Sign in

M.عمرshams

@musmanshamspti.bsky.social
1.2K followers 1.1K following 13 posts
PostsRepliesMedia
M.عمرshams @musmanshamspti.bsky.social · 15/12/2024
How did you guys like my video or not?
040
M.عمرshams @musmanshamspti.bsky.social · 04/12/2024
بس جواب اسی چیز کا چاہیے کی گولی کیوں چلائی؟ ‎#گولی_کیوں_چلائی ‎#ImranKhanLifeAtHighRisk ‎#imrankhanpti ‎#گولی_کیوں_چلائی_نمک_حرامو ‎#شہداء_کا_خون_انقلاب_لائیگا
030
Reposted by M.عمرshams
Imran Aleem @imaleem.bsky.social · 29/11/2024
تھو ۔۔۔ تھو ۔۔۔ تھو
072
Reposted by M.عمرshams
Value brief👉💯 FB @amirashfaq.bsky.social · 29/11/2024
شامی اپوزیشن فورسز نے بشار الاسد رجیم کے سینئر کمانڈروں کو گرفتار کر لیا جو M5 ہائی وے کے ذریعے حلب سے فرار ہونے کی کوشش کر رہے تھے۔
052
M.عمرshams @musmanshamspti.bsky.social · 29/11/2024
Hi! How are you i am a good digital marketer If someone wants to run his/her Facebook/Instagram page of a friend or wants to make a post of some kind, then I am ready to provide my services. I don't have any job right now, so I thought I'll post it, maybe I can get a job. #digital #digitalmarketing
010
M.عمرshams @musmanshamspti.bsky.social · 27/11/2024
کوئی شخص ماں کے پیٹ سے دہشت گرد پیدا نہیں ہوتا یہ ہماری ایجنسیز بناتی ہیں #IslamabadMassacre ‎#اسلام_آباد_قتل_عام
030
Reposted by M.عمرshams
Imtiaz Hussain Burana💧 @imtiaz872.bsky.social · 26/11/2024
‏دن کی روشنی میں گلے ملے ‏اور رات میں قتل عام! ‏یہ ہے خنزیر ہیجڑوں کی ناپاک فوج!
184
M.عمرshams @musmanshamspti.bsky.social · 26/11/2024
ہندوستان سے الگ ھونے کے بعد پاکستانی عوام کو صرف گائے کا گوشت کھانے کی آزادی کے سوا کوئی آزادی نہیں مِلی!! ‎#نومبر24_یوم_انقلاب
031
Reposted by M.عمرshams
Sara Mir @saramirgilgity22.bsky.social · 26/11/2024
بچپن سے لے کر جوانی تک ،سکول سے لے کر کالج تک ،دیس سے لے کر پردیس تک ، 23 مارچ ہو یا 14 اگست چھ ستمبر ہو یا پانچ فروری ہم نے تمہارے لیے ترانے گائے ہیں ہم نے تمہیں سلامیہ پیش کی ہیں آج وقت ہے تم اپنے نہتے شہریوں کے ساتھ کھڑے ہو جاؤ تم ہمارے گھروں کے باپ بھائی اور بیٹے ہو مت سوچنا کہ ہم رو رہے ہیں
716275
Reposted by M.عمرshams
mianwaseempk.bsky.social @mianwaseempk.bsky.social · 26/11/2024
دو دن لگاتار مزاحمت کرتے تحریک انصاف کے کارکن ڈی چوک کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ بھوک پیاس اور نیند سے بے حال ہیں مگر حوصلے بلند ہیں
0145
Reposted by M.عمرshams
Imran Haider @imransihz.bsky.social · 26/11/2024
#ShameHandlers جس لینڈ کروزر نے رینجرز اہلکاروں کو کچلا وہاں پی ٹی آئی کا دور دور تک کوئی کارکن یا قافلہ نہیں تھا۔ اس ثبوت کو سب پھیلا دیں اور محفوظ بھی کر لیں۔
043
Reposted by M.عمرshams
Nawaz Ansari @nawazansari.bsky.social · 26/11/2024
یہ تین نامعلوم افراد ڈی چوک میں کیا لگا رہے ہیں؟ کیا یہ کسی نئی تخریب کاری کی تیاری کر رہے ہیں؟
096
Reposted by M.عمرshams
إِيَّاكَ نَعْبُدُوَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ @mahmedlodhi786.bsky.social · 25/11/2024
‏حکومت کی طرف سے سڑکیں اور ریلوے بند کرنے کے بعد تحریک انصاف کے 2 کارکن نہر و نہر اسلام آباد روانہ ...!
042
Reposted by M.عمرshams
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 25/11/2024
یااللہ آج اسلام آباد کے D چوک طرف رخ کرنے والے تمام قافلوں کے حفاظت فرما آمین۔ ❤️🤲
22811
M.عمرshams @musmanshamspti.bsky.social · 23/11/2024
ڈیرہ غازی خان کا غلام یاسین دوستوں کے ساتھ ہوٹل پر بیٹھا چائے پی رہا تھا کہ بشری بی بی کا بیان اس پر قیامت بن کر ٹوٹ پڑا۔
100
Reposted by M.عمرshams
𝐇𝐀𝐌𝐙𝐀 𝐌𝐀𝐑𝐖𝐀𝐓 (🇧🇫) @hamzapti1.bsky.social · 22/11/2024
03010
M.عمرshams @musmanshamspti.bsky.social · 22/11/2024
*" السلام علیکم پاکستان تحریک انصاف *آزاد کشمیر کے تمام تنظیمی عہدیداران ڈسٹرکٹ ممبران و پارٹی کارکنان سے یہ اپیل کی جا رہی ہے 24 نومبر کو صدر جماعت عبدالقیوم نیازی صاحب کی قیادت میں اسلام آباد کال میں شرکت کریں اپنے اور اپنے آنے والی نسلوں کے بہتر مستقبل کے لئے روشن پاکستان کی لیے، بہتر کل کے لیے
040
Reposted by M.عمرshams
NAZ Malik @naz123.bsky.social · 20/11/2024
#PTI_Followers Rt comnts krne walo ki list @zia1o.bsky.social @ptif.bsky.social @fizanoor.bsky.social @apkibehen.bsky.social @hadias1.bsky.social @hozimakhan.bsky.social @sahel6692.bsky.social @m1hr.bsky.social
42416
M.عمرshams @musmanshamspti.bsky.social · 19/11/2024
‏فائنل کال- وقټ انقلاب! ‎#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ
020
M.عمرshams @musmanshamspti.bsky.social · 19/11/2024
مندرجہ ذیل پوسٹ میں لفظ ووٹ کو بوٹ پڑھا جائے
020
M.عمرshams @musmanshamspti.bsky.social · 19/11/2024
پاکستان کو لوٹ کے
010
M.عمرshams @musmanshamspti.bsky.social · 19/11/2024
Hi #Bluesky
000
M.عمرshams @musmanshamspti.bsky.social · 18/11/2024
تمام دوستوں کو السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
3142