayapakistan01.bsky.social · 01/12/2024
💔💔💔
11311
Reposted by @pti-fighter.bsky.social
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 01/12/2024
🚨پبلک سروے ! پاکستانی قوم میں آج کی تاریخ میں سب سے زیادہ چاہے جانے والا لیڈر کون ہے ؟ اپنی رائے کا اظہار ضرور کریں ••
148849
Reposted by @pti-fighter.bsky.social
Ashraf Mastoi @ashrafmastoi786.bsky.social · 01/12/2024
‏وہ قاسم اور سلیمان کو چھوڑنے پر راضی ہو گیا تھا لیکن پاکستانیو! آپ کو چھوڑنے ہر راضی نہیں ہو رہا۔
12010
pti-fighter.bsky.social @pti-fighter.bsky.social · 01/12/2024
‏تمام دوستوں کا آواز اٹھانے کا شکریہ...
000
Reposted by @pti-fighter.bsky.social
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 28/11/2024
ٹی وی چینلز کے درمیان مقابلہ ہے کہ کون زیادہ جھوٹی خبر چلاتا ہے۔ اے آر وائے جھوٹ پھیلانے میں بدستور پہلے نمبر پر ہے۔
01211
pti-fighter.bsky.social @pti-fighter.bsky.social · 28/11/2024
انا للہ وانا الیہ راجعون ‏انیــس شہــــزاد ستی شہید کی نماز جنازہ کے بعد کوٹلی ستیـــاں کے علاقے بھــن سیــری میں تدفین کر دی گئی، انیس شہزاد ڈی چوک میں احتجاج کے دوران ریاستی دہشتگری کا نشانہ بنے اور رینجرز کی سیدھی گولی لگنے سے شہید ہوئے، ان کا قصور اپنا حق مانگنا تھا۔
000
pti-fighter.bsky.social @pti-fighter.bsky.social · 26/11/2024
‏جنہوں نے گولی چلائی ہے انہیں کٹہرے میں بھی لانا ہوگا۔
000
pti-fighter.bsky.social @pti-fighter.bsky.social · 25/11/2024
‏زمبابوے سے شکست کھانے کے بعد محسن نقوی نے پی ٹی آئی والوں سے بھی شکست کھا لی پی ٹی آئی کا کاروان اسلام آباد میں مکمل طور پر داخل
000
pti-fighter.bsky.social @pti-fighter.bsky.social · 25/11/2024
‏تو شاکر اپ سیانڑا ایں ساڈا چہرہ پڑھ ساڈا حال نا پوچھ 😬
000
pti-fighter.bsky.social @pti-fighter.bsky.social · 25/11/2024
‏اٹھو نوجوانوں بغاوت سے قیامت کا سماں کردو تمہیں خاموش رہنے کی یہ عادت مار ڈالے گی ‎#نومبر24_یوم_انقلاب ‎#احتجاج_سے_انقلاب_تک
000
pti-fighter.bsky.social @pti-fighter.bsky.social · 25/11/2024
بشری عمران خان کا عوام کے نام خصوصی پیغام ...
010
pti-fighter.bsky.social @pti-fighter.bsky.social · 25/11/2024
‏🚨⚠️📣اہم ترین عمران خان سے مذاکرات ، پی ٹی آئی کو احتجاج کے لئے دو جگہیں فراہم کردی گئی پی ٹی آئی پریڈ گراونڈ یا ایف نائن پارک میں احتجاج کرے ، حکومت کی پیشکش احتجاج ڈی چوک میں ہی ہوگا، عمران خان
010
pti-fighter.bsky.social @pti-fighter.bsky.social · 25/11/2024
‏🚨⚠️📣اہم ترین عمران خان سے مذاکرات ، پی ٹی آئی کو احتجاج کے لئے دو جگہیں فراہم کردی گئی پی ٹی آئی پریڈ گراونڈ یا ایف نائن پارک میں احتجاج کرے ، حکومت کی پیشکش احتجاج ڈی چوک میں ہی ہوگا، عمران خان
000
pti-fighter.bsky.social @pti-fighter.bsky.social · 25/11/2024
‏بریکیگ نیوز 🚨 🚨 🚨 🚨 کوئی مُزاکرات نہیں۔۔۔صرف خان کی رہائی دھوکے بازوں ، وطن کے غداروں ، ظالموں اور آمروں سے کوئی مُزاکرات نہیں۔۔۔!!
