Sign in

muhammadjavedj982.bsky.social

@muhammadjavedj982.bsky.social
100 followers 52 following 0 posts
PostsRepliesMedia
Reposted by @muhammadjavedj982.bsky.social
Sofia PTI @sofiapti.bsky.social · 03/01/2025
04516
Reposted by @muhammadjavedj982.bsky.social
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 09/12/2024
یہ سوال تو قوم کرے گی تب تک کرتی رہے گی جب تک جواب نہیں مل جاتا #گولی_کیوں_چلائی
314974
Reposted by @muhammadjavedj982.bsky.social
Sanam Javaid Khan @sanamjavaidkhan.bsky.social · 10/12/2024
لیکن اُس شخصیت کو بڑی اچھی طرح پتہ چل گیا ہو گا کہ اُس کا پالا عمران احمد خان نیازی سے پڑا ہے
23612
Reposted by @muhammadjavedj982.bsky.social
Shayan Ali @shayanalipti.bsky.social · 10/12/2024
میری ساری زندگی کو ہے اثر اس نے کیا عمر میری تھی مگر اس کو بسر اس نے کیا
04426
Reposted by @muhammadjavedj982.bsky.social
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 10/12/2024
عمران خان کی صحت ٹھیک ہے، کتابیں مانگ رہے تھے، عمران خان نے کہا اگر ہمارے 2 مطالبات نہیں مانے جاتے تو ہم سول نافرمانی شروع کریں گے، اوورسیز پاکستانی، پاکستان میں Remittance بھیجنا بند کر دیں۔ علیمہ خان
39641
Reposted by @muhammadjavedj982.bsky.social
ISF Official @isf-official.bsky.social · 09/12/2024
Do not let the fear of death come into the way of what you believe is your mission in life!
0268
Reposted by @muhammadjavedj982.bsky.social
OnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 09/12/2024
اب چور ہمیں امانت اور دیانت پر بھاشن دیں گے سبحان اللہ میں confirm بتا رہا ہوں انکے دماغ کے ساتھ آنکھیں بھی خراب ہیں انہیں ہمارے سروں پر سینگھ نظر آتے ہیں
11912
Reposted by @muhammadjavedj982.bsky.social
Pakistan Tehreek-e-insaf @ptiofficcial.bsky.social · 09/12/2024
یہ صاحب ہفتہ دس دن بعد کوئی نا کوئی لطیفہ چھوڑ دیتے ہیں جتنا وقار قاضی فراڈیے اور ان صاحب نے عدالت کا مجروح کیا ہے کسی اور نے نہیں کیا #قوم_کا_مسیحا_عمران_خان
162
Reposted by @muhammadjavedj982.bsky.social
Shayan Ali @shayanalipti.bsky.social · 09/12/2024
Martyrs of Democracy جمہوریت کے شہداء #IslamabadMassacre
13020
Reposted by @muhammadjavedj982.bsky.social
Pakistan Tehreek-e-insaf @ptiofficcial.bsky.social · 09/12/2024
گھٹیا مزاج لوگو گرانے میں لگے ہو لگے رہو ازما کے بارہا ازمانے میں لگے ہو لگے رہو قدرت نے مجھ کو کاوش بخشے ہیں اسماں نیچا میری اڑان کو دکھانے میں لگے ہو لگے رہو ‎#قوم_کا_مسیحا_عمران_خان
062
Reposted by @muhammadjavedj982.bsky.social
Sofia PTI @sofiapti.bsky.social · 10/12/2024
#ImranKhan
07323
Reposted by @muhammadjavedj982.bsky.social
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 09/12/2024
اہم خبر ، عادل بازئی کو ڈی سیٹ کرنے والا الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل کرکے سپریم کورٹ نے عادل بازئی کی قومی اسمبلی کی سیٹ بحال کردی
