Reposted by Prof.Hafiz Rana Muhammad Zhaid Ali

غالب پھر اس دنیا میں
🤞
جب میں اس دنیا میں تھا تو میں نے بے چین ہوکر ایک بار کہا تھا
موت کا ایک دن معین ہے
نیند کیوں رات بھر نہیں آتی
آج موت کی نیند پھر اچٹ گئی
کیا نیند، کیا موت، دونوں میں کسی کا اعتبار نہیں، جب زندہ تھے تو زندگی کا رونا تھا اور موت کی تمنا تھی
www.rekhta.org/tanz-o-mazah...