UQ @uqshamaurchai.bsky.social · 29/01/2025تو بھی کچھ اور اور ہے ہم بھی کچھ اور اور ہیں جانے وہ تو کدھر گیا جانے وہ ہم کدھر گئے عدیم ہاشمی 000
UQ @uqshamaurchai.bsky.social · 19/01/2025اب اختیار زمانے پہ ہے نہ اس دل پر کمال یہ ہے کہ کوئی یہاں کسی کا نہیں معید رشیدی 000
UQ @uqshamaurchai.bsky.social · 11/01/2025دل میں ان کا خیال آنے دو مسکرائے گا مسکرانے دو عمار اقبال 000
UQ @uqshamaurchai.bsky.social · 07/01/2025پھر آئینۂ عالم شاید کہ نکھر جائے پھر اپنی نظر شاید تا حد نظر جائے فیض احمد فیض 000
UQ @uqshamaurchai.bsky.social · 03/01/2025Sometimes, the cure is not medicine, but a calming presence. 021
UQ @uqshamaurchai.bsky.social · 31/12/2024لمحات مسرت ہیں تصور سے گریزاں یاد آئے ہیں جب بھی غم و آلام ہی آئے ادا جعفری 000
UQ @uqshamaurchai.bsky.social · 29/12/2024کھینچ لاتی ہے ہمیں تیری محبت ورنہ آخری بار کئی بار ملے ہیں تجھ سے 000
UQ @uqshamaurchai.bsky.social · 24/12/2024دل یہ کہتا ہے کہ شاید ہے فسردہ تو بھی دل کی کیا بات کریں دل تو ہے ناداں جاناں احمد فراز 010
UQ @uqshamaurchai.bsky.social · 20/12/2024اجنبی راستے پر قطبی ستارے جیسے اچھے لگتے ہیں مجھے لوگ تمہارے جیسے عاجز کمال 021
UQ @uqshamaurchai.bsky.social · 17/12/2024کیا قیامت ہے کہ دل جس کا نگر ہے محسنؔ دل پہ اس کا بھی اجارہ نہیں دیکھا جاتا محسن نقوی 000
UQ @uqshamaurchai.bsky.social · 14/12/2024ٹھانی تھی دل میں اب نہ ملیں گے کسی سے ہم پر کیا کریں کہ ہو گئے ناچار جی سے ہم مومن خان مومن 031
UQ @uqshamaurchai.bsky.social · 14/12/2024تجھ پہ اٹھی ہیں وہ کھوئی ہوئی ساحر آنکھیں تجھ کو معلوم ہے کیوں عمر گنوا دی ہم نے فیض احمد فیض 031
UQ @uqshamaurchai.bsky.social · 12/12/2024مدت کے بعد آج اسے دیکھ کر منیرؔ اک بار دل تو دھڑکا مگر پھر سنبھل گیا 032
UQ @uqshamaurchai.bsky.social · 10/12/2024It may have been in pieces, but I gave you the best of me. 021
UQ @uqshamaurchai.bsky.social · 06/12/2024Be yourself, everyone else is already taken. - Oscar Wilde 031
UQ @uqshamaurchai.bsky.social · 06/12/2024نہ تجھ کو مات ہوئی ہے نہ مجھ کو مات ہوئی سو اب کے دونوں ہی چالیں بدل کے دیکھتے ہیں احمد فراز 031
UQ @uqshamaurchai.bsky.social · 05/12/2024تمام عمر عجب وضع داریوں میں کٹی اسے عزیز رکھا جو ہمارا تھا بھی نہیں پیرزادہ قاسم 041
UQ @uqshamaurchai.bsky.social · 04/12/2024گریز پا ہے وہ عمر عزیز کی مانند ہے ایک عمر سے اپنا جسے بنایا ہوا جمیل یوسف 000
UQ @uqshamaurchai.bsky.social · 04/12/2024بچھڑ کے تجھ سے نہ خوش رہ سکوں گا سوچا تھا تری جدائی ہی وجہ نشاط ہو گئی ہے تہذیب حافی 021
UQ @uqshamaurchai.bsky.social · 03/12/2024سنتا ہوں بڑے غور سے افسانۂ ہستی کچھ خواب ہے کچھ اصل ہے کچھ طرز ادا ہے Asghar.... 011
UQ @uqshamaurchai.bsky.social · 03/12/2024Tired is not supposed to be default state of existence. 020
UQ @uqshamaurchai.bsky.social · 03/12/2024سنبھلنے دے مجھے اے نا امیدی کیا قیامت ہے کہ دامان خیال یار چھوٹا جائے ہے مجھ سے مرزا غالب 021
UQ @uqshamaurchai.bsky.social · 30/11/2024قربت میں نصیر آج یہ کیا خدشہ دوری بہتر ہے نہ کر فصل ِ بہاراں میں خزاں یاد پیر نصیر الدین نصیر 010
UQ @uqshamaurchai.bsky.social · 30/11/2024Who knows the end? What has risen may sink, and what has sunk may rise. Loathsomeness waits and dreams in the deep. – The Call of Cthulhu by H.P. Lovecraft. 000
UQ @uqshamaurchai.bsky.social · 28/11/2024ہم جی رہے ہیں کوئی بہانہ کیے بغیـر اس کے بغیر ، اس کی تمنا کیے بغیـر John Elia.... 010
UQ @uqshamaurchai.bsky.social · 26/11/2024یہ سوچ کے میں گھوم رہا ہوں یہاں وہاں راحت ملے گی دل کو کہاں آپ کے بنا آدرش دبـے 000
UQ @uqshamaurchai.bsky.social · 25/11/2024طنز، پیرایہَ تبسم میں اس تکلف کی کیا ضرورت ہے, گرم جوشی اور اس قدر، کیا بات کیا تمہیں مجھ سے کچھ شکایت ہے، جون ایلیا 000