Sign in

نياز جان بروھي

@niazjan112233.bsky.social
62 followers 35 following 12 posts

پي پي پي تعلقا انفارميشن سيڪريٽري ڳڙھي خيرو & پي پي پي ڊيجٽيل ميڊيا ھيڊ ضلع جيڪب آباد

PostsRepliesMedia
Reposted by نياز جان بروھي
shamusabro.bsky.social @shamusabro.bsky.social · 16/12/2024
Bibi @aseefabz.bsky.social is a UN ambassador for Polio Eradication, a cause that is close to her heart. As the first child from Pakistan to get Polio vaccination, she knows firsthand the importance of protecting children from this debilitating disease. 1/2
02721
Reposted by نياز جان بروھي
shamusabro.bsky.social @shamusabro.bsky.social · 15/12/2024
‏پاکستان کو آئین اور ناقابل شکست دفاع پیپلزپارٹی اوربھٹو خاندان نے دیا .محترمہ بے نظیر بھٹو نے ملک کو میزاہل ٹکنالوجی دی اور بھٹو شہیدنے اہیٹمی ٹکنالوجی دی اب انشااللہ چئیرمین بلاول بھٹو وزیراعظم بنکر ملک کو مسائل سے نکالیں گے اور جمہوریت اور معیشت کو مزید مظبوط کریں گے @bbhuttozardari.bsky.social
01816
Reposted by نياز جان بروھي
iqbal hussain chandio @iqbalchandio20.bsky.social · 15/12/2024
‏پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کراچی بار ایسوسی ایشن اور ملیر بار ایسوسئیشن کے انتخابات میں کامیاب امیدواروں کے نام تہنیتی پیغام ‏چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی کراچی بار کے نومنتخب صدر عامر نواز وڑائچ اور جنرل سیکریٹری رحمان کورائی کو مبارکباد ‏⁦‪@BBhuttoZardari‬⁩
01815
Reposted by نياز جان بروھي
asadalikaleri.bsky.social @asadalikaleri.bsky.social · 13/12/2024
سندھ حکومت آج وزیراعلیٰ ہاؤس کے قریب اسٹیٹ لائف بلڈنگ میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کے ساتھ ایم او یوز پر دستخط کی ۔ اس موقع پر سینئر وزیر شرجیل انعام میمن، وزیر برائے توانائی اور پی اینڈ ڈی سید ناصر حسین شاہ اور وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی سید قاسم نوید قمر نے بھی شرکت کی sharjeelinam
063
Reposted by نياز جان بروھي
نياز جان بروھي @niazjan112233.bsky.social · 13/12/2024
053
Reposted by نياز جان بروھي
suffyanbagga.bsky.social @suffyanbagga.bsky.social · 14/12/2024
یہیں سے ہوئی تھی اِبتدا محبت کی یہیں سے کُچھ لوگ اپنے ہوئے تھے💯
011
Reposted by نياز جان بروھي
Subhan Rind khp @subhanrind5077.bsky.social · 14/12/2024
وہ بہن کسانوں کی پیاری وہ بیٹی مل مزدوروں کی وہ لڑکی لال قلندر تھی 💚🖤❤️ Miss you ever ‎#SMBB
091
Reposted by نياز جان بروھي
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 14/12/2024
‏کوئی بھی ملک خودمختار اور باہمت خواتین کے بغیر ترقی نہیں کر سکتا، اور اسی نظریے پر عمل درآمد کرتے ہوئے شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے اپنے دور حکومت میں خواتین کو با اختیار بنانے کیلئے کئی انقلابی اقدامات کیے۔ ‏⁦‪
12111
Reposted by نياز جان بروھي
Mistafa Gurgaze @mustafa-gurgaze1.bsky.social · 14/12/2024
Grateful to chairman #BBhuttoZardari, #BakhtawarBZ, #AseefaBZ, #SharjeelInam for entrusting me with this responsibility. I'm committed to strengthening digital media networking to promote & defend the party’s vision & narrative. @pppofficial.bsky.social
032
Reposted by نياز جان بروھي
khan @n2j2.bsky.social · 14/12/2024
ہر ماں کی دعا ہے بلاول!! @bbhuttozardari.bsky.social @bakhtawarbz.bsky.social @aseefabz.bsky.social @faryaltalpurpk.bsky.social @pppofficial.bsky.social
043
نياز جان بروھي @niazjan112233.bsky.social · 14/12/2024
000
Reposted by نياز جان بروھي
shamusabro.bsky.social @shamusabro.bsky.social · 14/12/2024
‏ہر ماں کی دعا ہے بلاول!! @bbhuttozardari.bsky.social @bakhtawarbz.bsky.social @aseefabz.bsky.social @faryaltalpurpk.bsky.social @pppofficial.bsky.social
02619
Reposted by نياز جان بروھي
shamusabro.bsky.social @shamusabro.bsky.social · 13/12/2024
‏کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی کراچی ڈویژن کے صدر اور سندھ حکومت میں محکمہ بلدیات کے وزیر سعید غنی نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر کراچی کے تنظیمی امور سمیت محکمہ بلدیات کی کارکردگی پر بریفنگ دی گئی۔ ‎
