Reposted by Nasir Mehmood

ریچرڈ گرینل جو بات کر رہا ہے وہ اب امریکی پالیسی بنتی جا رہی ہے
وہ پاکستان میں اب نئے الیکشن چاہتے ہیں
عمران خان نے بہت عقل مندی کا مظاہرہ کیا ہے جو حکومت سے ٹائم فریم مانگ لیا ہے مزاکرات کا،
ملک کا امن سب سے اہم ہے سیاستدانوں کو حل نکالنا ہو گا،