Reposted by KhawarAsif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 14/02/2025انسانوں سے امید نہ رکھو اللہ سے امید رکھو 02111
Reposted by KhawarJamaat e Islami Pakistan @jipofficial1.bsky.social · 10/02/2025 طاقت اور ظلم! طاقت جن ہاتھوں میں ہے وہ خراب ہیں۔ وہ خود بھی ظلم کرتے ہیں اور ظالموں کا ساتھ بھی دیتے ہیں، اور جو بھی ظلم ہوتا ہے اس وجہ سے ہوتا ہے کہ وہ اس کے ہونے کے خواہش مند یا کم از کم روادار ہیں #Moududi #power #JamaateIslami #brutality 094
Reposted by KhawarPTI KPK @ragnar90.bsky.social · 03/02/2025Salaried class tax slab comparison Pak-vs-India 152
Reposted by Khawarمستنصر حسین تارڑ @mustansartarar.bsky.social · 30/01/2025*فیک نیوز پر پابندی لگانے کا بل تو پاس کردیا۔* سیاستدانوں کے عوام سے فیک وعدوں پر ووٹ لیکر بیوقوف بنانے کے خلاف بل کب پاس ھوگا؟ 0111
Reposted by KhawarJamaat e Islami Pakistan @jipofficial1.bsky.social · 27/01/2025جماعت اسلامی کے انفاق فی سبیل اللہ مہم میں دل کھول کر حصہ لیں۔ 073
Reposted by KhawarJamaat e Islami Pakistan @jipofficial1.bsky.social · 20/01/2025 آپ دیکھتے ہیں کہ ۔۔۔ دنیا میں بے حد و حساب خون ریزی ہو رہی ہے۔ بییش قیمت جانیں مٹی کے ٹھیکروں سے بھی زیادہ بے دردی کے ساتھ ضائع کی جا رہی ہیں۔ یہ کس وجہ سے؟ اس وجہ سے کہ آدم کی اولاد میں جو لوگ سب سے ذیادہ شریر اور بد نفس تھے۔ (حکومت برائی یا برائی کا سرچشمہ) 043
Reposted by KhawarJamaat e Islami Pakistan @jipofficial1.bsky.social · 13/01/2025آئی پی پیز کے نام پر حکمرانوں نے ملک کو لوٹاہے،ن لیگ، پیپلزپارٹی، پی ٹی آئی نے آئی پی پیز پر دست شفقت رکھا، عوام کے حقوق کے لیے احتجاجی تحریک کو ازسرِ نو منظم کرنے کا فیصلہ کیا ہے،17جنوری کو بجلی ٹیرف میں کمی کے لیے ملک گیر مظاہرے ہوں گے۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن 062
Reposted by KhawarJamaat e Islami Pakistan @jipofficial1.bsky.social · 09/01/2025لاہور : سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان امیرالعظیم مرکزی تربیت گاہ برائےضلع دیر بالا کےشرکاء سے خطاب کررہےہیں #AmeerulAzim #speech #TarbiyatGaah #livestreaming 044
Khawar @mrkhawar.bsky.social · 25/12/2024AOA. Happy *Quaid's Day*. We all are humbly thankful to *Mr Muhammad Ali Jinnah* for his endeavours in making our homeland *Pakistan*. May Allah grant us wisdom, guidance and ability to fulfill his dream - *a strong, prosperous & tolerant Pakistan*. Ameen 010
Reposted by KhawarAlkhidmat Foundation Pakistan @alkhidmatorg.bsky.social · 24/12/2024Sharing Gifts and Foods with Christians Friends in Pakistan on this occasion. ❄️🌟🎁 #gift #charity #alkhidmat #christmas #winter #foodpack 4136
Reposted by KhawarPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 22/12/2024آئیں روزانہ ایک ایس ایم ایس بھیج کر شوکت خانم ہسپتال کراچی کی تکمیل میں اپنا حصہ ڈالیں۔ روزانہ 7770 پر SMS بھیج کر 20 روپے عطیہ کریں اور کینسر کے مستحق مریضوں کے علاج میں اور شوکت خانم ہسپتال کراچی کی تعمیر میں ہمارا ساتھ دیں۔ #30YearsOfHope #LetsMakeItHappen #SKMCH #Celebrating30YearsOfHope 310045
Khawar @mrkhawar.bsky.social · 14/12/2024"گنا کسانوں کے لئے گناہ بن گیا ہے، پیچھلے برس والا ریٹ بھی نہیں مل رہا، ادائیگی بھی نہیں ہو رہی، عمران خان دور میں قانون بنا تھا کہ 15 دن میں پیمنٹ نہ ہوئی تو شوگر مل کے مالک کے خلاف FIR ہوگی۔ 3برس ایک دن بھی پیمنٹ لیٹ نہیں ہوئی"۔چیئرمین آل پاکستان کسان اتحاد www.siasat.pk/threads/9135...siasat.pkگنا کسانوں کے لئے گناہ بن گیا ہے،چیئرمین آل پاکستان کسان اتحاد 000
Reposted by KhawarJamaat-e-Islami Lahore @jamaatlahore.bsky.social · 12/12/2024پی ڈی ایم کی تمام جماعتیں آپس میں نورا کشتی کرتی رہتی ہیں لیکن اسٹیبلشمنٹ کی مرضی کی ترامیم منظور کروانے اور اقتدار کی بندر بانٹ کے لیے اکھٹی ہو جاتی ہی 0105
Reposted by KhawarJamaat e Islami Pakistan @jipofficial1.bsky.social · 11/12/2024 اللہ کے ہاں بس شرک ہی کی بخشش نہیں ہے اس کے سوا اور سب کچھ معاف ہو سکتا ہے جسے وہ معاف کرنا چاہے۔ جس نے اللہ کے ساتھ کسی کو شریک ٹھہرایا وہ تو گمراہی میں بہت دور نکل گیا۔(القرآن) 064
Reposted by KhawarMubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 06/12/2024لکڑیاں 800 روپے من، میٹھا گنا 400 روپے من کیوں ؟ کیونکہ لکڑیاں غریب خریدتا ہے اور گنا کرپٹ سرمایہ دار خریدتا ہے 0145
Reposted by KhawarJamaat e Islami Pakistan @jipofficial1.bsky.social · 04/12/2024حضرت ثوبا ن رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول کریم ﷺ نے فر ما یامریض کی عیا دت کرنے والا واپس آنے تک جنت کے با غ میں رہتا ہے ۔ (مسلم، کتا ب البروالصلۃ) 0195
Reposted by KhawarMuhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 03/12/2024عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر عمران خان کی بہنوں علیمہ خان، عظمیٰ خان، نورین خان کا عدالت سے رجوع۔۔عدالت نے جیل حکام سے دو گھنٹے میں جواب طلب کرلیا 05927