000
pti-fighter.bsky.social @pti-fighter.bsky.social · 25/11/2024
‏خاموشی خاتمہ ہے، موت ہے۔ مزاحمت بقاء ہے ، زندگی ہے۔
010
Reposted by @pti-fighter.bsky.social
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 24/11/2024
ویڈیو لگانا میرا کام تھا وائرل اپ لوگوں نے کرنا ہے🔥🔥
412161
Reposted by @pti-fighter.bsky.social
Muhammad Noman 🔵 @nomii39.bsky.social · 25/11/2024
قافلے 26 نمبر پہنچ چکے ہیں شدید شیلنگ ہو رہی ہے یہ آخری رکاوٹ ہے اگلا پڑاو اسلام آباد ۔
124
pti-fighter.bsky.social @pti-fighter.bsky.social · 25/11/2024
‏آج نہیں تو کب نکلو گے آج نہیں تو کب بدلو گے آج نہیں تو کب بولو گے سوچو میرے دیس کے لوگو! ‎#نومبر24_یوم_انقلاب ‎#احتجاج_سے_انقلاب_تک
010
pti-fighter.bsky.social @pti-fighter.bsky.social · 25/11/2024
‏*بڑی خوشخبری....* 🔥 *پلین B پر کام شروع ہو گیا* اللہ کی قسم ایک ایسا سرپرائز اسلام اباد میں دیا جا رہا ہے نظام دین کے سوچ اور گمان میں بھی نہیں ہوگا *بریکنگ نیوز...* 🔴 مراد سعید کی نگرانی میں Plan C کے تحت تحریک انصاف یوتھ ونگ اور ائی ایس ایف اسلام اباد کا رخ کرے گی ابھی تو بہت کچھ باقی ہے.
010
pti-fighter.bsky.social @pti-fighter.bsky.social · 24/11/2024
نکلو پاکستان کی خاطر نکلو اپنی خان کی خاطر۔
000
pti-fighter.bsky.social @pti-fighter.bsky.social · 23/11/2024
‏نجم سیٹھی کے مطابق ن لیگ ،پیپلزپارٹی کے تحفظات کو سیریس نہیں لیتی کیونکہ ن لیگ یہ سمجھتی ہے کہ پیپلز پارٹی اسٹیبلشمنٹ کے حکم پر ہمارے ساتھ حکومت میں شامل ہے ،یہ چھوڑ کر جا تو سکتے نہیں تو ہم کیوں ان کی ناراضگی کو سنجیدہ لیں یہ پڑی ہے بلاول کی ناراضگی کی کل اوقات ۔۔۔۔...
000
Reposted by @pti-fighter.bsky.social
🌸🌸Nimra🌸🌸 @nimramazyar.bsky.social · 23/11/2024
انشاءاللہ ✌️✌️✌️♥️
161
pti-fighter.bsky.social @pti-fighter.bsky.social · 23/11/2024
‏میں نے اپنی قوم کو جیل جانے کے بعد صرف دو بار کال دی ہے پہلی بار 8 فروری کو تب قوم نکلی اور انہوں نے مجھے مایوس نہیں کیا دوسری بار اب 24 نومبر کو میں اپنی قوم کو کال دے رہا ہوں امید ہے قوم اب بھی مجھے مایوس نہیں کرے گی۔ عمران خان ‎#نومبر24_خان_کی_کال
000
Reposted by @pti-fighter.bsky.social
Nadeem @nadeemshahzax.bsky.social · 22/11/2024
‏فیض آباد میں تمام بس اڈوں کو قناتیں لگا کر بند کر دیا گیا۔۔!!
03211
pti-fighter.bsky.social @pti-fighter.bsky.social · 22/11/2024
اس کا جواب 24 نومبر کو دینگے ۔۔۔
000
pti-fighter.bsky.social @pti-fighter.bsky.social · 22/11/2024
پاڑہ چنار میں دہشتگردی کے واقعات میں قیمتی جانوں کا ضیاع انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ہے، عمران خان
000
pti-fighter.bsky.social @pti-fighter.bsky.social · 22/11/2024
‏سعودی عرب سے میرے مثالی تعلقات ہیں۔ جب وزیر آباد میں مجھ پر قاتلانہ حملہ ہوا تو مجھے سب سے پہلی کال ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی آئی۔ عمران خان..
020