14610
Reposted by @muhammadjavedj982.bsky.social
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 09/12/2024
‏انیــس ستی شہید کی ماں پوچھ رہی ہے کہ میرے بے گناہ بیٹے پر ‎#گولی_کیوں_چلائی
312054
Reposted by @muhammadjavedj982.bsky.social
Sofia PTI @sofiapti.bsky.social · 09/12/2024
انشاء اللہ
25414
Reposted by @muhammadjavedj982.bsky.social
ISF Official @isf-official.bsky.social · 08/12/2024
"جب بھی کوئی کام کرنے کا فیصلہ کرتا ہوں، کشتیاں جلا دیتا ہوں“ @imrankhanpti.bsky.social #imrankhanpti
34822
Reposted by @muhammadjavedj982.bsky.social
ISF Official @isf-official.bsky.social · 08/12/2024
‏جتنی محنت 9 مئی کو اٹھانے کی کوشش کی گئی اس زیادہ 26 نومبر کو چھپانے کی کوشش کی جارہی ہیں ۔ مگر خون چھپتی نہیں ۔ قاتل کتنے صفائی سے دھوئی ہے آستیں اس کو خبر نہیں کہ لہو بولتا بھی ہے ۔ عمران ریاض خان
65627
Reposted by @muhammadjavedj982.bsky.social
ISF Official @isf-official.bsky.social · 08/12/2024
‏ان سب پڑھے لکھے سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ کا جرم صرف اتنا ہے کہ انہوں نے سوال پوچھا کہ نہتے لوگوں کے اوپر گولی کیوں چلائی۔۔ جواب دینے کے بجائے ان کے گھروں کو توڑا گیا پاکستان میں ان کے والدین کو زدوکوپ کیا گیا دھمکیاں دی گئیں مارا پیٹا گیا ان کے خلاف کاروائیاں شروع کر دی۔۔
12921
Reposted by @muhammadjavedj982.bsky.social
ISF Official @isf-official.bsky.social · 08/12/2024
‏وزیر اعظم بتا رہا ہے کہ چیف اف آرمی اسٹاف کا شکریہ انہوں نے اسلام آباد میں احتجاج کرنے والوں کو روک دیا آرمی چیف بتا رہا ہے کہ ہمارا کیا کام ہمیں تو وزیراعظم کی طرف سے حکم دیا گیا!!! علی امین گنڈاپور
13119
Reposted by @muhammadjavedj982.bsky.social
Dr.ussy @usmanalii.bsky.social · 06/12/2024
13716
Reposted by @muhammadjavedj982.bsky.social
Imran Riaz Khan @lmranriazkhan.bsky.social · 25/11/2024
‏حکومت پی ٹی آئی کے سامنے الٹی لیٹی ہوئی ہے ،کم از کم اپنے پالتو ٹاوٹس کو تو حقیقت بتا دیں ،وہ بیچارے اسی پرانی کیسٹ پر چل رہے ہیں کہ کوئی بندا نہیں پہنچا اسلام آباد 😂
35699170
Reposted by @muhammadjavedj982.bsky.social
Imran Khan @imranriazkhan.bsky.social · 25/11/2024
316854
Reposted by @muhammadjavedj982.bsky.social
Imran Riaz Khan @lmranriazkhan.bsky.social · 03/12/2024
‏عوام نے تو 8 فروری کو اچھی خاصی صفائی کر دی تھی۔ مگر گند جوتوں کے ساتھ چپک کر واپس گھر میں داخل ہوگیا۔
76812268
Reposted by @muhammadjavedj982.bsky.social
Imran Riaz Khan @lmranriazkhan.bsky.social · 28/11/2024
قاتل نے کس صفائی سے دھوئی ہے آستیں اس کو خبر نہیں کہ لہو بولتا بھی ہے اقبال عظیم
631090262
Reposted by @muhammadjavedj982.bsky.social
Imran Khan @imranriazkhan.bsky.social · 27/11/2024
‏احتجاج ملتوی کرنے کا فیصلہ کسی سیاسی یا کور کمیٹی نے نہیں 5 لیڈرز نے مل کر کیا ہے۔
813448