pk-2-uk-2-us.bsky.social @pk-2-uk-2-us.bsky.social · 25/05/2025میرے کتے بہت وفادار ہیں۔ فلیڈ مارشل 000
pk-2-uk-2-us.bsky.social @pk-2-uk-2-us.bsky.social · 24/05/2025بادشاہ ننگا ہے لیکن قوم نے آنکھوں پر پٹی باندھ لی ہے انھیں دیکھائی نہیں دیتا۔قوم نے اس ذلت کے ساتھ جینا سیکھ لیا ہے۔ 000
pk-2-uk-2-us.bsky.social @pk-2-uk-2-us.bsky.social · 24/05/2025آج پھر صلاح الدین ایوبی کا قول یاد آ گیا ❗️ چوروں کی پشت پناہی کرنے والے کبھی محبِ وطن نہیں ہوتے، یہ منافقین نہ صرف چوروں کو سپورٹ کرتے ہیں بلکہ عوام کے ووٹوں پے ڈاکہ ڈال کر ان چوروں کو اقتدار دینے والوں کی دن رات چاپلوسی بھی کرتے ہیں 💔 #منافقین_پاکستان 000
pk-2-uk-2-us.bsky.social @pk-2-uk-2-us.bsky.social · 20/05/2025اخے ہمارا مذہب ہمیں بچوں کو ٹارگٹ کرنے کی اجازت نہیں دیتا جب منہ کھولتے ہیں جھوٹ بولتے ہیں 000
pk-2-uk-2-us.bsky.social @pk-2-uk-2-us.bsky.social · 19/05/2025کوئی اس چوسی ہوئی گنڈیری کو بتائے کہ آپ اپنا کام ہی تو نہیں کررہے۔ 000
pk-2-uk-2-us.bsky.social @pk-2-uk-2-us.bsky.social · 17/05/2025کبھی آستین کے سانپ نہیں دیکھے تو اب دیکھ لیں۔ ایسے ہوتے ہیں۔ 000
pk-2-uk-2-us.bsky.social @pk-2-uk-2-us.bsky.social · 17/05/2025خس کم جہاں پاک۔ شکر ہے کوئی ایک مسلمان ملک تو ہندوؤں کے اثر سے باہر نکلے گا۔ 000
pk-2-uk-2-us.bsky.social @pk-2-uk-2-us.bsky.social · 14/05/2025پٹواریوں کے باؤ جی چِھکُو والی سرکار کو نئی نوکری مل گئی۔ 000
pk-2-uk-2-us.bsky.social @pk-2-uk-2-us.bsky.social · 14/05/2025واقعئ کون گوہر کون گنڈا پور۔۔ ہم اگر کسی بھی للُو پنجو کو نہیں جانتے ہاں اگر کسی کی عزت کرتے ہیں تو صرف کپتان کی وجہ سے۔ کیونکہ کپتان ہے تو سب کچھ ہے 000
Reposted by @pk-2-uk-2-us.bsky.socialPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 14/05/2025انصاف یوتھ ونگ کی ریجنل سے لے کر وارڈ لیول تک کی تمام باڈیز کو تحلیل کر دیا گیا ہے۔ انشاء اللہ جلد پورے پاکستان میں انصاف یوتھ ونگ کی تنظیم سازی کا عمل دوبارا سے شروع کیا جائے گا۔ 093
pk-2-uk-2-us.bsky.social @pk-2-uk-2-us.bsky.social · 14/05/2025حسن نواز شریف کے برطانیہ میں تمام کاروبار بند کر دیںٔے گئے حسن نواز 7 کمپنیوں کے ڈائریکٹر تھے ساتوں تحلیل کر دی گئیں برطانیہ نے حسن نواز شریف کو ٹیکس ڈیفالٹر قرار دے کر 52 لاکھ پاؤنڈ جرمانہ کیا تھا😬 چور کی اولاد بھی چور۔۔۔ 000
pk-2-uk-2-us.bsky.social @pk-2-uk-2-us.bsky.social · 14/05/2025“میں لوٹ کر آؤں گا”-انشااللہ عمران احمد خان نیازی 000
pk-2-uk-2-us.bsky.social @pk-2-uk-2-us.bsky.social · 14/05/2025اصلی جنگ بھارت کبھی جیت نہیں سکا اور فلموں میں انہوں نے بھارت کو کبھی ہارنے نہیں دیا۔ واہ مودی جی واہ 000