031
Reposted by نياز جان بروھي
Comrade Ashraf Kaleri @kaleriashraf.bsky.social · 12/12/2024
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ، سید ناصر حسین شاہ، شرجیل میمن، مرتضی وہاب اور قاسم نوید قمر کی بلاول ہاؤس میں ملاقات ہوئی جس میں سندھ کے مختلف شہروں میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ دی گئی
0103
Reposted by نياز جان بروھي
shamusabro.bsky.social @shamusabro.bsky.social · 13/12/2024
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی سندھ کے سیکریٹری اطلاعات عاجز دھامراہ نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر سندھ کی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال ہوا، دانیال ابڑو بھی ہمراہ تھے۔ @bbhuttozardari.bsky.social @pppofficial.bsky.social
032
Reposted by نياز جان بروھي
shamusabro.bsky.social @shamusabro.bsky.social · 13/12/2024
کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور سے پی پی پی سندھ کے جنرل سیکریٹری اور وزیراعلی سندھ کے معاون خصوصی و سربراہ چیف منسٹر انسپکشن ٹیم وقار مہدی نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر کراچی سمیت صوبے بھر کی سیاسی و تنظیمی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا
021
Reposted by نياز جان بروھي
shamusabro.bsky.social @shamusabro.bsky.social · 13/12/2024
‏کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور سے رکن سندھ اسمبلی سہیل انور سیال نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر لاڑکانہ کے عوام کے مسائل اور ان کے حل پر بات چیت ہوئی۔ @faryaltalpurpk.bsky.social
02719
Reposted by نياز جان بروھي
Molai Yousif brohi @myousifb.bsky.social · 13/12/2024
چین اور پاکستان کی دوستی بہت پرانی اور مثالی ہے۔ سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کا تقریب سے خطاب ‎@sharjeelinam
02921
Reposted by نياز جان بروھي
Comrade Ashraf Kaleri @kaleriashraf.bsky.social · 13/12/2024
سندھ حکومت آج وزیراعلیٰ ہاؤس کے قریب اسٹیٹ لائف بلڈنگ میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کے ساتھ ایم او یوز پر دستخط کی ۔ اس موقع پر سینئر وزیر شرجیل انعام میمن، وزیر برائے توانائی اور پی اینڈ ڈی سید ناصر حسین شاہ اور وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی سید قاسم نوید قمر نے بھی شرکت کی
02921
نياز جان بروھي @niazjan112233.bsky.social · 13/12/2024
053
Reposted by نياز جان بروھي
shamusabro.bsky.social @shamusabro.bsky.social · 12/12/2024
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ، سید ناصر حسین شاہ، شرجیل میمن، مرتضی وہاب اور قاسم نوید قمر کی بلاول ہاؤس میں ملاقات ہوئی جس میں سندھ کے مختلف شہروں میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ دی گئی @bbhuttozardari.bsky.social
02721
نياز جان بروھي @niazjan112233.bsky.social · 13/12/2024
011
Reposted by نياز جان بروھي
shamusabro.bsky.social @shamusabro.bsky.social · 11/12/2024
‏چاروں صوبوں کی زنجیر بینظیر بینظیر! 🇱🇾❣️ @bbhuttozardari.bsky.social @bakhtawarbz.bsky.social @aseefabz.bsky.social
02523
Reposted by نياز جان بروھي
harisaliii.bsky.social @harisaliii.bsky.social · 12/12/2024
‏‎#سلام_شہید_بینظیر_بھٹو ♥️ اک درد سا دل میں اٹھتا ہے جب یاد تیری آتی ہے ہم راتوں کو اٹھ کے روتے ہیں جب سارا عالم سوتا ہے 💔💔 #SalamBenazir
02725
Reposted by نياز جان بروھي
shamusabro.bsky.social @shamusabro.bsky.social · 10/12/2024
‏پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و رکنِ سندھ اسمبلی فریال تالپور سے ملاقات فریال تالپور سے پاکستان علماء کاؤنسل کے چیئرمین علامہ طاہر اشرفی کی ملاقات فریال تالپور سے علامہ طاہر اشرفی نے زرداری ہاوَس کراچی میں ملاقات کی @faryaltalpurpk.bsky.social @aseefabz.bsky.social
02115
Reposted by نياز جان بروھي
iqbal hussain chandio @iqbalchandio20.bsky.social · 11/12/2024
#SindhGovt to Launch Karachi-Sukkur Bullet Train. Sindh Information and Transport Minister Sharjeel Memon has unveiled the provincial government’s ambitious plan to launch a bullet train service connecting Karachi to Sukkur.
