Reposted by Muhammad siddique

پاکستانی میڈیا کی حالت یہ ہے کہ سزا پانے والے عمران خان کی تصویر نہیں دکھا سکتا اور انکے شریک مفرور ملزم ملک ریاض کا نام نہیں لے سکتا کسی عدالت نے میڈیا کو عمران خان اور ملک ریاض کا نام لینے سے نہیں روکا لیکن مجبور، بے بس اور لاچار میڈیا سٹیٹ اور نان سٹیٹ ایکٹرز کا غلام بن چکا ہے
حامد میر۔