pk-2-uk-2-us.bsky.social @pk-2-uk-2-us.bsky.social · 12/05/2025آج کل پوری دنیا میں صرف اسی ایک ملک کا چرچا ہے اور ہو کیوں نہ یہ ملک اسلام کے نام پر بنا تھا۔ مانا کہ چند فتنے فسادی اور غدار اپنی پوری کوشش میں ہیں کہ کسی طرح اس ملک کو کمزور کیا جاسکے مگر یہاں دلیر بہادر اور ایک رب کو ماننے والی قوم بستی ہے۔ اور۔ انکا ایک قائد ہے۔ عمران خان 000
pk-2-uk-2-us.bsky.social @pk-2-uk-2-us.bsky.social · 12/05/2025ہاہاہا۔ ہاہاہا۔ ہاہاہا او کوئی میری ہنسی روکے۔ میرے ٹڈ میں ول پڑ گئے ہیں۔ ہاہاہا۔ ہاہاہا۔ ہاہاہا 000
pk-2-uk-2-us.bsky.social @pk-2-uk-2-us.bsky.social · 12/05/2025کیا یہ رعایت صرف بھارت کے لوگوں کے لئے ہے۔ کوشش کریں یہ پاکستانیوں پر بھی لاگو ہو جائے 000
pk-2-uk-2-us.bsky.social @pk-2-uk-2-us.bsky.social · 12/05/2025سمیع ابراہیم بھائی لنگڑے لُولے گھوڑے پر شرط لگا کر بھی دس لاکھ بچا گئے 000
pk-2-uk-2-us.bsky.social @pk-2-uk-2-us.bsky.social · 11/05/2025امریکی اخبار میں شائع ہونے والا کارٹون 😂 000
pk-2-uk-2-us.bsky.social @pk-2-uk-2-us.bsky.social · 10/05/2025پاکستانی فضائیہ ۔ فضاؤں کی بے تاج بادشاہ 000
pk-2-uk-2-us.bsky.social @pk-2-uk-2-us.bsky.social · 10/05/2025شکریہ سر... اللہ آپکو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے. آپکی وجہ سے آج ہم دشمن کے گھر میں گھس کر اسے مار رہے ہیں 🇵🇰 000
pk-2-uk-2-us.bsky.social @pk-2-uk-2-us.bsky.social · 10/05/2025پاکستانی عوام اپنے فوجی سپاہیوں کے شانہ بشانہ کھڑی ہے 000
pk-2-uk-2-us.bsky.social @pk-2-uk-2-us.bsky.social · 09/05/2025مودی کا جو یار ہے وہ جدی پُشتی غدار ہے 000
pk-2-uk-2-us.bsky.social @pk-2-uk-2-us.bsky.social · 09/05/2025مودی کا جو یار ہے وہ بے نسلا غدار ہے 000
pk-2-uk-2-us.bsky.social @pk-2-uk-2-us.bsky.social · 09/05/2025مودی کا جو یار ہے وہ خاندانی غدار ہے 000
pk-2-uk-2-us.bsky.social @pk-2-uk-2-us.bsky.social · 09/05/2025مودی کا جو یار ہے وہ سو فیصد غدار ہے 000
pk-2-uk-2-us.bsky.social @pk-2-uk-2-us.bsky.social · 09/05/2025ہم نہ بھولیں گے اور نہ ہی بھولنے دیں گے 000
pk-2-uk-2-us.bsky.social @pk-2-uk-2-us.bsky.social · 09/05/2025کس کے پھیپھڑے زیادہ مضبوط ہیں۔ پاکستانیوں کے یا بھارتیوں کے 000
pk-2-uk-2-us.bsky.social @pk-2-uk-2-us.bsky.social · 09/05/2025زرا سوچیں یہ چوّل تین مرتبہ ہمارے سروں پر مسلط کیا گیا۔ دنیا کے ایک سو چھیانویں ملکوں کے کسی بھی حکمران کی ایسی بھونڈی اور جاہلانہ پریس کانفرنس نہیں دیکھی ہوگی۔دُر فِٹے مُنہ اس پر اور کو لانے والوں پر اور اس کو فالو کرنے والوں پر 000