02420
Reposted by نياز جان بروھي
shamusabro.bsky.social @shamusabro.bsky.social · 09/12/2024
‏ائے رُت چناروں سے کہنا وہ آنی ہے وہ آنی ہے ۔۔۔ ‎#MissYouSMBB @aseefabz.bsky.social @pppofficial.bsky.social
01917
Reposted by نياز جان بروھي
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 06/12/2024
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی سندھ پیپلز پنک فٹ بال ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب کے دوران ٹورنامنٹ میں شریک کھلاڑیوں اور عوام سے ملاقات، اس موقع پر وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، وزیر کھیل سندھ محمد بخش مہر اور دیگر بھی ان کے ہمراہ موجود تھے
22519
Reposted by نياز جان بروھي
Abdul Razzaque Shaikh @razzaqueshkh.bsky.social · 06/12/2024
ملک میں ایسی سوچ والے لوگ ہیں جو نوجوانوں کے مستقبل کو تباہ کرنا چاہتے ہیں، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری @bbhuttozardari.bsky.social @pppofficial.bsky.social
033
نياز جان بروھي @niazjan112233.bsky.social · 07/12/2024
000
Reposted by نياز جان بروھي
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 06/12/2024
Chairman PPP Bilawal Bhutto Zardari's address at the inaugural ceremony of the Sindh Pink Football Tournament organized by the Sindh Sports and Youth Department. Read More: ppp.org.pk/pr/33046/
02417
Reposted by نياز جان بروھي
shamusabro.bsky.social @shamusabro.bsky.social · 07/12/2024
Awaami Leader ♥️🥹 @bbhuttozardari.bsky.social @bakhtawarbz.bsky.social @aseefabz.bsky.social @pppofficial.bsky.social
23021
Reposted by نياز جان بروھي
Mian Zamin Abbas Kalhoro @mianzabbas.bsky.social · 06/12/2024
Following the tradition of his mother BB SHAHEED and Grand Father Shaheed Zulfiqar Ali Bhutto. Truly a leader from people and for people..... My handsome Chairman Bilawal Bhutto Zardari sahab ❤️🖤💚
021
Reposted by نياز جان بروھي
shamusabro.bsky.social @shamusabro.bsky.social · 07/12/2024
‏حکومت سندھ کی صحت کے شعبے میں شب و روز محنت کی بدولت عالمی ادارہ برائے صحت نے سندھ کو تشنج (ٹیٹنس) سے پاک قرار دے دیا ہے۔ @bbhuttozardari.bsky.social @aseefabz.bsky.social @bakhtawarbz.bsky.social
23021
Reposted by نياز جان بروھي
Rab Nawaz Baloch @rabnbaloch.bsky.social · 07/12/2024
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کا بلاول ہاؤس، کراچی میں اہم اجلاس فریال تالپور نے اجلاس کی صدارت کی پیپلز پارٹی پارلیمانی پارٹی آزاد کشمیر نے متنازعہ صدارتی آرڈیننس کو مسترد کر دیا صدارتی آرڈیننس آزاد کشمیر کے عوام کی امنگوں کے برخلاف ہے، پیپلز پارٹی آزاد کشمیر.
062
Reposted by نياز جان بروھي
MansoorAli @mansoorali1.bsky.social · 30/11/2024
NA_198 صدر پاکستان پیپلزپارٹی یوسی ساٸینڈنو ملک میرے دادا حاجی صاحبڈنو بھٹو کی ایم این اے سردار میر خالد احمد خان لنڈ سے لنڈ هاٶس خالدآباد پر ملاقات کی اور مبارکباد پیش کی @bbhuttozardari.bsky.social @aseefabz.bsky.social
02219
Reposted by نياز جان بروھي
shamusabro.bsky.social @shamusabro.bsky.social · 06/12/2024
Public leader @bbhuttozardari.bsky.social ♥️🌹
02116
Reposted by نياز جان بروھي
Molai Yousif brohi @myousifb.bsky.social · 06/12/2024
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی لیاری میں سندھ پنک فٹ بال ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب میں شرکت، اس موقع پر انھوں نے نو تعمیر شدہ پاکستان کے پہلے استھٹک فٹ بال گراؤنڈ کا افتتاح بھی کیا۔ @bbhuttozardari.bsky.social @aseefabz.bsky.social @bakhtawarbz.bsky.social
02620
Reposted by نياز جان بروھي
shamusabro.bsky.social @shamusabro.bsky.social · 06/12/2024
‏چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی لیاری میں سندھ پنک فٹ بال ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب میں شرکت، اس موقع پر انھوں نے نو تعمیر شدہ پاکستان کے پہلے استھٹک فٹ بال گراؤنڈ کا افتتاح بھی کیا۔ @bbhuttozardari.bsky.social @aseefabz.bsky.social @bakhtawarbz.bsky.social
01918